پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کا مستعفی نہ ہونے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف ارکان نے پارٹی قیادت کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے مستعفی نہ ہونے کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان نے پارٹی  قیادت کےاستعفے دینے کے فیصلے پر رد عمل مزید پڑھیں

عمران کا خان چوہدری پرویز الہیٰ سے رابطہ،وزارت اعلیٰ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم کے عہدے سے ہٹنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور  اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔ دونوں رہنماؤں میں موجودہ سیاسی صورت حال اور دیگر امور پر مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا

اٹارنی جنرل پاکستان خالد جاوید خان اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہو گئے۔رپورٹس کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو ارسال کر دیا جس میں انہوں نے کہا  کہ فروری 2020 سے اب تک اٹارنی مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم عمران خان نے آج پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے آج پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ سینیٹر فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اطلاع دی کہ عمران خان آج کمیٹی سے ملاقات مزید پڑھیں

سپیکر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کررہے ہیں،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسپیکر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔ بلاول کا کہنا تھا کہ اسپیکر توہین عدالت کررہے ہیں، اس پر انہیں نتائج کا سامنا مزید پڑھیں

تحریک عدم اعتماد کو پیش کرنا اپوزیشن کا حق ہے لیکن اس کا دفاع کرنا میرا فرض ہے،شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ ہم آئینی و جمہوری انداز سے عدم اعتماد کی تحریک کا دفاع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ قائد حزب اختلاف نے مزید پڑھیں

اسمبلی میں جھاڑو پھرتا دیکھ رہا ہوں ،عمران خان سمیت کئی رہنمائوں پر مقدمات بن سکتے ہیں، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان سمیت کئی رہنماؤں پر مقدمات بنتے دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ میں اسمبلی میں جھاڑو پھرتا دیکھ مزید پڑھیں

وزارت قانون کو نئے لا افسران کی تعیناتی روک دی گئی،وزیر قانون فواد چوہدری کے سمری پراسیس پر حکم امتناع جاری

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی کی عدالت نے وزارت قانون کو نئے لا افسران کی تعیناتی سے روکتے ہوئے وزیر قانون فواد چوہدری کی جانب سے شروع کئے گئے سمری پراسیس پر حکم امتناع جاری مزید پڑھیں

سینیٹر روبینہ خالد کیخلاف لوک ورثہ فنڈز میں خردبرد کا ریفرنس،دلائل جاری، سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیرسماعت سینیٹر روبینہ خالد وغیرہ کے خلاف لوک ورثہ فنڈزمیں مبینہ خردبرد ریفرنس میں بریت درخواست پر دلائل جاری رہے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران وکیل صفائی نے ریفرنس مزید پڑھیں

کڈنی ہلز ریفرنس،شریک ملزمان کی بریت کی درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا اور اعجاز ہارون وغیرہ کے خلاف کڈنی ہلز ریفرنس میں نیب نے شریک ملزمان کی بریت درخواستوں پر جواب مزید پڑھیں

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت اچانک ناساز

 وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی۔ ذرائع  کے مطابق حماد اظہر طبیعت ناساز ہونے کے باعث وزیراعظم ہاؤس میں ہی بے ہوش ہوگئے۔ ذرائع کا  کہنا ہےکہ حماد اظہر روزےکے باعث پانی کی کمی سے بے مزید پڑھیں

جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی کی کامیاب AGMکا انعقاد ہزاروں ممبران کی شرکت

جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی ممبران کو روشن مستقبل دینا میری اولین ترجیحات ہیں۔ سردار سبیل ممتاز بہت جلد جموں کشمیر ہاوسنگ سوسائٹی کے تمام سیکٹرز F-16, F-15،زون 5، زون 4اور کشمیر ماڈل ٹاون چکری میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر مزید پڑھیں