ڈاکٹر کبیر سدھو نے بطور چیئرمین ایس ای سی پی چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کا چیئرمین تعینات ہونے کے بعد، آج ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے باضابطہ طور پر اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے, ڈاکٹر سدھو کمیشن میں وزیراعظم کے اعلان کردہ اکنامک مزید پڑھیں

راجہ بازار کی تاجر برادری کا نعیم مغل کی قیادت پر غیر متزلزل اعتماد، نو منتخب صدر کا ٹیم کے ہمراہ مارکیٹ کا دورہ، تاجروں کا شکریہ ادا کیا

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) راجہ بازار کی معروف تجارتی مرکز “قصائی گلی کراکری مارکیٹ” کی تنظیم سازی کا عمل مکمل ہو گیا۔ تاجر برادری نے ایک بار پھر تاریخ رقم کرتے ہوئے متفقہ طور پر نعیم اقبال مغل کو مسلسل نویں مزید پڑھیں

وزارتِ مذہبی امور کی سال 2025 میں غیر معمولی کارکردگی — مذہبی ہم آہنگی، قرآنی تعلیمات اور حج انتظامات میں نمایاں کامیابیاں

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وزارتِ مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے سال 2025 کے دوران متعدد اصلاحات، ڈیجیٹل اقدامات اور بین الاقوامی سطح پر نمایاں سرگرمیوں کے ذریعے مذہبی ہم آہنگی، قرآنی تعلیمات کے فروغ، سیرتِ رسول ﷺ کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کی سائی ٹیک ڈپلُو ہب کے سی ای او سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی، ڈاکٹر مصدق ملک نے سائی ٹیک ڈپلُو ہب کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، مسٹر الیکسس روئگ سے ملاقات کی، جس میں موسمیاتی اقدامات کے لیے سائنس اور سفارت کاری کے مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کی تمام صوبوں میں گندم کے وافر ذخائر کی یقین دہانی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق، رانا تنویر حسین کی زیر صدارت نیشنل وہیٹ اوورسائٹ کمیٹی کا چوتھا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ملک میں مجموعی گندم کی صورتحال، 2026 کے لیے گندم کی خریداری مزید پڑھیں

راولپنڈی میں کمسن بچی کے قتل پر وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کا سخت نوٹس.

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے راولپنڈی میں 14 سالہ کمسن بچی کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے ملاقات کی، اظہارِ تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے نئے سیکٹرز میں ترقیاتی کام تیز، سی ڈی اے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نئے سیکٹرز ڈویلپمنٹ کے حوالے سے بدھ کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں مزید پڑھیں

اسلام آباد شہر میں الیکٹرک ٹرام منصوبے پر فیزیبلٹی سٹڈی کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ماحول دوست اور جدید عوامی نقل و حمل کے نظام کو فروغ دینے مزید پڑھیں

پاکستان فیصلہ کن انداز میں پولیو کے مکمل خاتمے کی جانب گامزن ہے .وزیر اعظم فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیر اعظم کی فوکل پرسن برائے انسداد پولیو عائشہ رضا فاروق نے کہا ہے کہ مضبوط حکومتی قیادت اور گیٹس فائونڈیشن جیسے قابل اعتماد شراکت داروں کے تعاون سے پاکستان فیصلہ کن انداز میں پولیو کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید برفباری، لک پاس میں پارکنگ شیڈ منہدم، تمام اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے بحال

کوئٹہ (بیورو رپورٹ )ترجمان صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)کے مطابق ایف سی قلعہ میاں غنڈی، لک پاس میں شدید برفباری کے باعث پارکنگ شیڈ منہدم ہو گیا۔ ترجمان نے بتایا کہ بھاری مقدار میں جمع ہونے والی مزید پڑھیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ،پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی توقع ہے .محکمہ موسمیات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کی توقع ہے تاہم بالائی خیبرپختونخوا ،کشمیر، گلگت بلتستان میں چند مقامات پر مزید بارش مزید پڑھیں

وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک سے آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کی ملاقات،

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر برائے پٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں تعینات نئے آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین نے ملاقات کی ،جس میں کان کنی اور قیمتی پتھروں (جیم سٹونز) کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ مزید پڑھیں

ضلع خیبر کے قبائل سردیوں کے موسم میں نقل مکانی کرتے رہے ہیں، کے پی حکومت کے ترجمان اس حوالے سے بے بنیاد بیان بازیوں میں مصروف ہیں . عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ضلع خیبر کے قبائل سردیوں کے موسم میں نقل مکانی کرتے رہے ہیں، خیبر پختونخوا کے ترجمان اس حوالے سے بے بنیاد بیان بازیوں مزید پڑھیں

تعلیمی نظام کی مضبوطی، شفافیت اور معیار میں بہتری حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے . وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر )وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے کہا ہے کہ تعلیمی نظام کی مضبوطی، شفافیت اور معیار میں بہتری حکومت کی اولین ترجیح رہی ہے، وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں او جی ڈی سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) سپریم کورٹ میں او جی ڈی سی ایل میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت سابق وزیر انور سیف اللہ کی جانب سے دائر نظرثانی درخواست پر ہوئی۔ سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی مزید پڑھیں

آرڈی اے نے چنار ویلی ہاؤسنگ سکیم میں غیر قانونی ترقیاتی ڈویلپمنٹ کو مسمار کر دیا۔

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آر ڈی اے انفورسمنٹ سکواڈ نے موضع بندہ نگیال، دھمیال روڈ راولپنڈی میں واقع چنار ویلی ہاؤسنگ سکیم کے خلاف بھرپور کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران غیر قانونی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی ہدایت، ریلوے کی کارکردگی بہتر بنانے کے اقدامات زور پکڑ گئے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں ریلوے کے شعبہ ٹریفک اینڈ کمرشل کی کارکردگی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں فریٹ اور پسنجر سیکشن کی بہتری، آمدنی میں اضافہ، اور مزید پڑھیں

سی ڈی اے نے اسلام آباد کی 6,500 عمارات کا فائر سیفٹی سروے مکمل کر لیا، مالکان کو 15 دن میں سرٹیفیکیٹس جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائر سیفٹی ہیزرڈ کنٹرول کے حوالے سے سروے مکمل کرلیا۔ اس ضمن میں کل 6500 عمارات کو سروے کیا گیا۔ سروے کے دوران یہ مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی نیپالی سفیر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور اسلام آباد-کھٹمنڈو سسٹر سٹی منصوبے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی منگل کے روز نیپال کی سفیر ریتا دھیتال سے سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ملاقات ہوئی۔ چیئرمین سی ڈی مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی نے وفاق اور صوبوں میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا، آئین کے احترام پر تاکید

پشاور(بیورو رپورٹ ) سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک میں تفریق پیدا ہو گئی صوبے کا وفاق سے رشتہ آئین کے اندر لکھا گیا خانہ فرہنگ ایران پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد مزید پڑھیں