ترک صدر نے ملک میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ترک صدر نے ملک میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔انتخابات کی حتمی تاریخ کے فیصلے پر دستخط کرنے کے بعد اپنے ٹی وی خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ 14 مئی مزید پڑھیں

سعودی عرب اور ایران کے تعلقات ، سفارتخانے کھولنے پر دونوں ملک راضی

ایران اور سعودی عرب نے تعلقات بحال کرنے اور سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ’ارنا‘ کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے حالیہ دورے کے بعد سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل (ایس این ایس سی) کے مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی آمد، یو اے ای میں ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کی آمد سے دو ہفتے قبل ہی سپر مارکیٹس نے ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان کردیا۔متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں مختلف قسم کی ڈیلز  اور  بڑے پیمانے مزید پڑھیں

اٹلی میں مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے 33 ہلاکتیں

مختلف ممالک سے مہاجرین کو لانے والی کشتی اٹلی میں سخت سمندری موسم کے بعد چٹانوں سے ٹکرانے کے نتیجے میں کم از کم 33 مسافر ہلاک ہوگئے جبکہ مزید لاپتا ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنس کے مطابق پاکستان، افغانستان مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی خونی چھاپہ مار کارروائی، 11 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس پر ایک خونی چھاپہ مار کارروائی کی جس کے دوران 11 فلسطینی جاں بحق جب کہ 80 کے قریب شہری گولیاں لگنے سے زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق فلسطینی وزارت صحت مزید پڑھیں

افغان سینٹرل بینک کے 3.5ارب ڈالر کے ذخائر ضبط نہیں کر سکتے، امریکی جج

امریکا کے فیڈرل جج نے فیصلہ دیا ہے کہ افغانستان کے سینٹرل بینک کے 3.5ارب ڈالر کے ذخائر کا 9/11 دہشت حملوں میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین سے کوئی لینا دینا نہیں اور وہ انہیں ضبط نہیں کر سکتے۔ مزید پڑھیں

امریکی صدر غیر اعلانیہ دورے پر یوکرین پہنچ گئے

امریکی صدر جوبائیڈن  یوکرین کے دارالحکومت کیف کے غیر اعلانیہ دورے پر پہنچ گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین پر روس کے حملےکے بعد امریکی صدرکا یہ پہلا دورہ یوکرین ہے۔  امریکی صدر کے دورے کے موقع پر کیف مزید پڑھیں

سعودی عرب کا اپنی پہلی خاتون خلاباز کو خلائی مشن پر بھیجنےکا اعلان

سعودی عرب  نے اپنی پہلی خاتون خلاباز کو خلائی مشن پر بھیجنےکا اعلان کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے اتوار کو اعلان کیا کہ رواں سال وہ اپنی پہلی خاتون خلا باز ریانا برناوی (Rayyana Barnawi) کو سعودی مزید پڑھیں

امریکی لڑاکا طیارے نے پراسرار شے مار گرائی

امریکی صدر جو بائڈن کے احکامات پر امریکی لڑاکا طیارے نے الاسکا کے شمالی ساحل میں پرواز کرنے والی نامعلوم اور پراسرارکار نما شے (آبجیکٹ) کو مار گرایا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وائٹ ہاؤس کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں کو بتایا مزید پڑھیں

امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں

امریکا نے ایران پر نئی پابندیوں کے تحت ایران کی پیٹروکیمیکل اور دیگر کمپنیوں پر پابندیاں عائد کردیں۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران کی 6 پیٹرو کیمیکل کمپنیوں، ان کی ذیلی کمپنیوں،ملائیشیا اور سنگاپور میں تین کمپنیوں پر پابندیاں لگائی مزید پڑھیں