باشعور طبقات روادری کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے معاشرے کے باشعور طبقات پر زور دیا ہے کہ وہ ملک اور دنیا میں رواداری کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔آج منائے جانے والے عالمی یوم رواداری کے موقع پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں کا من گھڑت خبریں دینے سے انکار، مستعفی ہونے کا فیصلہ

مقبوضہ کشمیر میں، بہت سے کشمیری صحافیوں نے کشمیر پر من گھڑت خبریں دینے  اور علاقے میں ہندوتوا کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے مودی حکومت کی لائن پر چلنے کے بجائے کئی انگریزی اخبارات سے استعفیٰ دینے کا مزید پڑھیں

یوٹرن خان نے اپنی دہری سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا ہے، شیری رحمان

پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ یوٹرن خان نے اپنی دہری سیاسی تاریخ کا سب سے بڑا یوٹرن لے لیا ہے، اب کہتے ہیں سائفر کا معاملہ پیچھے رہ گیا ہے آئندہ الزام مزید پڑھیں

پاکستانی نژاد امریکی پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں سرمایہ کاری کریں، مسعود خان

امریکہ میں پاکستان کے سفیرمسعودخان نے کہاہے کہ دوطرفہ تعلقات کومضبوط بنانے کے لئے پاکستان اورامریکہ نے اقتصادی شراکت داری کوترجیح دی ہے۔کیلی فورنیامیں پاکستانی کاروباری افراد کے سالانہ فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دونوں ممالک تجارت، مزید پڑھیں

موسم سرما میں گھریلو صارفین کو کتنے گھنٹے گیس ملے گی

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی اجلاس کو بتایا گیا کہ گیس کی بڑھتی ہوئی قلت کی وجہ سے آئندہ موسم سرما میں گھریلو صارفین کو قدرتی گیس محدود مقدار میں میسر ہوگی۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پاکستان ایران مشترکہ سرحدی کمیشن کا دوطرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق

پاکستان ایران مشترکہ سرحدی کمیشن نے دوطرفہ تجارت بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔دونوں ممالک نے اسلام آباد میں کمیشن کے 24ویں سالانہ اجلاس کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا۔ پاکستان ایران جوائنٹ بارڈر کمیشن نے بارڈر سیکیورٹی، انسانی اسمگلنگ مزید پڑھیں

کار سرکار میں مداخلت، پی ٹی آئی رہنما راجہ خرم نواز کی عبوری ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد(سی این پی) انسداد دہشتگردی عدالت کے جج راجہ جوادعباس حسن کی عدالت نے احتجاجی مظاہرے اور کار سرکار میں مداخلت کے کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما راجہ خرم نواز نے عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس مزید پڑھیں

اگرآپ ایف آئی آردرج نہیں کرسکتےتواستعفیٰ دیں، بابر اعظم

اسلام آباد(سی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وسینئر قانون دان بابر اعوان نے جوڈیشل کمپلیکس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پہلےدن سےکہتی آئی ہےکہ کینیا پولیس کی غلطی سےماراگیاہے،جودکھایاگیاہےاس نےپورےپاکستان میں غم وغصہ کی مزید پڑھیں

صنوفی کے فلاحی ادارے فاؤنڈیشن ایس کی جانب سے پاکستان میں سیلاب زدگان کی بحالی کے لیے 378 ملین روپوں کی امداد

صنوفی کے فلاحی ادارے، فاؤنڈیشن ایس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے 37 کروڑ 80 لاکھ روپے (1.7 ملین یورو) سے زیادہ کی رقم عطیہ کی ہے۔ اس منصوبے کے تحت انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک مزید پڑھیں

خواتین صحافی نوکری چھین جانے اور عدم تحفظ کا شکار ہیں، انڈوجویل لینڈ رپورٹ

انڈوجويل لینڈ نے پاکستان میں میڈیا میں صنفی تفاوت کو اجاگر کرنے کے لیے آئی ایف جے کے تعاون سے ایک رپورٹ کا اجرا کیا۔ میڈیا میں پاکستانی خواتین کو ہر قسم کے تفاوت اور تعصبات کا سامنا ہے جس مزید پڑھیں

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، پی ٹی آئی وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کرنے میں ناکام کیوں ہوئی؟

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد سے تین اراکین قومی اسمبلی اور پارٹی سیکریٹری جنرل ہونے کے باوجود 3 نومبر کو پارٹی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد سے وفاقی دارالحکومت میں ایک بھی احتجاج نہیں کیا۔  رپورٹ کے مزید پڑھیں

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ  دے دیا

 پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ  دے دیا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پیش کیا جس کی تصویر انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کی۔مصطفیٰ نواز کھوکھر مزید پڑھیں

مسلح افراد کا تھانے پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل میں نامعلوم مسلح افراد کا تھانہ زاغزائی پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے تھانہ زاغزائی پر رات کی تاریکی میں نامعلوم مسلح افراد مزید پڑھیں