عمران خان کے علاج اور رہائی کیلئے دھرنا پانچویں روز بھی جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج اور رہائی کیلئے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے، دھرنا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں دو مقامات پر مزید پڑھیں

بلوچستان حکومت کا رمضان پیکج، 3 لاکھ 28 ہزار مستحق خاندانوں کو راشن فراہم

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) حکومت بلوچستان نے ماہ رمضان المبارک کے دوران مستحق اور غریب خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بتایا کہ رمضان المبارک میں بلوچستان کے 3 لاکھ 28 ہزار مستحق مزید پڑھیں

2026 کا پہلا سورج گرہن آج، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

لاہور(بیورو رپورٹ) رواں سال 2026 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا،یہ اینولر سورج گرہن ہوگا جسے رنگ آف فائر کہا جاتا ہے، اس دوران چاند اپنے بیضوی مدار میں گردش کرتا ہوا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا اعلان، 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ کے ذریعے 10 ہزار روپے کی مالی معاونت

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب حکومت نے 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ مبارک مہینے میں ہر خاندان کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے، مزید پڑھیں

عمران خان کی طبی رپورٹ پر ردعمل، آنکھ کی بینائی میں بہتری کی تصدیق.شیر افضل مروت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینیئر سیاستدان شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے طبی معائنے کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹرز نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ عمران خان دائیں آنکھ سے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت 8 مسلم ممالک کی اسرائیل کے مغربی کنارے سے متعلق فیصلے کی شدید مذمت

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکیہ، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے مقبوضہ مغربی کنارے کی اراضی کو اسرائیل کی جانب سے نام نہاد اسٹیٹ لینڈ قرار دینے اور 1967 کے بعد مزید پڑھیں

وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت اجلاس، آلو کی زائد پیداوار پر برآمدات بڑھانے کی حکمت عملی پر غور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے تجارت جام کمال خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس کے دوران ملک میں آلو کی زائد پیداوار سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے اور کسانوں کے مفادات کا تحفظ کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موٹر سائیکل ایم ٹیگ مہم کا آغاز 20 فروری سے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے کی کامیاب مہم کے بعد اب دوسرے مرحلے میں موٹر سائیکلز پر ایم ٹیگ لگانے کا باقاعدہ آغاز 20 فروری سے کیا جا رہا ہے، ڈی جی ایکسائز عرفان مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پارکس اور گرین بیلٹس کی خوبصورتی کیلئے اقدامات تیز، بہترین سیکیورٹی انتظامات بھی مکمل

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر )ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے شہر بھر کے پارکس اور گرین بیلٹس کی سجاوٹ، خوبصورتی اور عوام کو بہترین تفریحی اور سیکیورٹی کی سہولیات فراہم کرنے کے حوالے سے کام جاری ہے،راشد منہاس روڈ پر گرین بیلٹس مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں شہریوں کوپانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح ہے . واسا راولپنڈی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )واسا راولپنڈی کی جانب سے رمضان المبارک میں ٹیوب ویل چلانے کے اوقاتِ کار جاری کر دئیے گئے ہیں۔اس حوالے سے ترجمان واسا نے کہا ہے کہ شہریوں کوصاف پینے کے پانی کی فراہمی ہماری اولین ترجیح مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز مری پہنچ گئیں، کشمیر پوائنٹ پر قیام، راستے میں ڈھابے پر چائے بنا کر بل بھی ادا کیا

مری (بیورو رپورٹ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف مری پہنچ گئیں، مریم نواز شریف اپنی رہائش گاہ کشمیر پوائنٹ مری پر قیام کریں گی مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پہلے سے مزید پڑھیں

کے پی کے بچے انتشار کا شکار ہیں جبکہ ، پنجاب کے نوجوان ترقی کی راہ پر گامزن ہیں .وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا

گجرات (بیورو رپورٹ ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے لوگ اب بھی پتھر کے زمانے میں رہ رہے ہیں، انہیں ترقی کا پتہ ہی نہیں، خیبرپختونخوا کے بچوں کے ذہنوں میں تشدد سے محبت مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی کی ہدایت: پاک پی ڈبلیو ڈی ملازمین کو عید سے قبل بقایا جات ادا کیے جائیں، صحافیوں کے ہاؤسنگ کوٹے میں شفاف اصلاحات کا حکم

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہائوسنگ اینڈ ورکس نے پاک پی ڈبلیو ڈی کے ملازمین کو عید سے قبل تمام بقایا جات کی ادائیگی یقینی بنانے اور صحافیوں کے ہائوسنگ کوٹے میں شفاف اصلاحات لانے کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی شرکت پاکستان کی سفارتی اہمیت اور عالمی کردار کی عکاس

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکہ کے حوالے سے حالیہ دنوں میں بحث میں تیزی آئی ہے، آج کی اس ڈیجیٹل دنیا میں، حقیقی پالیسی سازی پر مبنی گفتگو اکثر مبالغہ آرائی، تنقید، قیاس آرائیوں اور مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل عمران خان کی آنکھوں کے علاج پر میڈیکل ٹیم مطمئن، مکمل صحت یابی کا امکان

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کا معائنہ کرنے والی میڈیکل ٹیم نے علاج پر اظہار اطمینان کیا ہے، ذرائع کے مطابق میڈیکل ٹیم نے سابق وزیراعظم عمران خان کی دائیں آنکھ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ’مریم کو بتائیں‘ پروگرام کا اعلان، مستحق افراد کو 24 گھنٹے میں مالی امداد فراہم کی جائے گی

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مستحق افراد کے لیے ایک نئے فلاحی پروگرام ’مریم کو بتائیں‘ کے اجرا کا اعلان کردیا ہے، سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے بتایا کہ یکم مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں کمیشن نے لواحقین سے ملاقات، مکمل تعاون کی اپیل

کراچی (بیورو رپورٹ) جسٹس آغا فیصل کی سربراہی میں قائم سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان سے مکمل تعاون کی اپیل کی، ملاقات کے دوران جسٹس آغا مزید پڑھیں

چولستان جیپ ریلی، مریم اورنگزیب نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کو خراج تحسین پیش کیا، پنجاب میں ثقافتی سرگرمیوں سے رونقیں بحال

بہاولپور (بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کو سلام پیش کرتی ہوں، پنجاب میں ثقافتی اور سیاحتی سرگرمیوں کے ذریعے رونقیں دوبارہ بحال ہو رہی ہیں، چولستان جیپ ریلی کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس ، اسلام آباد ہائیکورٹ رجسٹرار آفس کا بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اعتراض

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے بانی پی ٹی مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھوں کی طبی رپورٹ جاری، بینائی میں نمایاں بہتری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے آنکھوں کےمعائنہ سے متعلق میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی، میڈیکل رپورٹ کے مطابق عمران خان کے صحت کا معائنہ کرنے کے لیے 2 رکنی میڈیکل بورڈ نے مزید پڑھیں