اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد سے متعلق شکایات پر سات دن میں فیصلہ ہوگا، محسن نقوی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی اگر کسی بھی قسم کے قبضے کی شکایت درج کرائیں گے تو ڈپٹی کمشنر اسلام آباد سات دن کے اندر اس پر فیصلہ کرنے کا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہر ضلع میں اسٹروک مینجمنٹ سینٹر قائم کرنے کی منظوری

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہر ضلع میں سٹروک مینجمنٹ سنٹر قائم کرنے کی منظوری دے دی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جانب سے ہر ڈی ایچ کیو میں نیورالوجسٹ اور پیڈزنیورالوجسٹ تعینات کرنے کا اصولی مزید پڑھیں

سانحہ گل پلازہ کی ایف آئی آر منظرِ عام پر، 73 جاں بحق، خصوصی تفتیشی ٹیم تشکیل

کراچی (بیورو رپورٹ ) سانحہ گل پلازہ کی تھانہ نبی بخش میں درج ایف آئی آر منظر عام پر آگئی قتل خطا، قتل بالسبب، غفلت اور لاپروائی کی دفعات شامل ہیں، مقدمہ پولیس انسپکٹر نواز علی کی مدعیت میں درج مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کی سانحہ گل پلازہ کے شہداء کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری

کراچی(بیورو رپورٹ ) سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی وجوہات موجود ہیں . سندھ حکومت ترجمان سعدیہ جاوید

کراچی(بیورو رپورٹ )سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید کا کہنا ہے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی یقیناً کچھ وجوہات ہوں گی نجی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید کا کہنا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ سندھ کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی خبروں کی تردید

کراچی(بیورو رپورٹ ) وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سکیورٹی واپس لینے کی خبروں کی تردید کردی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار کا کہنا تھا ایم کیو مزید پڑھیں

راولپنڈی پریس کلب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی نئی مینیجنگ کمیٹی ، تین سالہ مدت کے لیے منتخب ارکان کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (سٹی رپورٹر )راولپنڈی پریس کلب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی نئی مینیجنگ کمیٹی کا اعلان، تین سالہ مدت کے لیے منتخب ارکان کا نوٹیفیکیشن جاری اسسٹنٹ رجسٹرار کوآپریٹو سوسائٹیز کے دفتر نے 25 جنوری 2026 کو ہونے والے انتخابات مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت منسوخ، ایف آئی اے کی درخواست منظور

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)اسلام آباد اسپیشل عدالت سنٹرل نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کے خلاف فراڈ کیس میں ایف آئی اے کی درخواست ضمانت منسوخی منظور کرلی۔ اسپیشل جج سینٹرل ایف آئی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں ہائی رائز بلڈنگز کی ابتدائی سروے رپورٹ: 50 فیصد سے زائد عمارتوں میں فائر سیفٹی ناقص

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں ہائی رائز عمارتوں کا ابتدائی سروے مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے مطابق اسلام آباد میں 500 سے زائد عمارتیں 15 میٹر سے بلند ہیں اور انہیں ہائی رائز بلڈنگز میں شمار مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پہلی دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس “فرنٹیئرز اِن سائنس 2026” 2 فروری کو منعقد ہوگی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں پہلی دور روزہ بین الاقوامی کانفرنس فرنٹیئرز اِن سائنس (ICFS2026)کا انعقاد 2 فروری کو ہو گی، کانفرنس کا مرکزی موضوع پائیدار مستقبل کے لئے بین الشعبہ جاتی ہم آہنگی ہے جس مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز میں بزنس فسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر ِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور میں بزنس فسیلیٹیشن سینٹر کا باضابطہ افتتاح کر دیا، بزنس فسیلیٹیشن سینٹر کا قیام پاکستان ریلویز کے ساتھ کاروبار کرنے والے شراکت داروں کی مزید پڑھیں

گلزارِ فاطمہ لیڈیز پارک راولپنڈی کو خوبصورت بنانے کے حوالے سےخصوصی اقدامات،عوامی پزیرائی

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایات کے مطابق شہر بھر کے پارکس کو خوبصورت بنانے اور ان میں لگے پھول پودوں کی نگہداشت کے اقدامات جاری،خواتین کے لئے مخصوص پارک گلزارِ فاطمہ لیڈیز پارک مزید پڑھیں

ڈنمارک کی سفیر کی وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے ملاقات

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان میں ڈنمارک کی سفیر محترمہ ماجا مورٹینسن نے آج وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی ہم آہنگی ڈاکٹر مصدق ملک سے اُن کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران موجودہ عالمی سیاسی تناظر میں مزید پڑھیں

نیو کلیئر ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا ملک کے متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈ الرٹ جاری

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (NEOC) نے 26 سے 27 جنوری 2026 کے دوران فعال موسمی نظام کے باعث ملک کے متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈ (زمین کھسکنے) کے الرٹس جاری کر مزید پڑھیں

چیئرمین سی ڈی اے کی زیر صدارت اجلاس، اسلام آباد کی سیکورٹی اور امن و امان کے انتظامات مزید بہتر بنانے پر زور

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر ) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت پیر کے روز سی ڈی اے ہیڈکوارٹرز میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں انسپکٹر جنرل (آئی مزید پڑھیں

آر ڈی اے کی فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے خلاف قانونی کارروائی فیصل ٹاؤن کے مالک چوہدری عبدالمجید کا بھائی چوہدری جاوید گرفتار ۔

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایات پر آر ڈی اے کے ایم پی اینڈ ٹی ای ڈائریکٹوریٹ آرڈی اے نے فیصل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم کے مالک چوہدری عبدالمجید اور دیگر ممبران طاہر پرویز، فضل مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماہ رمضان کے لیے راشن کارڈ اور نگہبان دسترخوان کی منظوری دے دی

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماہ صیام کیلئے راشن کارڈ ، نگہبان دسترخوان کی منظوری دے دی وزیر اعلی مریم نواز شریف کی زیر صدارت رمضان شریف کی پیشگی تیاریوں اور عوامی ریلیف کے حوالے سے اہم اجلاس مزید پڑھیں

فراڈ کیس: اسلام آباد عدالت نے فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے فراڈ کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے فواد چوہدری کے خلاف کیس پر سماعت کی، سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

ایمان مزاری کو سزا کے خلاف اسلام آباد میں عدالتوں کا تین روزہ بائیکاٹ، وکلاء کا احتجاج

اسلام آباد (سٹاف رپور ٹر ) سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو سزا سنانے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے عدالتوں کا 3 روزہ بائیکاٹ کیا جا رہا مزید پڑھیں

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کی حاضری معافی منظور، 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت ملتوی

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرتے ہوئے 26 نومبر احتجاج کیس کی سماعت 28 جنوری تک ملتوی کر دی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ مزید پڑھیں