بلوچستان میں چلغوزے کے جنگلات میں آگ لگنے سے 3افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزوں کے ہزاروں درختوں کو آگ لگنے کے باعث 3 افراد جھلس کر ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق اگرچہ مقامی رضاکاروں کا ایک گروپ آگ پر قابو پانے کے لیے پہاڑی علاقے میں مزید پڑھیں

ہم نے حکومت لے کر احسان کیا، ختم کی جاتی ہے تو ہمارے اوپر احسان ہوگا،خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور وفاقی وزیرخورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہاتھ پاؤں باندھ کر کہا جائے کہ حکومت کریں تو کیسے حکومت ہوگی، ایسے تو ملک نہیں چل سکتا، نگراں حکومت تو ملک کو مزید پڑھیں

حمزہ شہباز تاریخ کا منفرد وزیر اعلیٰ ہے،مرکز کی حکومت صرف 2 ووٹوں پر کھڑی ہے،دس وزیر داخلہ بھی آجائیں تو قوم کو اسلام آباد آنے سے نہیں روک سکتے، سابق صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ کا کیپیٹل نیوز پوائنٹ کو خصوصی انٹرویو

راولپنڈی (سی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ نے کہا ہے کہ اس وقت جو سیاسی صورتحال چل رہی ہے اس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

عمران خان کیساتھ انشا اللہ کھڑے رہینگے، 21 مئی کا جلسہ راولپنڈی کی تاریخ کا مثالی جلسہ ہوگا، بشارت راجہ

راولپنڈی(سی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق صوبائی وزیر قانون بشارت راجہ نے کہا ہے کہ حلقہ پی پی 14 میں پاکستان تحریک انصاف اکیس مئی کو ایک بڑا جلسہ منعقد کرنے جا رہی ہے جس میں پاکستان مزید پڑھیں

آگ والی جگہ نیشنل پارک کوہسار نہیں بلکہ موٹرے وے ہے اور یہ میں نے نہیں لگائی،ڈولی

معروف ٹک ٹاکر ڈولی نے اسلام آباد کی پہاڑیوں پر آگ لگانے کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ ڈولی اور اِن کی ٹیم پر جنگل میں مبینہ آگ لگا کر ٹک ٹاک بنانے پر مقدمہ درج مزید پڑھیں

عوام چاہتی ہے عمران خان نے کرپشن کی ہے ان کا بھی احتساب ہو،شاہد خاقان عباسی

سلام آباد(سی این پی)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ عوام چاہتی ہے کہ جنھوں نے یہ حشر کیا ملک کا ان کا بھی احتساب ہو، عمران خان نے کرپشن کی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری کیخلاف 8ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کیخلاف8 ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن ریفرنس میں درخواست ہائیکورٹ میں زیر التواء ہونے کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ مزید پڑھیں

ایل این جی ریفرنس کی سماعت گواہ کی عدم دستیابی پر ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں گواہ کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے مزید پڑھیں

جہانگیر جدون ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مقرر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد کے ایڈووکیٹ جنرل نیاز اللہ نیازی کو  عہدے سے ہٹا دیا۔ صدارتی نوٹیفکیشن کے مطابق صدر مملکت نے نیاز اللہ نیازی کی جگہ جہانگیر جدون ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد مقرر کردیا گیا ہے مزید پڑھیں

بابوسر ٹاپ 6 ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹریفک کیلئےکھول دیا گیا

برف باری کےباعث بند ہونے والا گلگت بلتستان کا خوبصورت سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ 6 ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹریفک کیلئےکھول دیا گیا۔ بابوسر کاغان روڈ کو آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ہے، شاہراہ بابوسر کاغان پر مزید پڑھیں

چیف کلکٹر نے اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر کام بند کروا کے من پسند افراد کو تعینات کرا لیا،بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

اسلام آباد(سی این پی )کلکٹریٹ آف کسٹم اسلام آباد میں بڑے پیمانے پر افسران کی اکھاڑ پچھاڑ کر دیگئی8سپرنٹنڈنٹ 22انسپکٹرز اور آپریزر کے تبادلے کر دیئے گئے چیف کلکٹر نے اسلام آباد ڈرائی پورٹ پر کام بند کروا دیا تھا مزید پڑھیں

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ تعلقات میں بہتری کیلئے کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہوں، چودھری پرویز الہیٰ

مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کے بجائے عمران خان سیاسی مخالفین کو ہٹ کریں، عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات میں بہتری کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے مزید پڑھیں