مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث پروازیں متاثر، 65 بین الاقوامی و ملکی پروازیں منسوخ، مسافر ایئرپورٹس پر پھنس گئے

لاہور(بیورو رپورٹ ) مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے باعث فضائی آپریشن تاحال بحال نہ ہو سکا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت کراچی، اسلام آباد، ملتان، فیصل آباد اور پشاور سے دبئی، ابو ظہبی، بحرین، شارجہ، دوحہ، ریاض، جدہ اور مدینہ مزید پڑھیں

لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے پرواز پی کے 305 پرندے سے ٹکرا گئی، طیارہ محفوظ طور پر واپس لاہور پہنچا

لاہور(بیورو رپورٹ ) لاہور سے کراچی جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 305 سے پرندہ ٹکرا گیا ذرائع کے مطابق پرندہ ٹیک آف کے فوری بعد طیارے کے انجن سے ٹکرایا، واقعے کے بعد پائلٹ نے بروقت مزید پڑھیں

جعفر ایکسپریس کی اچانک منسوخی، پشاور جانے والے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(بیورو رپورٹ ) جعفر ایکسپریس کی آج کی سروس اچانک منسوخ کر دی گئی، جس کے باعث پشاور جانے والے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ، ریلوے حکام کے مطابق ٹریک پر فوری مرمتی کام کے باعث مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ نے عالمی یومِ زیرو ویسٹ پر خوراک کے ضیاع کو روکنے کی مشترکہ ذمہ داری پر زور دیا

کراچی(بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ زیرو ویسٹ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خوراک کا ضیاع روکنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے سید مراد علی شاہ کا کہنا مزید پڑھیں

خاور مانیکا پر مبینہ تشدد کیس، پی ٹی آئی بانی کے وکیل فتح اللہ برکی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی وکلاء کے خلاف خاور مانیکا پر مبینہ تشدد کے کیس کی سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللہ برکی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری مزید پڑھیں

پاکستانی قیادت صدر ایوان میں مشرق وسطیٰ ثالثی اور ملکی اقدامات پر غور کے لیے اجلاس کرے گی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) مشرقِ وسطیٰ میں ثالثی اور ملکی صورتحال پر غور و فکر کے لیے ایوان صدر میں آج پھر پاکستان کی قیادت سر جوڑ کر بیٹھے گی ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں بڑی بیٹھک ہوگی، صدر مزید پڑھیں

پنجاب میں تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے، ہفتے میں 5 دن کلاسز ہوں گی

لاہور(بیورو رپورٹ ) پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے یکم اپریل سے کھلیں گے، ہفتے میں 5 دن سکول کھلا کریں گے صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ ہفتے میں تین یا چار دن تعلیمی ادارے کھولنے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس آج، 16 نکاتی ایجنڈا اور اہم بلز پیش کیے جائیں گے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر ) قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام پانچ بجے منعقد ہوگا، جس کے لیے 16 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ایجنڈے کے مطابق اجلاس میں صدر کے خطاب پر اظہارِ تشکر کی تحریک بھی پیش مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے 17 افراد جاں بحق، مزید بارشوں کی پیشگوئی

پشاور(بیورو رپورٹ ) ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، خیبر پختونخوا میں بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے خیبرپختونخوا میں سوات، بنوں، ہنگو، نوشہرہ، ٹانک، باجوڑ، کرک، پاراچنار، مزید پڑھیں

فاروق ستار کا شہروں کو اختیارات دینے کا مطالبہ، کراچی کیلئے خوشخبری کی نوید

کراچی(بیورو رپورٹ ) رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے کہا کہ آرٹیکل 140 کے تحت شہروں کو اختیارات ملنے چاہئیں رہنما ایم کیو ایم فاروق ستار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی سندھ نے کہا ہے مزید پڑھیں

گورنرسندھ نہال ہاشمی نے کاروباری وفد سے ملاقات کی، سرمایہ کاری، معاشی ترقی اور روزگار کے مواقع پر تبادلہ خیال

کراچی (بیورو رپورٹ) گورنرسندھ نہال ہاشمی سے کاروباری شخصیات کے وفد نے ملاقات کی جس میں معاشی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات کے دوران سرمایہ کاری کے فروغ، کاروباری ماحول کی بہتری مزید پڑھیں

پی آئی اے نے 6 سال بعد لندن کے لیے براہِ راست پروازیں بحال کر دیں. اسلام آباد-لندن فلائٹ کا افتتاح

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کا 6 سال بعد لندن کیلئے براہ راست فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا، اسلام آباد سے لندن کی پہلی پرواز آج (29 مارچ) کو روانہ ہوگی، سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزید پڑھیں

وفاق ضم اضلاع کے حقوق نہ دے رہا، مزید برداشت نہیں کریں گے. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی

پشاور (ویب دیسک) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وفاق ہمارے ساتھ مسلسل زیادتی کر رہا ہے، اب مزید برداشت نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ضلع خیبر کے قومی مشران اور قبائلی عمائدین پر مزید پڑھیں

پولیس لائنز میں انٹر ڈسٹرکٹ آرچری چیمپئن شپ، ڈسٹرکٹ راولپنڈی پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) انٹر ڈسٹرکٹ ٹورنامنٹ 2026، آئی جی پنجاب عبد الکریم کی ہدایت پر پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں آرچری چیمپئن شپ مقابلوں کا انعقاد، ٹورنامنٹ میں ڈسٹرکٹ راولپنڈی، سیف سٹی اولپنڈی، سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی اور ڈسٹرکٹ مری مزید پڑھیں

آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا اسپیشل برانچ کے ترقیاتی منصوبوں کا باقاعدہ افتتاح۔

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) آئی جی اسلام آباد نے اسپیشل برانچ میں مکمل ہونے والے جدید ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا اور مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا۔انہوں نے ترقیاتی منصوبوں کے معیار اور رفتار پر اطمینان کا اظہار کیا۔آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ طلاق کے بعد خواتین کو ازدواجی جائیداد میں حصہ حاصل ہوگا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )عورت فاؤنڈیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزز جج جسٹس محسن اختر کیانی کے حالیہ فیصلے پر گہرے اطمینان اور خوشی کا اظہار کیا ہے۔ اس فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ اگر شادی مزید پڑھیں

پاکستان نے ڈبلیو ٹی او کی چودھویں وزارتی کانفرنس میں عالمی تجارتی نظام میں شفافیت اور شمولیت کے لیے موقف پیش کیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈبلیو ٹی او) کی چودھویں وزارتی کانفرنس کیمرون کے دارالحکومت یواوندے میں جاری ہے جس میں وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی کی قیادت میں پاکستانی وفد نے عالمی تجارت میں سب مزید پڑھیں

پنجاب میں نگہبان رمضان بازاروں سے عوام کو خاطر خواہ ریلیف فراہم کیا گیا.اپسوس رپورٹ

لاہور(بیورو رپورٹ ) عالمی ادارے اپسوس نے نگہبان رمضان بازاروں میں عوامی ریلیف کی تائید کر دی اپسوس رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک میں 4 کروڑ 6 لاکھ افراد نے رمضان بازاروں کا وزٹ کیا، 3 کروڑ 38 لاکھ افراد مزید پڑھیں