اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پی آئی اے نے خطے کی صورت حال کے پیش نظر فجیرہ کیلئے اپنی پروازیں معطل کرنے کا اعلان کردیا، پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خلیجی ممالک میں سکیورٹی کی صورتحال مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ گورنر ہاؤس میں تماشا نہیں کریں گے، عوام کیلئے کام کریں گے، گورنر سندھ نہال ہاشمی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب ملکر اپنے شہر کو مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم رہنما امین الحق نے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ کو اعتماد میں لئے بغیر گورنر سندھ کو ہٹایا گیا، ایم کیو ایم رہنما امین الحق نے کہا وعدہ کیا گیا تھا گورنر سندھ مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش ہوئی، پشاور شہر اور گردونواح میں بھی بادل برس پڑے، لاہور کے علاقے کینال روڈ، گڑھی شاہو، ڈیوس روڈ، مال روڈ، سول سیکرٹریٹ، ایم اے او کالج، ساندہ روڈ، مزید پڑھیں
شکارپور (بیورو رپورٹ) شکار پور میں جعفر ایکسپریس کو دھماکے سے اڑانے کی کوشش ناکام ہوگئی، سلطان کوٹ کے قریب ہمایوں سٹیشن پر ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا، ریلوے پولیس کے مطابق دھماکا کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر ٹرین مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) پاک فضائیہ کے شاہین صفت ہوا باز،1965 کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج تیرہویں برسی ہے، انہوں نے 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں اپنی جرات مندانہ صلاحیتوں سے وہ تاریخ رقم کی جو مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان کے خلاف گمراہ کن اور من گھڑت پروپیگنڈا بے نقاب ہو گیا، عالمی اور افغان میڈیا نے کابل ہسپتال حملے میں 400 افراد کی ہلاکت کے جھوٹے دعوؤں کی مزید پڑھیں
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے دوران ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ17ویں روز بھی جاری رہا مزید237 افراد وطن پہنچ گئے، ضلعی حکام کے مطابق ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے آج مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سرکاری کمپنیوں میں اصلاحات کا آغاز، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا بڑا ایکشن اسلام آباد: سرکاری کمپنیوں میں گورننس اور شفافیت کو بہتر بنانے کے لیے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹی رپورٹر )ممتاز کاروباری رہنماؤں اور پالیسی سازوں نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان انویسٹمنٹ پوٹینشل سمٹ میں پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع پر روشنی ڈالی اور اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت رہائشی سیکٹرز و کمرشل مراکز کی بحالی و اپگریڈیشن اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے سی مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان کے انفارمیشن کمیونیکیشن اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن (آئی سی ٹی) سیکٹر نے مالی سال 2025–26 کے پہلے آٹھ مہینوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ جولائی سے فروری کے دوران آئی سی ٹی برآمدات سے مزید پڑھیں
لاہور(بیورو رپورٹ) پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ کے خاتمے کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، غیر قانونی اسلحہ خاتمے کیلئے نیا قانون تیار کر لیا گیا پنجاب حکومت نے غیر قانونی اسلحہ کے خاتمے کیلئے سی سی ڈی کو ذمہ مزید پڑھیں
کراچی(بیورو رپورٹ) عائشہ منزل جماعت خانہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 2 نوجوان جاں بحق ہو گئے دلخراش ٹریفک حادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تیز رفتار بائیک سوار 2 مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) پی آئی اے کی ملازمہ کی نوکری سے برطرفی کالعدم قرار دینے کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے پی آئی اے کی ملازمہ کی بحالی کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم صادر کردیا، تفصیلات مزید پڑھیں
اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیصل آباد میں 6 سالہ فضا نور کے اغوا، زیادتی اور قتل کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، عدالت عظمیٰ نے مجرم عبدالرزاق کی سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے اپیل مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) مشرق وسطیٰ جنگ کے باعث پروازوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے جس کے باعث ملک بھر سے بیرون ممالک جانے والی 101 پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں، ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت نے منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں منی لانڈرنگ مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ) رمضان المبارک کا مہینہ ختم ہونے اور عید الفطر کی آمد میں چند دن باقی رہ گئے ہیں، ایسے میں دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی عید کی تیاریوں میں غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی مزید پڑھیں
کراچی (بیورو رپورٹ) سانحہ گل پلازہ کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ نے کمیشن کے سوالنامے کا جواب جمع کروا دیا، ڈاکٹر سمیہ نے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ میں ہلاکتوں کی وجہ آگ اور دھویں کے باعث دم گھٹنا مزید پڑھیں
