برطانیہ سیلاب متاثرین کیلئے 15 لاکھ پائونڈ فراہم کریگا

برطانیہ نے سیلاب کی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان کیلئے لاکھوں پاؤنڈ امداد کا اعلان کردیا۔برطانوی ہائی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق برطانیہ سیلاب متاثرین کیلئے پاکستان کو 15 لاکھ پاؤنڈ فراہم کرے گا۔ برطانوی ہائی مزید پڑھیں

صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب کا نیا الرٹ جاری

صوبائی  ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران دریائے سندھ میں سیلاب کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں کو الرٹ کر دیا ہے۔ ایک بیان میں پی ڈی ایم اے پنجاب کے ترجمان نے مزید پڑھیں

کینیڈین ہائی کمشنر وینڈی گلمور کی وفاقی سیکرٹری ہائوسنگ اینڈ ورکس افتخار علی شلوانی سے ملاقات

پاکستان میں کینیڈا کی ہائی کمشنر  وینڈی گلمور نے وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے آج ملاقات کی۔ہائی کمشنر کا خیرمقدم کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی نے پاکستان اور کینیڈا کے دیرینہ تعلقات مزید پڑھیں

عمران خان سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے نکل پڑے

چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان بھی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے نکل پڑے۔سابق وزیر اعظم عمران خان نے سیلاب زدگان سے متعلق پنجاب اور کے پی حکومتوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ متاثرین کو فوری طور مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خرم دستگیر کا تھرکول بلاک ون پاور جنریشن کمنپی کا دورہ

وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر خان نے ضلع تھرپارکر کی تحصیل اسلام کوٹ میں تھر کول بلاک ون پاور جنریشن کمپنی کا دورہ کیا۔وفاقی وزیر نے کمپنی کے بوائلر پر جاری کام کا جائزہ لیا۔ بعدازاں سائنو سندھ ریسورس مزید پڑھیں

قوم آج نماز جمعہ میں بارشوں کے تھمنے کیلئے خصوصی دعائیں کرے، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اپیل کی ہے کہ  آج  بروز جمعہ پوری قوم نماز جمعہ کے بعد حالیہ بارشوں کے تھمنے کیلئے خصوصی دعائیں کرے۔ قوم سے دعا کی اپیل کی ہے۔ چیرمین سیںٹ نے کہا ہے کہ حالیہ مزید پڑھیں

قوم سیلاب متاثرین کی دل کھول کر مدد کرے،سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ظالم حکمران مصیبت کے وقت سیاست میں مصروف ہیں، قوم سیلاب متاثرین کی دل کھول کر مدد کرے۔ سکھرمیں سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے جرمنی کے نامز سفیر مسٹر الفریڈ گراناس کی ملاقات

وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس کے وفاقی سیکرٹری افتخار علی شلوانی سے پاکستان میں جرمنی کے نامز سفیر مسٹر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی۔ سیکرٹری وزارت ہاﺅسنگ نے اپنے دفتر آمد پرسفیرکا خیرمقدم کرتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا مزید پڑھیں

پاکستان امریکی سرمایہ کاروں کوکاروبارکیلئے سازگارماحول فراہم کرتاہے:مسعودخان

امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان امریکہ کے سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے اور اپنے کاروبار کو توسیع دینے کیلئے سازگار ماحول فراہم کرتا ہے۔واشنگٹن میں بین الحکومتی مزید پڑھیں

شہباز گِل کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت قائم مقام چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔سماعت کے دوران مزید پڑھیں