دو تہائی اکثریت ملی تو آئینی ترمیم لائیں گے، آزاد کشمیر کا مستقبل عوام کے فیصلے سے جڑا ہے. بلاول بھٹو

میرپور (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کا مستقبل اس الیکشن سے جڑا ہوا ہے، عوام دو تہائی اکثریت دیں تو آئینی ترمیم لائیں گے، عوام ایسا فیصلہ کریں جو ان مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کو موقع ملا تو آزاد کشمیر کی تقدیر بدل دیں گے. مریم نواز

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی طرح جو وعدہ کروں گی، اسے پورا کروں گی ، مظفرآباد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ وہ صرف مزید پڑھیں

“دل چاہتا ہے شہباز شریف مجھے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیں”

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ “میرا دل چاہتا ہے کہ شہباز شریف سے کہوں مجھے آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا دیں آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں ایک بڑے عوامی جلسے کے مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی کی پیپلز پارٹی پر تنقید، کہا اپنی ہی حکومت کے فیصلوں کی نفی کر رہی ہے

میرپور (بیورو رپورٹ) وزیر مملکت بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی انتخابی مہم میں اپوزیشن والی تقریریں کر کے اپنی ہی حکومت کے فیصلوں کی نفی کررہی ہے ، بلال اظہر کیانی نے آزاد کشمیر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات، سرکاری ملازمین کی پولنگ کامیابی سے مکمل، 24 ہزار سے زائد ووٹ کاسٹ

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آزاد جموں و کشمیر میں عام انتخابات کے سلسلے میں سرکاری ملازمین کے لیے پولنگ کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا، جہاں تینوں ڈویژنز کے آٹھ اضلاع میں مجموعی طور پر 24 ہزار 40 سرکاری مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اسمبلی انتخابات تین مراحل میں کرانے کا اعلان

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے انتخابات تین مراحل میں کرانے کا اعلان کر دیا چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ 27 جولائی کو میر مزید پڑھیں

bilawal Bhutto zardar capitalnewspoint.com

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنانے کا دعویٰ

کوٹلی (بیورو رپورٹ) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کی حکومت بنائیں گے، کوٹلی میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ جب بھی کوٹلی آتا مزید پڑھیں

آئی جی آزاد کشمیر پولیس کا ریاست مخالف پرتشدد عناصر سے مذاکرات سے انکار، سخت کارروائی کا اعلان

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آئی جی آزاد جموں و کشمیر پولیس نے پرتشدد اور ریاست مخالف عناصر سے مذاکرات سے انکار کردیا، آئی جی آزاد کشمیر پولیس لیاقت علی ملک نے ریاست مخالف عناصرسے مذاکرات کے مطالبات کو یکسر مسترد کرتے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات، الیکشن کمیشن نے 27 جولائی کی پولنگ کے تمام انتظامات مکمل کر لیے

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول اور انتظامات مکمل ہونے کا اعلان کر دیا ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے45 حلقوں میں پولنگ 27 جولائی 2026 کو ہوگی مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے قافلے پر فائرنگ، ایک سیکیورٹی گارڈ جاں بحق

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے قافلے پر ٹائیں ڈھلکوٹ کے علاقے میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ان کے ایک سیکیورٹی گارڈ کے جاں بحق جبکہ دیگر افراد کے زخمی ہونے مزید پڑھیں

bilawal bhutto capitalnewspoint.com

بلاول بھٹو نے کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ’ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کرنے کی تجویز دے دی

ڈڈیال (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیر کے مسائل کے حل کے لیے ’ٹروتھ اینڈ ری کنسلی ایشن‘ کمیشن قائم کیا جائے ، ڈڈیال میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

پونچھ انتظامیہ کا کالعدم ایکشن کمیٹی پر سڑکیں بند کرنے اور خوراک کی ترسیل متاثر کرنے کا الزام

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) ترجمان انتظامیہ پونچھ ڈویژن راولاکوٹ کے مطابق کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح افراد نے راولاکوٹ اور گردونواح کے بازاروں کی سڑکوں پر ناکے لگا کر اشیائے خورد و نوش کی ترسیل متاثر کر رکھی ہے، انتظامیہ مزید پڑھیں

آزاد جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2026: 45 حلقوں میں 852 امیدوار میدان میں، الیکشن کمیشن نے حتمی فہرست جاری کر دی

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر نے قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے، حتمی فہرست کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے 45 انتخابی حلقوں سے مجموعی مزید پڑھیں

راولاکوٹ احتجاج پر پولیس حملے کی خبریں بے بنیاد. آئی جی آزاد کشمیر

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی عوام کی عدم دلچسپی اور گرتی ساکھ کے بعد سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے لگی، کالعدم تنظیم کے شرپسندوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر راولا کوٹ احتجاج پر مبینہ پولیس مزید پڑھیں

آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے میرپور انتخابی شیڈول میں اہم تبدیلی کر دی

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے میرپور میں ہونے والے انتخابات کے شیڈول میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے مختلف مراحل میں ایک، ایک روز کی توسیع کر دی ہے، نظرثانی شدہ شیڈول کے مطابق کاغذاتِ نامزدگی واپس لینے مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس اہم ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر کی سیاست میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے اپنے سیاسی ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ مزید پڑھیں

انتخابی ٹکٹوں پر اختلافات، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے، پارٹی ذرائع کے مطابق انہوں نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کو بھجوا دیا ہے، سردار تنویر مزید پڑھیں

آزاد کشمیر تحریک سے متعلق انٹیلی جنس رپورٹ میں بیرونی مداخلت اور سیاسی رخ تبدیل ہونے کے الزامات

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) حکومت کو پیش کی گئی ایک انٹیلی جنس رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں بجلی کے زیادہ نرخوں اور آٹے کی قیمتوں کیخلاف ایک تحریک کے طور پر سامنے آنے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت نے متوازن اور خسارہ فری بجٹ پیش کر دیا، وزیراعظم فیصل ممتاز راٹھور کا ترقیاتی منصوبوں کا اعلان

مظفرآباد ( بیورو رپورٹ) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مالی مشکلات کے باوجود حکومت نے صرف چھ ماہ میں ایک متوازن اور خسارہ فری بجٹ پیش کیا، مزید پڑھیں

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کا حکم معطل کر دیا، سماعت 2 جولائی کو ہوگی

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) آزاد جموں و کشمیر کی سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کی عبوری رجسٹریشن کرنے کا ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا، آزاد جموں و کشمیر کے چیف جسٹس سعید اکرم راجہ کی سربراہی میں الیکشن مزید پڑھیں