راولاکوٹ میں پولیس بکتر بند پر 30 سے زائد گولیاں، کالعدم ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں پر الزام، 177 ایف آئی آرز بحال

راولاکوٹ (ویب ڈیسک) راولاکوٹ میں کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے شرپسندوں نے پولیس بکتربند پر فائرنگ کی، پولیس کے مطابق راولاکوٹ کی عیدگاہ میں پولیس بکتربند پر 30 سےزائد گولیاں ماری گئیں۔ پولیس بکتر بند پر گولیوں کے نشان مزید پڑھیں

ریاست اپنی رٹ قائم کرے گی، احتجاجی کال واپس لی جائے. وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ ریاست اپنی رٹ کو قائم کرے گی، کالعدم ایکشن کمیٹی اپنی کال آف کرے، ہر طرح سے بات کی جائے گی، نجی نیوز چینل سے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں مبینہ آڈیو لیک: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے بعض ارکان پر امن خراب کرنے کے الزامات، تصدیق جاری

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی آزاد کشمیر میں امن و امان خراب کرنے اور شرپسندی پھیلانے کی منصوبہ بندی کا بھانڈا پھوٹ گیا، آزاد کشمیر میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق ایک مبینہ آڈیو لیک مزید پڑھیں

جے اے اے سی رہنما شوکت نواز میر کی دکان پر مبینہ ریاست مخالف مواد کے الزام میں چھاپہ

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کے کور کمیٹی ممبر شوکت نواز میر کی دکان پر اچانک چھاپہ مارا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران دکان کی مزید پڑھیں

راولاکوٹ میں فائرنگ، متعدد سکیورٹی اہلکار زخمی، شرپسند عناصر کی پرتشدد کارروائیاں

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) آزاد کشمیر میں شرپسند کمیٹی امن برقرار رکھنے کے تمام تر دعوؤں کے باوجود پرتشدد کارروائیوں میں مصروف ہے، کالعدم کمیٹی کے شرپسندوں نے راولاکوٹ میں فائرنگ اور بہیمانہ تشدد کر کے ڈیوٹی پر تعینات متعدد مزید پڑھیں

احتجاج کی آڑ میں پاکستان مخالف پروپیگنڈہ ناکام، حریت کانفرنس کا پاکستان کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اعادہ

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) احتجاج کی آڑ میں پاکستان مخالف بیانیہ پھیلانے کی کوشش ناکام، آزاد کشمیر کی سڑکوں پر مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد کو نقصان پہنچانے کی سازش بے نقاب ہو گئی، حریت کانفرنس نے دو ٹوک موقف اختیار مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت کا بڑا فیصلہ، احتجاجی مقدمات میں رعایتیں واپس، 177 ایف آئی آرز بحال

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) حکومتِ آزاد کشمیر نے احتجاجی مقدمات سے متعلق دی گئی سابقہ رعایتیں واپس لیتے ہوئے 177 ایف آئی آرز دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، حکومتی اعلامیے کے مطابق 4 اکتوبر 2025 کے معاہدے کے مزید پڑھیں

مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں کو روانگی

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) گزشتہ روز مظفرآباد میں پاکستان آرمی ایوی ایشن کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا تھا، جس کے نتیجے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر مزید پڑھیں

آزادکشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر تعلیمی بائیکاٹ سے متعلق متنازع ویڈیو کے بعد الزامات

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا کھل کرسامنے آگیا، آزادکشمیر کے امن وامان اور ہم آہنگی کے درپے شرپسند کمیٹی کا عوام دشمن ایجنڈا ہرگزرتے دن کیساتھ واضح ہوتا جارہا ہے، کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس، امن و امان برقرار رکھنے اور عوام کے تحفظ کے عزم کا اعادہ

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری فیصل ممتاز راٹھور کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں ریاست بھر میں امن، عوام کے جان مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں چار مطلوب افراد کے سروں کی قیمت مقرر، حکومت کا کریک ڈاؤن تیز کرنے کا فیصلہ

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) حکومت آزاد کشمیر نے کالعدم قرار دی گئی جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے مبینہ تعلق رکھنے والے چار مطلوب افراد کے خلاف بڑا اقدام کرتے ہوئے ان کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے، محکمہ داخلہ مزید پڑھیں

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن سید فیصل گیلانی کا تحریک سے لاتعلقی کا اعلان

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے رکن سید فیصل گیلانی نے نام نہاد تحریک سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کردیا، سید فیصل گیلانی نے راولاکوٹ میں کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے پرُتشدد حملوں کی مذمت کی۔ مزید پڑھیں

آزاد کشمیر حکومت کا کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے مطلوب افراد کی گرفتاری پر ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

مظفر آباد (بیورو رپورٹ) حکومت آزاد جموں و کشمیر نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) سے تعلق رکھنے والے چار مطلوب افراد کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والے شخص کے لیے ایک کروڑ روپے انعام مقرر کر دیا، مزید پڑھیں

راولاکوٹ میں پولیس پر مبینہ حملے اور لاش کی بے حرمتی کی ویڈیو سامنے، تحقیقات جاری

راولاکوٹ(بیورو رپورٹ) پولیس اہلکاروں پر مبینہ حملے اور لاش کی بے حرمتی کے واقعے کی ویڈیو سامنے، تحقیقات جاری ،راولاکوٹ میں 7 جون کو پیش آنے والے مبینہ پرتشدد واقعات سے متعلق ایک ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد صورتحال مزید پڑھیں

راولاکوٹ میں سی ایم ایچ کا محاصرہ ختم، سیکیورٹی آپریشن کے بعد صورتحال معمول پر

راولاکوٹ (بیورو رپورٹ) ترجمان آزاد کشمیر پولیس کے مطابق راولاکوٹ میں سی ایم ایچ (سی ایم ایچ راولاکوٹ) کا محاصرہ ختم کر دیا گیا ہے اور اسپتال میں طبی خدمات مکمل طور پر بحال ہو گئی ہیں، قانون نافذ کرنے مزید پڑھیں

کمشنر مظفرآباد اور آئی جی پولیس کا سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ، امن و امان کی صورتحال پر اطمینان

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) کمشنر مظفرآباد اور آئی جی پولیس آزاد کشمیر نے مظفرآباد شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا اور سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا، دورے کے مزید پڑھیں

ambulance capitalnewspoint.com

راولاکوٹ میں کالعدم ایکشن کمیٹی اور پولیس کے درمیان تصادم فائرنگ سے 4 اہلکار شہید، 20 سے زائد زخمی

راولاکوٹ (نامہ نگار ) آ زاد کشمیر میں آ زاد کشمیر کے شہر راولاکوٹ میں 9 جون کو مہاجرین کی نشستوں سمیت 38 مطالبات کے معاملے میں تصادم فائرنگ کا واقعہ میں 4 قانون نافذ کرنے والے اہلکار شہید جبکہ مزید پڑھیں

Supreme-Court-Azad-Jamu-Kashmir capitalnewspoint.com

آزاد کشمیر سپریم کورٹ نے مہاجر نشستوں پر حکومت کا مؤقف درست قرار دے دیا، آئینی تبدیلی صرف پارلیمانی عمل سے ممکن

مظفرآباد (بیورو رپورٹ) آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ نے صدارتی ریفرنس نمبر 1 (2026ء) پر اپنی رائے جاری کرتے ہوئے مہاجر نشستوں کے معاملے میں حکومت کے مؤقف کو درست قرار دیا ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ مزید پڑھیں

عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاجی اعلان پر آزاد کشمیر میں کریک ڈاؤن، راستے بند، انٹرنیٹ معطل

مظفرآباد (ویب ڈیسک) عوامی ایکشن کمیٹی اس کی حکومت کے خلاف احتجاج کی کال کے بعد ازاد کشمیر حکومت نے ایکشن کمیٹی سمیت دیگر کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن انٹرنیٹ موبائل سروس بند گرفتاریوں کے لیے پولیس کے چھاپے، کشمیر مزید پڑھیں