بلوچستان کے لیے بھرپور تعاون کا اعلان، دہشت گردی کے خاتمے پر قومی یکجہتی پر زور.مریم نواز

کوئٹہ (بیورو رپورٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کو درپیش چیلنجز میں حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون کرے گی،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کوئٹہ آمد پر مریم نواز کا میر سرفراز بگٹی صوبائی کابینہ اور اراکین اسمبلی کی مزید پڑھیں

ڈبہ پیک دودھ کی قیمتیں بڑھا کر 100 ارب روپے تک منافع، حکومت سے ریگولیشن کا مطالبہ

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )پاکستان میں ڈبہ پیک دودھ بنانے والی کمپنیوں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر دیا 180 روپے فی لیٹر دودھ 250 سے 275 روپے فروخت کر کے سالانہ 60 سے 100 ارب روپے کمانے کا انکشاف مزید پڑھیں

مہنگائی کے ستائے عوام پر نیا بجلی بوجھ، پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) و فاقی حکومت نے مہنگائی کے ستائے عوام پر نیپرا کی معاونت سے نیا ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا ، نئے سولر نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین پر بھی فکسڈ چارجز عائد کرنے مزید پڑھیں

آئیسکو میں من پسند تعیناتیاں، کرپشن الزامات کی تحقیقات دبانے کا انکشاف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی آئیسکو میں دو افسران من پسند سیٹوں پر تعینات جبکہ ایک کو ہٹا دیا ذرائع کے مطابق یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ کئی افسران جن کے خلاف کرپشن کے الزاماات ہیں مزید پڑھیں

ہمدرد نونہال اسمبلی: ہنگامی حالات میں نظم و ضبط اور ذمہ داری کا شعور ناگزیر ہے، شازیہ رضوان

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ہمدرد فاؤنڈیشن کے زیر ِ اہتمام منعقد ہونے والی ہمدرد نونہال اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب محترمہ شازیہ رضوان نے کہا ہے کہ یہ وہ پلیٹ فارم ہے جس کی بنیاد شہید ِ پاکستان حکیم محمد مزید پڑھیں

ایف آئی اے میں نئی یونیفارم پالیسی نافذ، گریڈ 17 سے 22 تک افسران کے لیے دورانِ ڈیوٹی یونیفارم لازمی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ تشخص کو مزید مضبوط بنانے کے لیے نئی یونیفارم پالیسی جاری کر دی مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا 30 ارب روپے کا رمضان پیکیج تیار، وزیراعظم آج اعلان کریں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان المبارک کے لیے خصوصی ریلیف پیکیج کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت آج باضابطہ طور پر رمضان پیکیج کا اعلان کرے گی، ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

یواین ہیبی ٹاٹ ایشیا و پیسفک کی ریجنل ڈائریکٹر کی وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) UN-Habitat کی ایشیا و پیسفک کی ریجنل ڈائریکٹر، محترمہ کازوکو اشیگاکی نے وزارتِ ہاؤسنگ و تعمیرات میں وفاقی وزیر ہاؤسنگ و تعمیرات میاں ریاض حسین پیرزادہ سے ملاقات کی وفاقی وزیر نے ریجنل ڈائریکٹر کو خوش آمدید مزید پڑھیں

پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 جاری، 600 سے زائد حکومتی اصلاحاتی اقدامات کی دستاویزبندی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 اسلام آباد میں جاری کی گئی جس میں سال 2025ء کے دوران 135 وفاقی وزارتوں، ڈویژنز اور ان سے منسلک اداروں میں نافذ کئے گئے 600 سے زائد حکومتی اصلاحات کی دستاویز مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 میں 650 سے زائد اصلاحات کا اعلان

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے پاکستان ریفارمز رپورٹ 2026 کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران وفاقی حکومت نے مجموعی طور پر 650 سے زائد اصلاحات نافذ کی ہیں، مزید پڑھیں

انڈس اے آئی سمٹ 2026 اختتام پذیر، وزیرِ اعظم نے پاکستان کے لیے AI کے قومی وژن اور اسلام آباد ڈیکلیریشن کا اعلان

اسلام آباد (سٹا ف رپورٹر )وزارتِ اطلاعات و مواصلات کی جانب سے منعقدہ انڈس اے آئی سمٹ 2026 آج جناح کنونشن سینٹر میں کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ پاکستان کے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیف گیسٹ کی مزید پڑھیں

علماء و مشائخ کونسل نے اسلام آباد خودکش حملے کی شدید مذمت، حکومت اور پاک فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیرمذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی زیر صدارت علماء و مشائخ کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلام آباد خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہدایات پر فلسطین کے لیے 28ویں انسانی ریلیف قافلے کا روانہ، مجموعی امداد 2,727 ٹن تک پہنچ گئی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیراعظم کے خصوصی ہدایات پر پاکستان کے قومی ادارہ برائے ہنگامی صورتحال (NDMA) نے فلسطین کے عوام کے لیے اضافی انسانی ہمدردی کا قافلہ روانہ کیا ہے۔ 28ویں ریلیف قافلے میں 100 ٹن خیمے شامل ہیں، مزید پڑھیں

لاہور میں بسنت کا وقت ختم، پتنگ بازی پر سخت ایکشن ہوگا، عظمیٰ بخاری نے محفوظ بسنت منانے پر شہریوں کا شکریہ ادا کیا

لاہور(بیورو رپورٹ) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بسنت کا وقت ختم ہوگیا ہے، پتنگ اڑانے کی اجازت نہیں ہے، والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں، اب پتنگ اڑانے پر سخت ایکشن ہوگا عظمیٰ بخاری نے محفوظ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ٹریفک پولیس کے نئے یونیفارم کی منظوری، الیکٹرک پٹرولنگ گاڑیوں کا آغاز

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹریفک پولیس لاہور کے نئے یونیفارم کی منظوری دے دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈنز 14 فروری سے نیا یونیفارم پہنیں گے، مزید پڑھیں

بھیک مانگنا منظم کاروبار اور باقاعدہ پیشہ بن چکا ہے . وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھیک مانگنا منظم کاروبار اور باقاعدہ پروفیشن بن چکا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ہتکِ عزت کیس میں عمران خان کی درخواست پر سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے ہتک عزت کیس میں شہباز شریف کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے تین رکنی بنچ تشکیل دینے کا حکم دے دیا جسٹس شاہد بلال حسن نے سماعت کے دوران مزید پڑھیں

کراچی کے صنعتی علاقوں میں پانی کی بندش، متعدد فیکٹریوں کا کام ٹھپ

کراچی(بیورو رپورٹ) ایک کے بعد ایک کراچی کے صنعتی علاقوں میں پانی کی بندش کے باعث متعدد فیکٹریوں کا کام بند ہو گیا کراچی میں سائٹ ٹریڈنگ زون کے بعد کورنگی ٹریڈنگ زون کی فیکٹریز کو بھی پانی کی سپلائی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا بانی پی ٹی آئی سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد، سائفر اور 9 مئی کیسز میں اہم عدالتی پیشرفت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے فوری ملاقات کی استدعا مسترد کر دی، جبکہ سماعت کےدوران سائفر کیس میں بھی اہم پیشرفت ہوئی ہے ، چیف جسٹس پاکستان یحییٰ مزید پڑھیں