نیو یارک میں ریسکیو نظام بہتر، مہنگائی میں کمی کے لیے سستے سٹور کھولنے کا اعلان. میئر ظہران ممدانی

نیویارک (ویب ڈیسک) میئر نیو یارک ظہران ممدانی نے کہا کہ نیویارک میں ریسکیو سسٹم کو بہترین کر دیا گیا ہے، میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ اپنے وعدوں کو پورا کیا مزید وعدے بھی پورے کریں گے، کرونا کے مزید پڑھیں

اسلام آباد معاہدہ چند انچ کے فاصلے پر تھا مگر امریکا کے سخت رویے نے رکاوٹ ڈالی. عباس عراقچی

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسلام آباد معاہدہ ہونے والا تھا لیکن امریکا کا سخت رویہ رکاوٹ بن گیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا مزید پڑھیں

امریکا اور ایران کے درمیان جلد مذاکرات کے نئے دور کا امکان، سفارتی دروازے بند نہیں ہوئے. وال اسٹریٹ جرنل

نیویارک (ویب ڈیسک) معروف امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل نے رپورٹ کیا ہے کہ امریکا و ایران میں چند روز بعد بات چیت کا ایک اور راؤنڈ ہو سکتا ہے، وال سٹریٹ جرنل کے مطابق امریکا اور ایران میں سفارتکاری مزید پڑھیں

امریکی سینٹ کام کا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے آغاز کا اعلان، سمندری آمدورفت بند ہوگی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی سینٹرل کمان (سینٹ کام) نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے وقت کا اعلان کر دیا، جاری بیان میں سینٹ کام نے بتایا کہ امریکی وقت کے مطابق پیر کی صبح 10 بجے سے آبنائے ہرمز مزید پڑھیں

امریکا اگر بالادستی کا رویہ چھوڑ دے تو معاہدے کی راہیں کھل سکتی ہیں. ایرانی صدر مسعود پزشکیان

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکی حکومت خود کو آقا سمجھنا چھوڑ دے تو معاہدے کی راہیں کھل سکتی ہیں، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی قوم کے حقوق کا احترام کیا جائے مزید پڑھیں

برطانوی اور فرانسیسی رہنماؤں کا ٹیلیفونک رابطہ، لبنان میں جنگ بندی اور آبنائے ہرمز پر مشترکہ اقدامات پر اتفاق

لندن (ویب دیسک) برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوران گفتگو لبنان میں جنگ بندی اور آبنائے ہرمز کی صورتحال پر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ایران سے مذاکرات مثبت رہے مگر جوہری معاملے پر اتفاق نہ ہوسکا. امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی وفد کی اسلام آباد میں ایرانی وفد کیساتھ ملاقات اچھی رہی، بیشترنکات پراتفاق ہوگیا مگر جوہری معاملے پراتفاق نہ ہوسکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اسلام آباد مذاکرات مزید پڑھیں

خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن میں بہتری، پروازوں کی تعداد میں اضافہ

لاہور(بیورو رپورٹ ) ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کے تناظر میں خلیجی ممالک کیلئے فضائی آپریشن میں مسلسل بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات، کویت، بحرین، قطر اور سعودی عرب جانے مزید پڑھیں

آسیان ممالک کا امریکا ایران جنگ بندی کو مستقل امن میں بدلنے پر زور

جکارتہ(ویب ڈیسک ) جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے وزرائے خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا ایران جنگ میں پاکستان اور دیگر ثالثی کرنے والے ممالک کے کردار کو سراہتے ہیں آسیان نے کہا کہ امریکا اور ایران مزید پڑھیں

پاک امریکا تعلقات اہم ضرورت، امریکا ایران مذاکرات میں پاکستان کا کردار قابلِ فخر. رضوان سعید شیخ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا کہ پاک اور امریکا کے دو طرفہ تعلقات تعلقات محض اختیاری نہیں بلکہ اہم ضرورت ہیں ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقدہ ’’پاکستان کانفرنس‘‘ سے خطاب میں رضوان سعید مزید پڑھیں

پاکستان کی سفارتی کامیابی، سمندر پار پاکستانیوں کا فخر سے سر بلند

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان کے امن کا فاتح بن کر ابھرنے اور پاکستان کی سفارتی کامیابی پر سمندر پار پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند ہوگئے، سمندر پار پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ پاکستان کی کامیاب سفارتکاری دنیا کی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز کا مسئلہ نیوکلیئر ایشو سے زیادہ اہم.سابق سفیر مسعود خالد

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سابق سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ موجود حالات میں نیوکلیئر ایشو سے زیادہ اہم مسئلہ آبنائے ہرمز کا ہے،نجی سے گفتگو کرتے ہوئے خالد مسعود کا کہنا تھا کہ مذاکرات کا حتمی نتیجہ بظاہر مزید پڑھیں

اسلام آباد مذاکرات پائیدار سفارتی فریم ورک کی بنیاد، ایرانی سفیر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا کہ اسلام آباد مذاکرات نے پائیدار سفارتی فریم ورک کی بنیاد رکھ دی ہے، ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان کی بھرپور سفارتی کوششیں، فریقین میں جنگ بندی اور مذاکرات ممکن بنائے گئے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) پاکستان نے انتہائی بھرپور، مخلصانہ اور نہایت پیشہ ورانہ کوششیں کیں۔ پاکستان نے جنگ بندی ممکن بنائی اور دونوں فریقین کو دہائیوں بعد ایک میز پر بٹھایا نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ کی قیادت میں مزید پڑھیں

امریکا نے ایران کی منطق اور اصولوں کو سمجھ لیا ہے . محمد باقر قالیباف

اسلام آباد (ویب ڈیسک )ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور امریکا کے ساتھ مذاکرات کرنے والی ٹیم کے سربراہ محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے امریکا نے ایران کی منطق اور اصولوں کو سمجھ لیا ہے۔ امریکا سے مذاکرات کے خاتمے مزید پڑھیں

آئرلینڈ کے شینن ایئرپورٹ پر امریکی فوجی طیارے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں شخص گرفتار

واشنگٹن(ویب ڈیسک )آئرلینڈ کے علاقے کاؤنٹی کلیئر میں واقع شینن ایئرپورٹ پر ایک شخص کو امریکی فوجی طیارے کو بظاہر ہتھورا مار کر نقصان پہنچانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق 40 سالہ مشتبہ شخص غیر مزید پڑھیں

ایران کی آئل ریفائنری صلاحیت دو ماہ میں 80 فیصد بحالی کی امید

تہران (ویب ڈیسک )ایران کی آئل ریفائننگ کی بحالی کا عمل جاری ہے اورایرانی آئل ریفائنری کی 2 ماہ میں 80 فیصد صلاحیت بحال ہونے کی امیدہے ایرانی نائب وزیر تیل محمد صادق عظیمی نے کہاہے کہ حالیہ حملوں میں مزید پڑھیں

امریکا ایران مذاکرات میں پیش رفت، چین کو ایران کو اسلحہ دینے پر سنگین نتائج کی وارننگ

واشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان “بہت گہرے مذاکرات” جاری ہیں اور واشنگٹن ہر صورت کامیابی حاصل کرے گا میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ امریکا ایران کے ساتھ مزید پڑھیں

سعودی عرب کا گوادر میں 10 ارب ڈالر آئل ریفائنری منصوبے پر سرمایہ کاری کا امکان

ریاض(ویب ڈیسک) ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے گوادر میں آئل ریفائنری کے قیام کیلئے 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا امکان ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی کمپنی آرامکو کا پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں نیا کنٹرول نظام، بحری جہازوں سے ٹول وصول کیا جائے گا: ایران

تہران(ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ ابراہیم عزیزی کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز کو نئےکنٹرول نظام کے تحت ٹول دینا ہوگا ایرانی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےایرانی نائب وزیر تیل مزید پڑھیں