دہشتگرد افغانستان میں دوبارہ منظم ہوئے تو کارروائی کریں گے، امریکا

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ محسوس ہوتا ہے کہ طالبان وعدوں کو پورا کرنے کے قابل نہیں، افغانستان ایک بار پھر کہیں بین الاقوامی دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔ واشنگٹن میں اپنی پریس مزید پڑھیں

ایران نے موساد کیلئے کام کرنے والے 4 افراد کو سزائے موت سنا دی

ایران نے اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے لیے کام کرنے والے 4 افراد کو سزائے موت دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی انٹیلی جنس ایجنسی کے لیے کام کرنے کے الزام میں سزا پانے والے چاروں افراد کو مزید پڑھیں

مسلمان طالب علم کو دہشتگرد کہنے پر پروفیسر معطل

بھارتی ریاست کرناٹکا کے ضلع اڈوپی کی ایک نجی یونیورسٹی میں مسلمان طالب علم کو دہشت گرد کے نام سے پکارنے والے پروفیسر کو نوکری سے معطل کردیا گیا۔بھارتی اخبار ’ایکنامک ٹائمز‘ کی رپورٹ کے مطابق اڈوپی ضلع میں ایک نجی یونیورسٹی مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے دو فلسطینی شہید

فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی مقبوضہ مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں 2 فلسطینی جاں بحق ہو گئے۔فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ الخلیل شہر کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 1 فلسطینی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست، بیلجیئم میں ہنگامے پھوٹ پڑے

فیفا ورلڈ کپ میں مراکش کے ہاتھوں بیلجیئم کی اپ سیٹ شکست کے بعد یورپی ملک میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔اپ سیٹ سے بھرپور ورلڈ کپ میں یورپی شائقین کو ایک مزید پڑھیں

پالتو کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز  میں شامل کرلیا گیا

امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے ایک پالتو کتے کو گنیز ورلڈ ریکارڈز  میں شامل کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گینو ولف نامی کتے کو 22 سال کی عمر ہونے پر گنیز ورلڈ ریکارڈز میں شامل کیا گیا۔خبر رساں ادارے کے مطابق کتے مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں تباہ کن زلزلہ سے اموات کی تعداد 162 ہو گئی، کئی افراد ابھی ملبے کے نیچے دبے ہوئے

انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں زلزلے کے بعد ہر طرف تباہی کے آثار ہیں، جہاں ملبے تلے دبے افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق درجنوں افراد اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جس کے باعث مزید پڑھیں

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ، 20 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے۔صوبہ ویسٹ جاوا میں زلزلہ آیا تھا جس کے جھٹکے انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں بھی محسوس کیے گئے۔یو ایس جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کا مرکز ویسٹ جاوا مزید پڑھیں