سیاسی عدم استحکام نے ملک کی خود مختاری اور سالمیت کو شدید خطرات سے دوچار کر دیا،ڈاکٹر محسن حسن

اسلام آباد (سی این پی) پاکستان خود مختار تحریک کے بانی ڈاکٹر محسن حسن نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی بدحالی ، عوامی مسائل اور سیاسی عدم استحکام نے ملک کی خود مختاری اور سالمیت کو شدید خطرات سے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ایم پی اے گزین عباسی نے بیوہ شازیہ احسان کی تیار گندم کی فصل بیچ ڈالی،اربوں کی زمین پر زبردستی قبضہ بھی کرلیا

اسلام آباد (سی این پی ) بہاولپور کی رہائشی بیوہ خاتون شازیہ احسان جو کہ آجکل اسلام آباد میں مقیم ہیں نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ایم پی اےگزین عباسی نے انکی 862 ایکڑ زمین پر کھڑی مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ میں مذہب کارڈ استعمال کرنا ہر لحاظ سے قابل مذمت ہے، راجہ بشارت

سابق صوبائی وزیر قانون پی ٹی آئی اے کے سینئر رہنما راجہ بشارت نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ میں مذہب کارڈ کو استعمال کرنے کی کوشش ہر لحاظ سے قابل مذمت ہےیہ واقعہ انتظامی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت مزید پڑھیں

ڈاکٹر امیر شیخ آزاد  جموں و کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا گیا

ڈاکٹر امیر شیخ کو آزاد  جموں و کشمیر پولیس کا آئی جی تعینات کردیا گیا۔ پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے سینئر ترین افسر ڈاکٹر امیر احمد شیخ کو آئی جی آزاد جموں و کشمیر تعینات کردیا گیا مزید پڑھیں

سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کے خلاف مسیحی برادری کا احتجاجی مظاہرہ

سیالکوٹ کے  سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسہ کرنے کے خلاف مسیحی برادری نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے چئیرنگ کراس مال روڈ کو ٹریفک کے لیے بلاک کر دیا، مظاہرین نے کہا کہ اجازت نہ ملنے مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کی حاضری سے استثنیٰٰ کی درخواست منظور

خصوصی عدالت نے وزیر اعظم شہباز کی جانب سے دائر کردہ منی لانڈرنگ کیس میں پیشی سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی جبکہ ایف آئی اے وکیل نے بھی مہلت طلب کرلی۔ وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

پولیس کانسٹیبل اقراء قتل کیس میں ملزمان کے وکلاء کی عدم دستیابی،سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سکندر خان کی عدالت میں زیر سماعت وفاقی پولیس کانسٹیبل اقراء قتل کیس میں ملزمان کے وکلاء کی عدم دستیابی کے باعث دلائل نہ ہوسکے۔گذشتہ روزکیس کے مرکزی ملزم ایس پی ٹریفک مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ نے بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کی شکایات کمیشن کے سامنے رکھنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے کی شکایات کمیشن کے سامنے رکھنے کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ درخواست گزار وکیل ایمان مزاری تمام بلوچ طلبہ مزید پڑھیں

پیمرا کو مزید لائسنس جاری کرنے سے روکنے کے حکم میں آئندہ سماعت تک توسیع

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پی بی اے کی استعداد سے زائد ٹی وی چینلز کو لائسنس دینے سے روکنے کی درخواست میں پیمرا کو مزید لائسنس جاری کرنے سے روکنے مزید پڑھیں

پیمرا کے ٹی وی چینلز کو اشتہارات کی مد میں سالانہ 5فیصد آمدنی جمع کرانے کے نوٹسز کیخلاف درخواست میں پیمرا کو نوٹس معطل کرنے کے حکم میں توسیع

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیمرا کے ٹی وی چینلز کو اشتہارات کی مد میں سالانہ 5فیصد آمدنی بطور محصول جمع کرانے کے نوٹسز کے خلاف درخواست میں پیمرا نوٹس کو مزید پڑھیں

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے قانونی تحفظ کے لیے دائر درخواستوں میں وزارت اطلاعات و نشریات سے رپورٹ طلب

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے قانونی تحفظ کے لیے دائر درخواستوں میں وزارت اطلاعات و نشریات سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ صحافیوں اور مزید پڑھیں

عمران خان جتنا مرضی جھوٹ بولیں،آپ کا سیاہ اعمال نامہ عوام کے سامنے ہے،مولانا عبدالواسع

اسلام آباد (سی پی این) وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ، جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیرمولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ سابقہ حکمرانوں نے ملک کو تباہی سے دو چار کیا ، عمران خان جتنا مرضی جھوٹ بولیں،آپ کا مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافہ عمران حکومت کے آئی ایم سے معاہدے کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے،مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈالر اور مہنگائی میں اضافہ عمران حکومت کے آئی ایم سے معاہدے کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے۔ اسٹاک مارکیٹ کی مندی، روپے کی گرتی قدر اور غیر یقینی کی صورتحال مزید پڑھیں