کوئٹہ (بیورو رپورٹ) مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث ایران سے ہزاروں پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، ایران سے ہزاروں پاکستانی گوادر اور چاغی کے راستے وطن واپس پہنچ گئے، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ نے قتل اور دہشت گردی کے مقدمے میں نامزد تمام ملزمان کو بری کر دیا، جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اپیلوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا عدالتِ عظمیٰ نے ٹرائل کورٹ اور ہائی کورٹ مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز ایک شفیق ماں کی طرح پنجاب کے لوگوں کی خدمت کر رہی ہیں، اپنے بیان میں صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ پنجاب میں اب مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کابل اور ننگرہار میں فضائی حملوں کے دوران فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے ایکس پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی میں بلوچستان لبریشن آرمی کے خلاف سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی مل گئی، شاہ لطیف ٹاؤن ملیر میں مارا جانے والا دہشت گرد بی ایل اے کا اہم کمانڈر نکلا، سی ٹی ڈی حکام کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ہزار مہینوں سے افضل، قدر و منزلت اور خیرو برکت والی رات ستائیسویں شب پر ملک بھر کی مساجد میں خصوصی عبادات اور محافل نعت کا اہتمام کیا گیا، بخشش و مغفرت والی رات میں امت مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ ) شہر قائد میں طارق روڈ کے دبئی شاپنگ مال کے گودام میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی دبئی شاپنگ مال کے بیسمنٹ میں قائم گودام اور دکانوں میں اچانک آگ بھڑکی جس کے بعد علاقے میں خوف و مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے کہا کہ نیتن یاہو کی نئی ویڈیو 96 فیصد اے آئی سے بنائی گئی ہے سینئر سیاستدان مشاہد حسین سید نے نجی پروگرام یں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کی بہترین سفارت کاری کی پوری دنیا معترف ہو گئی، ایران نے پاکستان سے اردو میں اظہار تشکر کیا، پاکستان اپنی متوازن خارجہ پالیسی اورکامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی بدولت اقوام عالم میں نمایاں مقام حاصل مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین قابلِ اعتماد شراکت دار اور قریبی دوست ہیں، وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ باہمی دلچسپی اور مزید پڑھیں
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کے لیے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا گیا،اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) احتساب عدالت لاہور نے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور میاں محمد نواز شریف کیخلاف چودھری شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی نیب کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا، احتساب عدالت نے نیب انکوائری بند کرنے کی درخواست مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) محکمہ موسمیات نے عید الفطر پر موسم کی صورتحال بارے پیش گوئی کر دی، محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں عید کے دنوں میں مطلع ابرآلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے، رپورٹ کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ شہر کی صورتحال انتہائی خراب ہو چکی ہے لیکن اس کے باوجود بلاول بھٹو میئر کی کارکردگی سے مطمئن نظر آتے ہیں، ادارہ نور حق مزید پڑھیں
کوئٹہ(بیورو رپورٹ) بلوچستان حکومت نے تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لئے انقلابی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان سردار سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز انکوائری بند کرنے کی نیب کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا، تفصیلات کے مطابق مریم نواز اور نواز شریف کے وکیل جاوید ارشد بھٹی مزید پڑھیں
پشاور (بیورو رپورٹ) وارسک فرنٹیئر کور سینٹر (نارتھ) میں بنیادی فوجی تربیت کے 36 ویں کورس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں تربیت مکمل کرنے والے ریکروٹس نے پیشہ ورانہ مہارت اور اعلیٰ نظم و ضبط کا مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پروازوں کا نظام ٹھیک نہ ہو سکا، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ایئرپورٹس سے 90 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، کویت، بحرین، امارات، ایران، عراق مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) محکمہ موسمیات کے مطابق بارش برسانے والا نیا سسٹم کل ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہوگا، بیان کے مطابق نئے سسٹم کے زیراثر شمال مشرقی بلوچستان بارشوں کی توقع ہے، بارشوں کا سلسلہ تین روز تک مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران پر جنگ مسلط کر کے امریکا و اسرائیل گریٹ وار بلنڈر کر بیٹھے ہیں، اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ دنیا مزید پڑھیں
