ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام سے روک دیا گیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام سے روک دیا گیا۔ذرائع کا کہناہےکہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد  اویس کو کام کرنےسے روک دیا گیا ہے جس کے بعد وہ عدالت میں حکومت پنجاب کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

وجہیہ سواتی قتل کیس،مقتولہ کے موبائل فونز کا ڈیٹا اور ڈی این اے رپورٹ عدالت میں جمع

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے کیس میں امریکی ایف بی آئی کی ٹیم نے راولپنڈی کی سیشن کورٹ میں مقتولہ کے ذاتی موبائل فون جمع کرا دیے۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈاکٹر امجد ثاقب نوبیل انعام کیلئے نامزد

پاکستان کی سماجی شخصیت اور سود کے بغیر چلنے والے ملک کے سب سے بڑے مائیکروفنانس پروگرام اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزدکیا گیا ہے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام غربت کے خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

ابتدائی حلقہ بندیاں 24 مئی تک مکمل کر لی جائیں گی،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی ابتدائی حلقہ بندیاں 24 مئی تک مکمل کر لی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں مزید پڑھیں

سانحہ مر ی کیس، عدالت نے محکمہ ہائی وے پنجاب،محکمہ موسمیات، ریسکیو 1122 اور مری میونسپل کارپوریشن کی رپورٹس کو گمراہ کن قرار دیدیا

راولپنڈی (رپورٹ ،خان گلزار خان)عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے سانحہ مری کیس میں محکمہ ہائی وے پنجاب ،محکمہ موسمیات ، ریسکیو 1122 اور مری میونسپل کارپوریشن کی رپورٹس کو غیر تسلی بخش اور اسے سانحہ مری مزید پڑھیں

ڈی جی ایف ائی اے محمد طاہر رائے نے چارج سنبھال لیا

 نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل ایف ائی اے محمد طاہر رائے ہلال شجاعت، نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایف ائی اے کے سنئیر افسران نےان کا استقبال کیا۔ افسران سے پہلی میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

وفاقی پولیس ان ایکشن،گن پوائنٹ پر گاڑی چھیننے والے ملزم سمیت مختلف کارروائیوں میں ملوث 9ملزمان گرفتار

وفاقی دارالحکومت میں پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن جاری۔تھانہ کوہسار پولیس نے گن پوائنٹ پر گاڑی چھیننے والے ملزم سمیت مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 09ملزمان گرفتار۔ ملزمان سے چھینے گئی گاڑی سمیت متعدد اسلحہ و مزید پڑھیں

ارکان اسمبلی کے استعفے قوانین کے مطابق منظور ہوں گے،راجہ پرویز اشرف

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفے ڈی سیل کردیے۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ارکان اسمبلی کے استعفے قوانین کے مطابق منظور ہوں مزید پڑھیں

2 بجے تک گورنر نے کوئی فیصلہ لے لیا تو ٹھیک ورنہ کورٹ اپنا حکم جاری کریگی،لاہور ہائیکورٹ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیئے کہ 2 بجے تک گورنر پنجاب صدر پاکستان کو وجوہات لکھ کر بھیج دیں تو ٹھیک ہے، 2 بجے تک گورنر نے کوئی فیصلہ لے لیا تو ٹھیک ورنہ کورٹ اپنا حکم جاری مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی عدالتی کارروائی کی لائیو سٹریمنگ کا فیصلہ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ نے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی کورٹ میں لائیو اسٹریمنگ کے لیے سسٹم مزید پڑھیں

ائیسکو کے سابقہ چیف انجنئیر سے پلاٹ ہتھیانے کی غرض سے اسے اغوا کرنے والے سابقہ کونسلر کی عبوری ضمانت خارج

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج حامد حسین نے ائیسکو کے سابقہ چیف انجنئیر سے پلاٹ ہتھیانے کی غرض سے اسے اغوا کرنے والے سابقہ کونسلر کی عبوری ضمانت خارج کر دی ہے ملزم کو کمرہ عدالت سے گرفتار مزید پڑھیں

تعلقات سے انکار۔خفیہ ایجنسی کا آفیسر دروازے توڑ کر لیڈی ڈاکٹر کے گھر گھس گیا۔ عصمت دری کی کوشش

راولپنڈی(سی این پی) تعلقات سے انکار۔ مبینہ خفیہ ایجنسی کا آفیسر دروازے توڑ کر لیڈی ڈاکٹر کے گھر گھس گیا۔ عصمت دری کی کوشش۔ بحریہ سکیورٹی کیے آنے پر فرار۔ پولیس چوکی انچارج نے مقدمہ درج کرنے کے بجائے خاتون مزید پڑھیں

چائنا کلچر سینٹر پاکستان نے 20 اپریل 2022 کو 7ویں سالگرہ منائی

سات سال قبل پاکستان کے سرکاری دورے پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ اور اس وقت کے وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں وزیراعظم آفس میں پاکستان میں چائنہ کلچرل سینٹر کا مشترکہ طور پر افتتاح مزید پڑھیں