بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سب سے گنجان آباد شہر اندور میں واقع ایک مندر میں کنویں کی چھت گرنے کے باعث 30 سے زائد افراد اس میں جا گرے جن میں سے 12 زائرین کی موت ہو گئی۔ واقعہ مزید پڑھیں
سعودی عرب نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں شمولیت اختیار کرلی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی کابینہ نے شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کی منظوری دےدی ہے۔ سعودی عرب نے ڈائیلاگ پارٹنر کی حیثیت سے تنظیم مزید پڑھیں
اسکاٹ لینڈ کی پارلیمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ اسکاٹش نیشنل پارٹی کے سربراہ حمزہ یوسف، نکولا اسٹرجن کی جگہ ملک کے فرسٹ منسٹر ہوں گے اور اس کے ساتھ ہی ملک کے سب سے کم عمر فرسٹ منسٹر بننے مزید پڑھیں
میکسیکو سٹی میں امریکی سرحد کے قریب پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگ گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پناہ گزینوں کے مرکز میں آگ لگنے سے 35 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مزید پڑھیں
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خود کش بم دھماکے کے نتیجے میں 6 عام شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق ترجمان وزارت داخلہ نے سماجی رابطوں مزید پڑھیں
ایران اور سعودی وزیر خارجہ نے ماہِ رمضان میں ہی ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان رمضان میں ہی ملاقات کرنے کا مزید پڑھیں
نیوجرسی کی سپریم کورٹ میں تعینات امریکی اٹارنی نادیہ کہف پہلی باحجاب مسلمان خاتون جج بن گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں
بھارتی پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی کو نااہل قرار دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ نے گزشتہ روز بھارتی عدالت کی جانب سے ہتک عزت کیس میں مجرم قرار دینےکے فیصلے کے بعد راہول گاندھی کو نااہل قرار مزید پڑھیں
امریکا کے چڑیا گھر میں 90 سالہ کچھوے کے ہاں پہلی بار 3 ننھے بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جس سے چڑیا گھر کے حکام حیران ہوگئے ۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق 90 سالہ کچھوے کا نام پکلز ہے جو مزید پڑھیں
وسطی بنگلہ دیش میں ایک تیز رفتار بس ایک بڑی شاہراہ پر الٹ گئی اور کھائی میں جاگری جس سے کم از کم 19 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حادثہ دارالحکومت ڈھاکہ سے مزید پڑھیں
امریکا کے بعد برطانیہ اور نیوزی لینڈ نے بھی ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی ہے، نیوزی لینڈ کے حکام کے مطابق پارلیمانی نیٹ ورک سے منسلک تمام ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی ہوگی۔حکام کا اس حوالے سے مزید پڑھیں
چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کا اہم دورہ کریں گے۔چینی وزارت خارجہ کی جانب سے بتایا گیا کہ صدر شی جن پنگ 20 سے 22 مارچ تک روس کا دورہ کریں گے۔ یہ فروری 2022 میں مزید پڑھیں
بھارت نے ساڑھے 8ارب ڈالر مالیت کے میزائل، ہیلی کاپٹر، آرٹلری گنز اور آرٹلری جنگی نظام کی خریداری کی منظوری دے دی۔رپورٹ کے مطابق وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا کہ بھارتی فوج کے لیے ہتھیاروں کے حصول کی مزید پڑھیں
امریکی محکمہ خارجہ کی روزانہ کی نیوز بریفنگ سے دنیا کو امریکا کی خارجہ پالیسیوں سے آگاہ کرنے والے ترجمان محکمہ خارجہ نیڈ پرائس آئندہ ہفتے اسی محکمے میں نیا چارج سنبھالنے کے لیے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
چینی صدر شی جن پنگ کے سب سے قابل اعتماد ساتھیوں میں سے ایک لی کیانگ نے وزیراعظم کا منصب سنبھال لیا جس سے ملک کی اعلیٰ قیادت پر شی جن پنگ کا اثر و رسوخ مزید مضبوط ہوگیا۔ رپورٹ مزید پڑھیں
لندن میں ایک گھر سے خاتون اور دو بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق جنوبی لندن کے علاقے میفیلڈ روڈ سے گزشتہ روز ایک گھر سے تین لاشیں ملیں جن میں دو بچے اور 47 سالہ خاتون شامل مزید پڑھیں