اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)امیر سیاسی پارٹی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ دنیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت و تعصب کا رویہ اپنایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ اسلامو فوبیا مزید پڑھیں
گوجرانوالہ(بیورو رپورٹ) گوجرانوالہ میں ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز کی سربراہی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے سٹی سمیت ضلع بھر میں رمضان المبارک کے دوران سخت آپریشن کیے،فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 33 فوڈ پوائنٹس کو 5 لاکھ 57 ہزار روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے اسلاموفوبیا کے تدارک کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ دنیا میں بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا کے رجحان کا مقابلہ باہمی احترام، برداشت اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت نے کفایت شعاری اور ایندھن بچت اقدامات کے تحت اعلیٰ سرکاری افسران کی تنخواہوں میں عارضی کٹوتی کا فیصلہ کر لیا ہے جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تین مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) کوہاٹ میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کوہاٹ شہباز الٰہی کے مطابق سکیورٹی اداروں نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن نے وزیرِ پیٹرولیم کو خط لکھ کراوگرا کی کارروائیوں پر تحفظات کااظہارکردیا، ایل پی جی مارکیٹرز ایسوسی ایشن نے وزیرِ پیٹرولیم کو خط لکھ کر اوگرا کی حالیہ کارروائیوں پر مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) چیئرمین ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی پر حکومت نے اعتماد میں نہیں لیا، کامران ٹیسوری بہت بردباری کے ساتھ گئے، کامران ٹیسوری بڑے دل سے سب کو مبارکباد مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کسٹمز نے سندھ حکومت کی سرکاری گاڑی کو نان کسٹم پیڈ کا دعویٰ کرکے ضبط کرلیا، شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ متعلقہ حکام کو گاڑی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل پورٹر)پاکستان سے مشرق وسطیٰ کے لیے فلائٹ آپریشن بدستور معطل ہے، ملک بھر سے مشرق وسطیٰ کی مزید 25 پروازیں منسوخ ہوگئیں، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق لاہور سے دبئی، ابو ظہبی، شارجہ، بحرین، کویت اور قطر مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) پاکستان رائٹس موومنٹ کے سربراہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا اعلان کردیا، پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے کہا کہ 29 مارچ سے مارچ کا مزید پڑھیں
لاہور ( بیورو رپورٹ) پنجاب اور ازبکستان کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور برآمدات کے فروغ کے مشترکہ معاہدہ کی تیاری کا آغاز ہو گیا ہے، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی قیادت میں پنجاب حکومت کے وزرا کی گورنر مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کی بیٹی اب تنہا نہیں، وہ ہر بیٹی کے ساتھ کھڑی ہیں، مریم نواز نے گوجرانوالہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین سیٹلائٹ ٹاؤن کی ایتھلیٹ حرم ریحان کو بھارتی مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) گل پلازہ ایسوسی ایشن کے صدر تنویر پاستا نے سانحہ گل پلازہ سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے سوالنامے کا جواب جمع کروا دیا ہے، تنویر پاستا کے مطابق سانحہ میں ہونے والی ہلاکتوں کا بڑا سبب ریسکیو مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی کل ایرانی صدر سے گفتگو ہوئی اور اسی سلسلے میں سعودی عرب گئے، امید ہے معاملات بہتر ہوں، رانا مزید پڑھیں
بنوں (بیورو رپورٹ) سی ٹی ڈی بنوں ریجن نے لکی مروت کے علاقے شاگئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا، سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق شاگئی میں کارروائی کے دوران فائرنگ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے وزیراعظم پاکستان کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ نہ کرنے پر خیر مقدم کیا، گڈز ٹرانسپورٹرز نے وزیراعظم کے اس اقدام کو سراہا اور امید ظاہر کی کہ وہ مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ) شہر قائد میں لانڈھی خرم آباد، ملیر اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اور زیر زمین گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، مزید پڑھیں
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 13ویں روز بھی جاری رہا، حکام کے مطابق ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے آج 99 افراد وطن پہنچے ہیں، مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے جمعہ کو کراچی پورٹ سے متحدہ عرب امارات تک نئی فیڈر شپنگ سروس کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جسے پاکستان کی ٹرانس شپمنٹ صلاحیت بڑھانے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹی رپورٹر ) چیف کمشنر اسلام آباد و چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) محمد علی رندھاوا نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس سید علی ناصر رضوی اور ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) اسلام آباد عرفان مزید پڑھیں
