اسرائیلی فوجیوں نے جنوبی لبنان میں گھروں اور بینک میں لوٹ مار شروع کر دی، ایک ملین سے زائد افراد بے گھر

بیروت (ویب دیسک) اسرائیلی فوجیوں نے جنوبی لبنان میں گھروں میں لوٹ مار شروع کردی، اسرائیلی حملوں کے باعث جنوبی لبنان میں شہریوں کی اکثریت بے گھر ہو چکی ہے جس کے باعث رہائشی علاقوں میں اسرائیلی فوجی داخل ہوگئے، مزید پڑھیں

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے ایران کے بوشہر نیوکلیئر پلانٹ کے قریب میزائل حملے کی تصدیق کر دی

تہران (ویب ڈیسک) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے ایران کے بوشہر جوہری پاور پلانٹ کے قریب میزائل حملے کی تصدیق کر دی، بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے کہا کہ ایران کے بوشہر جوہری پاور مزید پڑھیں

قطر نے ایرانی سفارتخانے کے عملے کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا، 24 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا حکم

دوحہ (ویب ڈیسک) قطر نے ایرانی سفارت خانے کے عسکری، سکیورٹی ٹیم اور دیگر عملے کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دے دیا، قطرنے ایرانی سفارتخانے کے عملے کو 24 گھنٹے کے اندر قطر چھوڑنے کا حکم دیا ہے، یہ فیصلہ ایران مزید پڑھیں

امریکی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ پر الزام، ایران کے بارے میں سینیٹ بیان میں ٹرمپ کے دعووں سے متصادم معلومات حذف کی

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی انٹیلی جنس چیف تلسی گبارڈ پر الزام ہے کہ انہوں نے ایران کے بارے میں اپنے سینیٹ کے بیان سے وہ معلومات نکال دیں جو صدر ٹرمپ کے دعووں سے متصادم تھیں، الجزیرہ کے مطابق تلسی مزید پڑھیں

اگر جرمنی سے مشورہ لیا جاتا تو امریکا کو ایران پر حملہ نہ کرنے کی ہدایت دیتے .جرمن چانسلر فریڈرک مرز

برلن (ویب ڈیسک) جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ جرمنی سے مشورہ کیا جاتا تو امریکا کو ایران پر حملہ نہ کرنے کا مشورہ دیتے، پارلیمنٹ کے ایوان زیریں سے خطاب کرتے ہوئے فریڈرک مرز نے کہا امریکا مزید پڑھیں

حماس نے ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی، ایرانی عوام سے تعزیت کا اظہار

غزہ (ویب ڈیسک) حماس نے ایرانی سکیورٹی چیف علی لاریجانی پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے ان کی شہادت پر ایرانی عوام سے اظہار تعزیت کیا ہے، عرب میڈیا کے مطابق بدھ کے روز حماس نے تہران پر ہونے مزید پڑھیں

توانائی کے انفراسٹرکچر پر حملے بے قابو نتائج کا سبب بن سکتے ہیں، دنیا متاثر ہوگی.ایرانی صدر مسعود پزشکیان

تہران (ویب ڈیسک) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ توانائی انفراسٹرکچر پر حملے بے قابو نتائج کا باعث بن سکتے ہیں جو پوری دنیا کو متاثر کریں گے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان مزید پڑھیں

ایران کا قطر کے راس لفان انڈسٹریل سٹی پر میزائل حملہ، آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں

دوحہ (ویب ڈیسک) ایران نے قطر میں راس لفان انڈسٹریل سٹی پر مزائلوں سے حملہ کیا جس کے بعد وہاں بڑے پیمانے پر آگ بھڑک اٹھی ہے ،خبر ایجنسی کے مطابق قطر انرجی نے کہا ہے کہ قطر میں راس مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے امریکی قیادت میں آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی تیار کر لی، پاکستانی جہاز 8 کروڑ لیٹر خام تیل لے کر کراچی پہنچ گیا

ابوظہبی (ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات امریکی قیادت میں آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے تیار ہوگیا، اماراتی صدر کے معاون خصوصی انور قرقاش نے کہا کہ عالمی توانائی ترسیل کی حفاظت سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے دوسری جانب ایران مزید پڑھیں

افغانستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا، آج ملک بھر میں عید الفطر منائی جائے گی

کابل (ویب ڈیسک) افغانستان میں شوال کا چاند نظر آگیا، آج افغانستان میں عید الفطر ہوگی، افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی سپریم کورٹ نے اعلان کیا ہے کہ کل جمعرات کو عیدالفطر کا پہلا دن ہوگا سپریم کورٹ کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی آذربائیجان، ترکی، سعودی عرب اور مصر کے وزرائے خارجہ سے ملاقات، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق

ریاض (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی آذربائیجان، سعودی، ترکیے اور مصری وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں ہوئیں، خطے میں امن و استحکام کے فروغ پر اتفاق کیا گیا، دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یہ مزید پڑھیں

پاکستان کی عید جنگ بندی: چین، سعودی عرب اور قطر کا خیرمقدم

ریاض(ویب ڈیسک) چین، سعودی عرب اور قطر نے پاکستان کی جانب سے عید الفطر پر افغانستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن غضب للحق روکنے کا خیر مقدم کیا ہے،سعودی وزارت خارجہ نے عارضی جنگ بندی کو امن کی جانب مزید پڑھیں

ریاض اجلاس. عرب و اسلامی وزیر خارجہ کی ایرانی حملوں کی شدید مذمت

ریاض (ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتِ حال پر عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا سعودی دارالحکومت ریاض میں اجلاس ہوا جہاں علاقائی سلامتی اور استحکام کو سپورٹ کرنے کے طریقوں پر غور کیا گیا،اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پیشِ نظر صدر ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے پیشِ نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران جنگ مزید پڑھیں

سعودی عرب اور یو اے ای میں شوال کا چاند نظر نہ آیا، عیدالفطر 20 مارچ کو ہوگی

ریاض/ ابوظہبی (ویب ڈیسک ) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر20مارچ بروزجمعہ کوہوگی سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے سعودی سپریم کورٹ مزید پڑھیں

امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے . وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا اتحادیوں سے آبنائے ہرمز کی حفاظت میں مدد طلب کر رہا ہے غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ اتحادیوں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار ریاض پہنچ گئے، عرب و اسلامی وزرائے خارجہ کے مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گے

ریاض (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے،اسحاق ڈار مشاورتی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے، جو عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم مشاورتی فورم ہے، سعودی عرب مزید پڑھیں

علی لاریجانی کا مسلم ممالک سے سوال: کیا آپ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ ہیں یا ایران اور مزاحمت کاروں کے ساتھ؟.

تہران (ویب ڈیسک) ایران کی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری جنرل علی لاریجانی نے مسلم ممالک کے نام کھلا خط لکھا ہے اور سوال کیا ہے کہ آپ امریکا اور اسرائیل کے ساتھ ہیں یا ایران اور مزاحمت کاروں کے مزید پڑھیں

بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکا، ڈرون حملے کے بعد فضائی دفاع فعال

بغداد (ویب ڈیسک ) عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارتخانے کے قریب دھماکا ہوا ذرائع کے مطابق ڈرون کی دراندازی کے بعد فضائی دفاعی نظام کو فعال کیا گیا جس نے مبینہ حملے کو روکنے کی کوشش کی، عرب مزید پڑھیں

یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں جہاز نہ بھیجنے کا فیصلہ کر لیا، کشیدگی کم کرنے کے لیے سفارتکاری پر زور

برسلز (ویب ڈیسک ) یورپی یونین نے بھی خلیج فارس میں جہاز نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ یورپی یونین آبنائے ہرمز میں کسی بھی آپریشن میں مزید پڑھیں