پاکستان اپنے لوگوں کے لیے موسمیاتی انصاف چاہتا ہے، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں حالیہ تباہ کن موسمیاتی سیلاب اور بارشوں سے دس لاکھ سے زائد گھر تباہ اور 4.3 ملین ایکڑ کھڑی فصلیں زیر آب آ گئیں۔برلن میں دو طرفہ ملاقات کے مزید پڑھیں

فیصل آباد، منٹگمری بازار میں آتشزدگی 7 افراد جاں بحق

 منٹگمری بازار میں واقع پلازہ  میں آگ لگنے سے ہلاکتوں  کی تعداد 7 ہوگئی۔ریسکیو حکام کےمطابق 5 منزلہ عمارت میں نیچے دکانیں اور اوپر فیملییاں رہائش پذیر تھیں، آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پرپہنچ گئے اور امدادی مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس، شاہنواز امیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت پر پولیس نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کے جوڈیشل ریمانڈ مزید پڑھیں

آج موسم کیسا رہے گا؟

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ تاہم بالائی اور وسطی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، پوٹھوہار ریجن، اسلام آباد، بالائی پنجاب اور کشمیر میں مزید پڑھیں

بھارتی وزیر داخلہ کا دورہ مقبوضہ کشمیر، آل پارٹیز حریت کانفرنس نے مکمل ہڑتال کی کال دیدی

بھارت کے غیر قانونی طور پر مقبوضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کشمیریوں سے بدھ کو ہندوتوا رہنما اور بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے مقبوضہ علاقے کے دورے کے خلاف مکمل ہڑتال کی اپیل کی مزید پڑھیں

صدر کا انڈونیشیا میں فٹبال گرائونڈ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انڈونیشیا میں فٹبال گراؤنڈ میں بھگدڑ کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں صدر نے سوگوار خاندانوں، حکومت اور انڈونیشیا کے عوام مزید پڑھیں

سارہ انعام قتل کیس، شاہنواز امیر کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

اسلام آباد کی عدالت نے سارہ انعام قتل کیس میں مرکزی ملزم شاہنواز امیر کا مزید جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ پولیس نے شاہنواز امیر کو سول جج عامرعزیز کی عدالت میں پیش کیاجس دوران تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ مزید پڑھیں

پاک فوج کی بلوچستان کے آفت زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

پاک فوج اور فرنٹیئر کور بلوچستان نے صوبے کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی اور بحالی کا کام جاری رکھا ہوا ہے۔ پاک فوج سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر بلوچستان کے آفت زدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں کر مزید پڑھیں

ٹرین سروس 5 ہفتوں بعد بحال، رحمان بابا ایکسپریس کراچی سے پشاور روانہ

پاکستان ریلوے نے اپنی ٹرین سروس پانچ ہفتوں کے بعد دوبارہ شروع کی جب رحمان بابا ایکسپریس اتوار کو کراچی سے پشاور کے لیے روانہ ہوئی۔رحمان بابا ایکسپریس میں کل پندرہ سو مسافر سوار ہیں۔ ٹرین سروس کی بتدریج بحالی مزید پڑھیں

کراچی پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار دونوں دہشتگرد ہلاک

کراچی میں سپر ہائی وے پر پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں گرفتار ہونے والے کالعدم تنظیم کے دونوں زخمی دہشتگرد دوران علاج ہلاک ہو گئے۔ڈی آئی جی سی ٹی ڈی آصف اعجاز شیخ کے مطابق سی ٹی ڈی مزید پڑھیں