ایران اور امریکہ و اسرائیل کے درمیان کشیدگی شدت اختیار کر گئی، ایران نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان، پاسداران انقلاب نے اسرائیل اور امریکی اہداف پر حملے شروع کر دیے

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے آبنائے ہرمز کو بند رکھنے کے اعلان کے بعد امریکا نے بی 2 بمبار طیارے ایران کی جانب روانہ کر دیئے، مشرق وسطیٰ میں مزید امریکی فوج بھیجنے کا بھی اعلان کیا جبکہ ایران نے مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایران کا 60 فیصد افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی پیشکش مسترد کر دی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی افزودہ یورینیم روس منتقل کرنے کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی پیشکش مسترد کر دی، امریکی میڈیا کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کی پیشکش تہران کے خلاف جنگ مزید پڑھیں

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 6 افراد ہلاک، یونیورسٹی پر حملے میں 2 سائنسدان شہید

بیروت (ویب ڈیسک) جنوبی لبنان میں ایک اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ایک کمسن بچی سمیت مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے، لبنان کے سرکاری خبر رساں ادارے نیشنل نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیل کے ایک فضائی حملے میں نبطیہ مزید پڑھیں

ایرانی صدر مسعود پزشکیان: ایران اپنی خودمختاری اور اتحاد کا دفاع کرے گا، کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری اور اتحاد کا دفاع جاری رکھے گا، اور کسی بیرونی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسرائیل اور امریکا پر کڑی مزید پڑھیں

روس نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملے غیر ذمہ دارانہ قرار دے دیے، بوشہر نیوکلیئر پلانٹ کی حفاظت پر تشویش

ماسکو (ویب ڈیسک) روس نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ روس مشرق وسطیٰ میں محاذ آرائی ختم کرنے کیلئے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے، روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ایران کشیدگی کے پیش نظر امریکا نے سٹریٹجک ذخائر سے 172 ملین بیرل تیل جاری کرنے کا اعلان

واشنگٹن (ویب ڈیسک) ایران کے ساتھ کشیدگی کے باعث تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے امریکا بھی پریشان ہو گیا، امریکہ نے سٹریٹجک ذخائر سے 172 ملین بیرل تیل جاری کرنے کا اعلان کر دیا، امریکی محکمہ توانائی کے مطابق مزید پڑھیں

شہدا کا بدلہ لیا جائے گا، امریکی فوجی اڈے بند نہ ہوئے تو حملے جاری رہیں گے.ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کا اعلان

تہران (ویب ڈیسک) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے شہدا کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا اور کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈے بند کریں، ورنہ حملوں کیلئے تیار رہیں، اپنے آڈیو پیغام میں مزید پڑھیں

عراق کی سمندری حدود میں غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ، عملے کا ایک رکن ہلاک

بغداد (ویب ڈیسک) عراق کی سمندری حدود میں 2 غیر ملکی آئل ٹینکرز پر حملہ ہوا جس کے نتیجے میں عملے کا ایک غیر ملکی رکن ہلاک ہوگیا، رپورٹس کے مطابق عراق کے پانیوں میں دو غیر ملکی ٹینکرز جو مزید پڑھیں

ایران کی ایٹمی طاقت ختم، جنگ میں کامیابی حاصل لیکن ابھی نکلنے کا ارادہ نہیں. ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

کینٹکی (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی ایٹمی طاقت کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینٹکی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 11 دنوں میں ہماری فوج مزید پڑھیں

شہری آبادی پر حملے ناقابل قبول، مذاکرات ہی تنازعات کا حل ہیں.روس و چین کا موقف

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس میں روسی و چینی مندوبین نے کہا ہے کہ کسی ملک کی شہری آبادی پر حملہ کرنا ناقابل قبول ہے، اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے روسی مزید پڑھیں

ایران کبھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکے گا، اقوام متحدہ میں امریکی مندوب مائیک والٹز

نیویارک (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ میں امریکا کے مستقل مندوب مائیک والٹز نے کہا ہے کہ اب ‏ایرانی حکومت کبھی بھی جوہری ہتھیار حاصل نہیں کر سکتی، سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے امریکی مندوب نے کہا کہ ایران کی مزید پڑھیں

تہران میں امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید کمانڈروں کی نماز جنازہ، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران(ویب ڈیسک) تہران میں امریکی و اسرائیلی حملوں میں شہید ایرانی کمانڈرز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، انقلاب سکوائر پر ہزاروں شہریوں کی نماز جنازہ میں شرکت کی، ایرانی پرچم اور رہنماؤں کی تصاویر تھامے شہدا کی میتوں مزید پڑھیں

امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی قرارداد ویٹو کر دی، ایران کے حملوں کیخلاف قرارداد منظور

نیویارک(ویب ڈیسک) امریکا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی، سلامتی کونسل میں روس کی جانب سے پیش کردہ جنگ بندی کی قرار داد منظور نہ ہو سکی، مزید پڑھیں

حزب اللہ کا “العصف المأکول” آپریشن شروع، اسرائیل پر درجنوں راکٹ فائر

بیروت (ویب ڈیسک) لبنان کی تنظیم حزب اللہ نے “العصف المأکول” کے نام سے فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا، اسرائیلی ذرائع کے مطابق لبنان سے اسرائیل پر موجودہ حملے میں تقریباً 100 راکٹ فائر کئے گئے ہیں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد منظور، ایران سے خلیجی ممالک پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ

نیویارک(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خلیجی ممالک کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد منظور کرلی، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور کی گئی قرارداد میں ایران سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ خلیجی ریاستوں مزید پڑھیں

امریکی حملوں سے خطے کی جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوسکتی ہے، ایرانی سکیورٹی عہدیدار کا انتباہ

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے ایک اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا کے جاری حملوں کے باعث خطے میں جنگ جلد ایک نئے مرحلے میں داخل ہوسکتی ہے، الجزیرہ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعلیٰ ایرانی عہدیدار مزید پڑھیں

ایران آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات جاری رکھے ہوئے ہے.وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کا کہنا ہے کہ ایران خود آبنائے ہرمز سے تیل کی برآمدات جاری رکھے ہوئے ہے، وال سٹریٹ جرنل میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران جنگ سے مزید پڑھیں

جوابی کارروائی کا وقت گزر گیا، ایران مکمل جنگ کیلئے تیار.پاسدارانِ انقلاب کا اعلان

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے کہا ہے کہ جوابی کارروائی کا وقت گزر چکا ہے اور اب وہ مکمل جنگ کے لئے تیار ہے، ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے کہا کہ کیونکہ اسے محسوس ہوتا مزید پڑھیں