سویڈن واقعہ میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا حائے، مولانا فضل الرحمان

حکمران اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ  سویڈن واقعہ سے مسلم امہ کی دل آزاری ہوئی، ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا حائے، مذہبی مقدسات کی توہین ناقابل برداشت ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا

پنجاب بھر میں صحت کارڈ پر دل کی بیماریوں اور زچگی کا علاج روک دیا گیا۔پنجاب کے نجی اسپتالوں میں صحت کارڈ پر امراض قلب کا علاج معطل ہوگیا جس کے بعد نجی اسپتالوں میں دل کے مریضوں کو اسٹنٹس مزید پڑھیں

نباتات سے کپڑوں کی تیاری، پاکستان کو 37 لاکھ 20 ہزار ڈالر کی گرانٹ ملے گی

گلوبل انوائرمنٹ فیسیلٹی (جی ای ایف) کی گورننگ باڈی نے نباتات سے کپڑا تیار کرنے کے منصوبے میں پاکستان کی مدد کرنے کے لیے منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔رپورٹ کے مطابق گلوبل انوائرمنٹ فیسیلٹی (جی ای ایف) کی گورننگ باڈی مزید پڑھیں

کنگ سلمان ہیو مینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر كی طرف سے پاکستان کے 7 اضلاع میں قربانی کے گوشت کی تقسیم

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر 1700 بھیڑوں کی قربانی کا اہتمام کیا ہے تاکہ مستحق اور متاثرہ افراد بھی عید کے دن قربانی کے گوشت سے مستفید ہو سکیں۔اس پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

9 مئی کو اداروں پرحملے کا گھنائونا کھیل کھیلا گیا، ملوث افراد کو قرار واقعی سزا دی جائے، چوہدری عدنان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں

پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اےحلقہ پی پی 11 راولپنڈی چوہدری محمد عدنان نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ریاستی اداروں پر حملے کا گھناونا کھیل کھیلا گیا جو بھی ان واقعات میں ملوث ہیں انہیں فوری مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری ریونیو پنجاب چوہدری محمد عدنان آج پی ٹی آئی سے اپنے راستے جدا کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے کا اعلان کرینگے

تحریک انصاف کے مرکزی راہنماء اور راولپنڈی سے پی ٹی آئی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی و پارلیمانی سکرٹری ریونیو پنجاب چوہدری محمد عدنان آج پی ٹی آئی سے اپنے راستے جدا کرنے کے حوالے سے اہم فیصلے کا اعلان مزید پڑھیں

پاکستان کو قرض فراہمی کیلئے ’جلد‘ معاہدے کی کوشش کی جارہی ہے، آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے پاکستان نے حالیہ دنوں میں فیصلہ کن اقدامات کیے ہیں اور مالی تعاون کے لیے معاہدے تک ’جلد‘ پہنچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

سابق سٹی میئر سوات شاہد علی خان اور سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی گرفتار، شیخ وقاص اکرم گھر بھی چھاپہ

خیبرپختونخوا کے سابق وزیربرائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی اور سابق سٹی میئر سوات شاہد علی خان بھی گرفتار۔پولیس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دونوں رہنماؤں کو ان کی رہائش گاہوں سے تھری ایم پی او کے مزید پڑھیں

علی محمد خان رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کو رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ اینٹی کرپشن خیبر پختونخواکے مطابق علی محمد خان کے خلاف کرپشن کا ایک اور مقدمہ درج ہے۔محکمہ اینٹی کرپشن نے بتایاکہ علی محمد خان مزید پڑھیں

ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک محدود رکھنے کا فیصلہ

حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ کو فی الحال صرف اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ تک محدود رکھا جائے گا، ساتھ ہی وفاقی بجٹ کی منظوری کے ایک روز بعد بھی تقریباً 21 ارب 40 کروڑ مزید پڑھیں