ملک بھر میں خواتین پولیس کونسلز کے قیام کا اعلان

پاکستان کے چاروں صوبوں، کشمیر اور گلگت بلتستان میں خواتین پولیس کونسلز کے قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔یہ اعلامیہ اسلام آباد میں تین روزہ نیشنل فیلو شپ فار ویمن پولیس کونسل کانفرنس کے اختتام پہ جاری کیا مزید پڑھیں

یوٹیلٹی اسٹورز  پر مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز  پر مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کر دیا گیا ہے۔یوٹیلٹی اسٹورز  کارپوریشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے نئی قیمتوں کا مزید پڑھیں

گوگل کا پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے 5 لاکھ ڈالرز دینے کا اعلان

معروف سرچ انجن گوگل نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 5 لاکھ ڈالرز امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔گوگل جنوبی ایشیا کی نائب صدر اسٹیفنی ڈیوس کے مطابق پاکستان کے سیلاب متاثرین کو 5 لاکھ ڈالرز کے عطیات دیے جائیں مزید پڑھیں

عطا تارڑ کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں وزیراعظم شہباز  شریف کے معاون خصوصی اور  لیگی رہنما عطا تارڑ کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کر لی گئی۔ لاہور کی سیشن عدالت نے پولیس کو 14 ستمبر تک عطاتارڑ کو گرفتار نہ کرنے مزید پڑھیں

ابرار الحق کو انجمن ہلال احمر پاکستان کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور  معروف گلوکار  ابرار الحق  کو  پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (انجمن ہلال احمر پاکستان)  کی چیئرمین شپ سے ہٹا دیا گیا۔صدر مملکت عارف علوی  نے ابرار الحق کی جگہ سردار شاہد احمد لغاری کو 3  مزید پڑھیں

ترکی کا وفد سیلاب زدگان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا

وزیر داخلہ سلیمان سویلو اور وزیر ماحولیات مرات کروم کی قیادت میں ترکی کا ایک وفد سیلاب کے چیلنج کا سامنا کرنے والے پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے آج صبح اسلام آباد پہنچا۔ وزیر منصوبہ بندی و ترقی مزید پڑھیں

ارسلان افتخار نے فواد چوہدری کو گنگو تیلی کہہ دیا

تحریک انصاف کے رہنما  فواد چوہدری کے الزام پرسابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ارسلان افتخار کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کا الزام بے بنیاد اور فضول ہے، حامد خان مزید پڑھیں

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر مریم نواز کا سخت رد عمل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے مزید پڑھیں

اعظم خان کا نام سٹاپ لسٹ سے نکالنے ، پبلک اکائونٹس کمیٹی میں پیش ہونے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اعظم خان کانام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کیخلاف مزید پڑھیں

پاک پی ڈیبیلو ڈی کے مینٹنس سٹاف کی پوسٹنگ ٹرانسفر کے لیے کوئی رول پالیسی نہیں۔نارتھ زون میں لاٹوں میں ٹرانسفر یں جاری

پاک پی ڈیبیلو ڈی کے مینٹنس سٹاف کی پوسٹنگ ٹرانسفر کے لیے کوئی رول پالیسی نہیں۔نارتھ زون میں لاٹوں میں ٹرانسفر یں جاری سی بی اے انتظامیہ سے ملکر انتقامی کاروائیوں میں مصروفِ پاکستان پی ڈیبلیو ڈی نیشنل ورکرز یونین مزید پڑھیں

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کے ریسکیو آپریشنز جاری

ترجمان پاک فضائیہ کےمطابق خیبرپختونخوا میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کے ریسکیو آپریشنز جاری ہیں۔ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق بلوچستان، سندھ اورجنوبی پنجاب کے ساتھ خیبرپختونخوا  میں بھی سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فضائیہ کا ریلیف آپریشن مزید پڑھیں

ارجنٹائن کے سفیر کی وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی سے ملاقات

پاکستان میں ارجنٹائن کے معززسفیر مسٹر لیوپولڈو ایف. سہورس نے آج یہاں وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔دونوں فریقین نے مختلف باہمی دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ افتخار مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر ترکش ائیرلائن کی پرواز پہنچ گئی

سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے  11 گھنٹے میں ترکیہ سے تیسرے خصوصی طیارے کی کراچی آمد ہوئی۔پاکستان کے سیلاب اور بارش متاثرین کے لیے ترکیہ حکومت کی جانب سے امدادی سامان لے کر ترکش ائیرلائن کی تیسری پرواز آج مزید پڑھیں