عمران خان کے سرمایے میں توشہ خانہ سے جتنا اضافہ ہوا اتنا زندگی بھر کے سرمایے میں نہیں ہوا۔مریم اورنگ زیب

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب نے سابق وزیراعظم عمران خان سے بحیثیت وزیراعظم ملنے والے اپنے پاس رکھنے کے لیے دی گئی قیمت کی منی ٹریل کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے ان کے سرمایے میں توشہ خانہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹی کی این ایف کی نفری بڑھانے خالی آسامیاں فوری پر کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیر انسداد منشیات شاہ زین بگٹی نے وزارت انسداد منشیات پر تفصیلی بریفنگ لی- سیکریٹری انسداد منشیات ڈاکٹر سید کلیم امام اور جوائنٹ سیکریٹری سبینو سکندر جلال نے وفاقی وزیر کو بریفنگ دی- بریفنگ میں وزارت انسداد منشیات کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع کا فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کا  دورہ

وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع نے سیکرٹری ہاؤسنگ اینڈ ورکس   ڈاکٹر عمران زیب کے ہمراہ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کا  دورہ کیا۔ڈائریکٹر جنرل طارق رشید اور ہاؤسنگ اتھارٹی کے سینئر افسران نے انکا پرتپاک استقبال کیا۔ڈائریکٹر مزید پڑھیں

محمد طاہر رائے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے سربراہ مقرر

وفاقی حکومت نے ثنااللہ عباسی کی جگہ محمد طاہر رائے کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے) کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن سے جاری اعلامیے کے مطابق گریڈ 21 کے افسر محد طاہر رائے مزید پڑھیں

واشنگٹن دورے کا مقصد ہمارے آئی ایم ایف پروگرام کو ٹریک پر لانا ہے۔وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل

وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ وہ واشنگٹن جا رہے ہیں جہاں ان کی بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے حکام سے قرض کی سہولت کی بحالی کے لیے ملاقات متوقع ہے جو رواں ماہ سابق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا، درخواست فوری سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ اسلام باد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

طارق فاطمی سے مشیر برائےخارجہ امور کا عہدہ واپس

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ طارق فاطمی سے مشیر برائےخارجہ امور کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔ گزشتہ روز طارق فاطمی کے مشیر برائے خارجہ امور کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ واضح رہے کہ طارق فاطمی سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

جمہوریہ چیک کی ماڈل ٹریزا کی  بریت کا فیصلہ درست قرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے منشیات کیس میں جمہوریہ چیک کی ماڈل ٹریزا کی  بریت کا فیصلہ درست قرار دے دیا۔ عدالتِ عظمیٰ نے ہیروئن اسمگلنگ کیس میں کسٹمز کی اپیل ابتدائی سماعت کے بعد خارج کردی ہے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

جرائم پیشتہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر محمد عاقب کی نماز جنازہ ادا

جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پولیس افسر محمد عاقب کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس ،انتظامیہ کے سینئر افسران، سینئر پولیس افسران، لاء انفورسمنٹ ایجنسیز، اور مزید پڑھیں

حمزہ شہباز کی جانب سے حلف اٹھانے کے لیے دوبارہ دائر کی گئی درخواست پر بھی اعتراض

نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے حلف اٹھانے کے لیے دوبارہ دائر کی گئی درخواست پر بھی اعتراض لگ گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کے حلف کے لیے درخواست اعظم نذیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑ مزید پڑھیں

جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے پولیس جوان شہید

اسلام آباد (سی این پی)تھانہ شہزاد ٹاؤن کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے پولیس جوان شہید۔آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس، ایس یس پی آپریشنز اوردیگر سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے۔ علاقہ میں ناکہ بندی مزید پڑھیں

منشیات سمگلنگ کیس میں ملوث چیک ماڈل ٹریزا کو سپریم کورٹ نے بیرون ملک جانے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا کو منشیات اسمگلنگ کیس میں بیرون ملک جانے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں جمہوریہ چیک رپبلک کی ماڈل ٹریزا منشیات کیس کی سماعت جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ مزید پڑھیں

ڈپٹی سپیکر پر حملہ، پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی،9ارکان اسمبلی کی ضمانت منظور

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی پرحملہ اور ہنگامہ آرائی کےکیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور  مسلم لیگ ق کے 9 ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت 29  اپریل تک منظورکرلی گئی۔ ایڈیشنل سیشن جج  نے آئندہ سماعت پر مقدمےکا مزید پڑھیں