واشنگٹن (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس پریس ڈنر پر فائرنگ کرنے والا ملزم کیلیفورنیا کا رہائشی، یونیورسٹی گریجویٹ اور سکول ٹیچر ہے، حملہ آورکی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کےنام سے ہوئی جو کیلیفورنیا کا رہائشی ہے، ملزم کیلٹیک یونیورسٹی مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) وائٹ ہاؤس عشائیہ کے دوران فائرنگ کے واقعہ میں نیا موڑ آ گیا، چشم دید گواہ کے مطابق حملہ آور نے بال روم کے قریب کمرے میں ہتھیار چھپائے ہوئے تھے، رضا کار خاتون نے بتایا ہے مزید پڑھیں
بیروت (ویب ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنگ بندی ٹھس ہو گئی، اسرائیل نے جنوبی لبنان پر حملہ کر دیا جس میں مزید 6 شہری شہید ہو گئے، اسرائیل کے جنوبی لبنان پر حملے سے شہادتوں کی تعداد مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے مصر اور ترکی کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے کے دوران جنگ بندی اور سفارتی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے، ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم نیوز کے مطابق اس ٹیلیفونک مزید پڑھیں
ماسکو (ویب ڈیسک) ایران نے جنگ کے دوران تباہ ہونے والے امریکی لڑاکا طیاروں کا ملبہ ٹرکوں پر لاد کر ان پر ایرانی پرچم لہرا دیئے، روسی میڈیا کےمطابق امریکی جہازوں کے ملبے کو بڑے ٹرالروں پر لاد کر اس مزید پڑھیں
تہران (ویب دیسک) ایرانی خبر ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی دورہ عمان کے بعد دوبارہ پاکستان آئیں گے، ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق عباس عراقچی کا اسلام آباد کا دورہ شیڈول میں شامل ہے، مزید پڑھیں
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دھمکیوں اور ناکہ بندی کے دوران جبری مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں ایرانی صدر نے کہا کہ ماضی مزید پڑھیں
چانگشا (ویب ڈیسک) صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے، نائب چیئرمین ہونان صوبائی عوامی کانگریس نے چین آمد پر صدر مملکت کا پرتپاک استقبال کیا، پاکستان میں چینی مزید پڑھیں
واشنگٹن (و یب ڈیسک) صدر ٹرمپ نے پاکستان میں ہونے والے مذاکرات میں اپنے وفد کا دورہ منسوخ کر دیا صدر ٹرمپ کی جانب سے اپنے ایکس میں دیے گئے پیغام میں انہوں نے یہ واضح کر دیا کہ ایران مزید پڑھیں
تہران (ویب دیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن انفراسٹرکچر کو نشانہ بنا کر عوام کو بددل کرنا چاہتے ہیں، عوام کے نام اہم پیغام میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ عوام عدم اطمینان مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )ایران کے وزیرخارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے دفتر خارجہ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں ایرانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا دفتر خارجہ نے بتایا کہ نائب وزیراعظم اسحاق مزید پڑھیں
بیجنگ (ویب ڈیسک) چین کے وزیر دفاع ڈونگ جون نے اپنے روسی ہم منصب سے روس کے دورے کے دوران ملاقات کی، جس کی تصدیق چینی وزارتِ دفاع نے ایک بیان میں کی ہے چینی وزارت دفاع کے مطابق دونوں مزید پڑھیں
واشنگٹن(ویب ڈیسک ) امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ سامنے آیا ہے کہ وٹکوف اور کشنر کو پاکستان بھیج رہے ہیں امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا ایران سے مذاکرات کیلئے وفد پاکستان بھیجنے کا مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایک امریکی عہدیدار نے کہا ہے کہ پینٹاگون سپین سے فوجی معاہدے معطل کرنے پر غور کررہا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی عہدیدار نے غیرملکی خبر ایجنسی کو بتایا کہ پینٹاگون کی ایک اندرونی ای میل مزید پڑھیں
تہران(ویب ڈیسک ) ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی آج سے اسلام آباد، مسقط اور ماسکو کا دورہ کریں گے ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ دورے کا مقصد خطے میں جاری پیشرفت، جنگ کی تازہ مزید پڑھیں
لندن (ویب ڈیسک ) ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں ملا جلا رجحان جب کہ برطانوی خام تیل 105 ڈالر 58 سینٹ فی بیرل میں فروخت ہونے لگا امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 95 ڈالر 81 سینٹ ہو گئی، جاپان مزید پڑھیں
واشنگٹن (ویب ڈیسک ) امریکی وزیرِ جنگ اور دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی موقع ہے کہ وہ مذاکرات کی میز پر دانشمندی سے فیصلہ کرے، تاہم وقت اس کے حق میں نہیں رہا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) حکومتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد میں آمد متوقع ہے ذرائع کے مطابق پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے مزید پڑھیں
بیروت(ویب ڈیسک ) لبنان نے کہا ہے کہ ہمارا راستہ ایران سے الگ ہو چکا ہے، حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کے لیے اسرائیلی فوج کا انخلا ضروری ہے لبنان کے وزیرِ اطلاعات پال مورکوس نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
بیجنگ (ویب ڈیسک ) چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان کو سختی سے مسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی افواج کی جانب سے ضبط کیا گیا ایرانی پرچم بردار کارگو مزید پڑھیں
