سپیکر اسد قیصر کا عمران خان شہباز شریف کو خط،نگران وزیراعظم کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے نام طلب

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے  عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ کر  نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے  پارلیمانی کمیٹی ارکان کے نام طلب کر لیے۔  اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے  وزیراعظم پاکستان اور  شہباز مزید پڑھیں

پوری قوم ملک کے آئین کے تحفظ کے لیے بیدار ہو،مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس لینا درست اقدام تھا لیکن معمول کی کارروائی سے مزید پڑھیں

عامر لیاقت کے وزیراعظم عمران خان پر سنگین نوعیت کے الزامات

حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے اور سابق رکن قومی اسمبلی  عامر لیاقت نے وزیر اعظم عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر عامر لیاقت نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے مزید پڑھیں

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس ، فاروق ایچ نائیک کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدرپاکستان آصف علی ذرداری وغیرہ کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فاروق ایچ نائیک کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ مزید پڑھیں

آئین توڑنے میں صدر وزیراعظم ملوث ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ احتساب کا نام نہاد عمل چار سال سے آپ کے سامنے ہے،بات احتساب کے عمل سے بہت آگے چلی گئی ہے،ملک میں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں نیب گواہ کا بیان جاری رہا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی نے ملک گیر سطح پر موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک کے چاروں صوبوں، شمالی علاقہ جات، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیرمیں قائم اپنے علاقائی دفاتر اور ماڈل سٹڈی سینٹرز میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کرکے ہزاروں پھل دار مزید پڑھیں

علیم خان کی وزیراعظم عمران خان پر لگائے گئے الزامات سے متعلق آڈیو کال لیک

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما علیم خان کی وزیر اعظم عمران خان پر لگائے گئے الزامات سے متعلق مبینہ آڈیو کال لیک ہوگئی۔ مبینہ آڈیو کال میں علیم خان کو عمران خان پر الزامات لگاتے سنا جاسکتا ہے۔ علیم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ازخود نوٹس کی سماعت،رپورٹرز کے داخلے پر پابندی عائد

سپریم کورٹ آف پاکستان میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ اور موجودہ صورتِ حال پر از خود نوٹس کی سماعت کے دوران رپورٹرز کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق پریس ایسوسی ایشن آف مزید پڑھیں

پیکا آرڈیننس ،حامد میر عدالت میں پیش، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تحریری دلائل طلب کرلئے

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیکا آرڈیننس کے خلاف پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس اور پی بی اے وغیرہ کی درخواستوں میں تحریری دلائل طلب کرلیے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران پی مزید پڑھیں

نیب پراسیکیوٹر کا تقرر نہ ہونے پر سابق صدر آصف زرداری کی نیب ریفرنسز سے بریت کیخلاف سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ڈویژن بنچ میں زیر سماعت سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کی نیب ریفرنسز سے بریت کے خلاف اپیلوں میں مزید پڑھیں

سابق چیف جج گلگت بلتستان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے خلاف توہین عدالت کیس میں اٹارنی جنرل آف پاکستان کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کردی۔گذشتہ روز مزید پڑھیں

کنول شوزب کی درخواست پر شہری کیخلاف پیکا کے تحت کارروئی کیس میں سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماء کنول شوزب کی درخواست پر شہری کیخلاف پیکا کے تحت کارروئی کیس میں سماعت ملتوی کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران کنول شوزب مزید پڑھیں