آسڑیلیا کے انتخابات میں اپوزیشن پارٹی نے میدان مار لیا

آسٹریلیا میں عام انتخابات میں اپوزیشن جماعت آسٹریلین لیبر پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔آسٹریلیا میں پارلیمانی انتخابات میں مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شام 6 بجے تک ووٹنگ کا عمل جاری رہا اور لاکھوں آسٹریلوی شہریوں نے مزید پڑھیں

روس نے یوکرین کے اہم ترین شہر ماریوپول پر قبضہ کا اعلان کردیا

روس نے تقریباً 3 ماہ بعد یوکرین کے اہم ترین شہر پورٹ سٹی ماریوپول کا کنٹرول حاصل کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو کے حکام کا کہنا ہے کہ ماریوپول شہر کے ازووسٹل اسٹیل مزید پڑھیں

انتہا پسند ہندوئوں نے لکھنئو کا نام تبدیل کرنے کی سازش تیار کرلی

انتہاپسند جماعت بی جے پی نے بھارتی شہروں سے مسلم شناخت ختم کرنے کی کوششیں جاری رکھی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے اترپردیش (یو پی) کے وزیراعلیٰ یوگی آدیتیہ ناتھ نے لکھنو کا نام بدل کر لکشمن پوری رکھنے مزید پڑھیں

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے چرچ میں فائرنگ، ایک ہلاک

امریکی ریاست کیلی فورنیا کے چرچ  میں فائرنگ کے نتیجے میں 1شخص ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے واقعہ کیلی فورنیا کے  لگونا ووڈ شہر میں پیش  آیا جہاں ایک مشتبہ شخص نے چرچ میں فائرنگ کردی۔ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی اسرائیل فوج کے ہاتھوں خاتون صحافی کے قتل کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں   خاتون صحافی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ سلامتی کونسل کی جانب سے جاری بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ شیریں ابو عاقلہ کے مزید پڑھیں

کیوی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے وزیرِاعظم آفس سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیراعظم جیسنڈرا آرڈرن میں کورونا وائرس کی معتدل علامات ہیں، جیسنڈرا آرڈرن پیر، جمعرات مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے سمارٹ فون کیوں لازمی قرار دیدیا؟

سعودی حکومت نے رواں برس  تمام عازمین حج کے لیے ا سمارٹ فون ہمراہ لے جانا لازمی قرار دے دیا۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق مسجد نبویؐ اور ریاض الجنۃ میں نوافل ادا کرنے کے لیے  موبائل ایپلی مزید پڑھیں