کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان کے سالانہ انتخابات،تمام عہدیداران وممبران بلامقابلہ منتخب

راولپنڈی (سی این پی)کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان(سی پی ایس پی )کے سالانہ انتخابات برائے سال 2022 کے سلسلے میں کونسل ممبران کا 195واں اجلاس گذشتہ روز کراچی میں ہوا ،جس میں صدر پروفیسر ڈاکٹر شعیب شفیع سمیت تمام مزید پڑھیں

سماعت کے بعد کاروائی کے لئے سانحہ مری کا معاملہ اینٹی کرپشن کو بھجوایا جائے گا،عدالت،سی ٹی او راولپنڈی آئندہ سماعت پر طلب

راولپنڈی (خان گلزار حسین سئے )عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے چیف ٹریفک افسر راولپنڈی کو آئندہ سماعت پر عدالت میں طلب کر لیا ہے اورمجوزہ مری ماسٹر پلان 2013 ، مری میں بے دریغ پہاڑوں کی مزید پڑھیں

حلف برداری نہ ہونے پر حمزہ کا دوبارہ عدالت سے رجوع

نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز  نے حلف برداری نہ ہونے پر دوبارہ لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ درخواست میں وفاقی اور  پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے،  وزیراعظم کوبذریعہ پرنسپل سیکرٹری فریق بنایاگیاہے اور صدر و مزید پڑھیں

وزیراعظم مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دینگے

 وزیراعظم شہباز شریف مسلم ممالک کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دیں گے۔ وزیراعظم کی جانب سے مسلم ممالک  کے سفیروں کے اعزاز میں افطار ڈنر دینے کے فیصلے کے بعد پاکستان میں تعینات سفیروں کو دعوت نامے ارسال مزید پڑھیں

فاشسٹ اور نااہل سیلیکٹڈ حکومت کو گھر بھیجا،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کا فیصل آباد میں استقبالیہ تقریب سے خطاب

 وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان کے اعزاز میں فیصل آباد میں استقبالیہ تقریب تقریب کے شرکاء کا رانا ثناءاللہ کو وزیر داخلہ تعینات ہونے پروالہانہ استقبال کیا گیا، اس موقع پر وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان کا استقبالیہ تقریب مزید پڑھیں

بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ کشمیر کیخلاف آزادکشمیر میں احتجاجی ریلیاں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بھارت کے غیرقانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر کے دورے کے خلاف آج آزاد جموں وکشمیر کے مختلف اضلاع میں احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔پاسبان حریت کے زیراہتمام آج مظفر آباد میں برہان وانی چوک مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

نئی حلقہ بندیوں کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے آفس اعتراضات کے خلاف تحریک انصاف کی اپیل سماعت کے لیے مقرر مزید پڑھیں

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام سے روک دیا گیا

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کو کام سے روک دیا گیا۔ذرائع کا کہناہےکہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد  اویس کو کام کرنےسے روک دیا گیا ہے جس کے بعد وہ عدالت میں حکومت پنجاب کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے۔ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

وجہیہ سواتی قتل کیس،مقتولہ کے موبائل فونز کا ڈیٹا اور ڈی این اے رپورٹ عدالت میں جمع

پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے کیس میں امریکی ایف بی آئی کی ٹیم نے راولپنڈی کی سیشن کورٹ میں مقتولہ کے ذاتی موبائل فون جمع کرا دیے۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد مزید پڑھیں

پاکستان کے ڈاکٹر امجد ثاقب نوبیل انعام کیلئے نامزد

پاکستان کی سماجی شخصیت اور سود کے بغیر چلنے والے ملک کے سب سے بڑے مائیکروفنانس پروگرام اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزدکیا گیا ہے۔ ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام غربت کے خاتمے کیلئے مزید پڑھیں

ابتدائی حلقہ بندیاں 24 مئی تک مکمل کر لی جائیں گی،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کی ابتدائی حلقہ بندیاں 24 مئی تک مکمل کر لی جائیں گی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں مزید پڑھیں

سانحہ مر ی کیس، عدالت نے محکمہ ہائی وے پنجاب،محکمہ موسمیات، ریسکیو 1122 اور مری میونسپل کارپوریشن کی رپورٹس کو گمراہ کن قرار دیدیا

راولپنڈی (رپورٹ ،خان گلزار خان)عدالت عالیہ راولپنڈی بنچ کے جسٹس چودھری عبدالعزیز نے سانحہ مری کیس میں محکمہ ہائی وے پنجاب ،محکمہ موسمیات ، ریسکیو 1122 اور مری میونسپل کارپوریشن کی رپورٹس کو غیر تسلی بخش اور اسے سانحہ مری مزید پڑھیں

ڈی جی ایف ائی اے محمد طاہر رائے نے چارج سنبھال لیا

 نئے تعینات ہونے والے ڈائریکٹر جنرل ایف ائی اے محمد طاہر رائے ہلال شجاعت، نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ ایف ائی اے کے سنئیر افسران نےان کا استقبال کیا۔ افسران سے پہلی میٹنگ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں