شفاف، غیر جانبدارانہ الیکشن کیلئے 4 ماہ درکار ہیں،چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کے خط کا جواب دیدیا اور بتایا کہ الیکشن کا انعقاد اکتوبر میں ممکن ہوگا۔ انتخابات کرانے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے صدر کے خط پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ شفاف، غیر مزید پڑھیں

آصف زرداری،نواز شریف،شہباز شریف اور مریم نواز سے معافی کا طلبگار ہوں، عامر لیاقت

پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے گزشتہ روز تمام وزیراعظم عمران خان اور ان کے ساتھیوں کا اصل چہرہ دیکھنے کے بعد اپوزیشن رہنماؤں سے معافی مانگ لی۔ انہوں نے ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

محسن بیگ کے خلاف مقدمہ کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)انسداددہشتگردی عدالت میں زیر سماعت سینئر صحافی محسن بیگ کے خلاف مقدمہ کی سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران فاضل عدالت میں جج کی عدم تعیناتی کے باعث بغیرکاروائی سماعت 26 اپریل تک مزید پڑھیں

نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق وفاقی وزیر احسن اقبال وغیرہ کے خلاف نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس میں وکیل صفائی کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس،دلائل جاری، سماعت 13اپریل تک ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار وغیرہ کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں دلائل جاری رہے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی اور مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کے شہر میں اچانک چھاپے،متعدد دکانیں سیل، دکاندار گرفتار،خفیہ ٹیمیں بھی تشکیل دیدیں

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات کے  شہر بھر ميں اچانک چھاپے جاریسيکٹر G-9، F-6 اور F-7 ميں مختلف دکانوں پر چھاپےاشياء قيمت سے زائد ميں فروخت کرنے پر اور ريٹ لسٹ آويزاں نہ کرنے پر متعدد دکانيں سيل مزید پڑھیں

سپیکر اسد قیصر کا عمران خان شہباز شریف کو خط،نگران وزیراعظم کی تعیناتی کیلئے پارلیمانی کمیٹی کے نام طلب

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے  عمران خان اور شہباز شریف کو خط لکھ کر  نگران وزیر اعظم کی تعیناتی کے لیے  پارلیمانی کمیٹی ارکان کے نام طلب کر لیے۔  اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے  وزیراعظم پاکستان اور  شہباز مزید پڑھیں

پوری قوم ملک کے آئین کے تحفظ کے لیے بیدار ہو،مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام (ف) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ سے متعلق سپریم کورٹ کا ازخود نوٹس لینا درست اقدام تھا لیکن معمول کی کارروائی سے مزید پڑھیں

عامر لیاقت کے وزیراعظم عمران خان پر سنگین نوعیت کے الزامات

حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے والے اور سابق رکن قومی اسمبلی  عامر لیاقت نے وزیر اعظم عمران خان سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں۔ سوشل میڈیا پر عامر لیاقت نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے مزید پڑھیں

ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس ، فاروق ایچ نائیک کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدرپاکستان آصف علی ذرداری وغیرہ کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں فاروق ایچ نائیک کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ مزید پڑھیں

آئین توڑنے میں صدر وزیراعظم ملوث ہیں،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ احتساب کا نام نہاد عمل چار سال سے آپ کے سامنے ہے،بات احتساب کے عمل سے بہت آگے چلی گئی ہے،ملک میں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں نیب گواہ کا بیان جاری رہا۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی نے ملک گیر سطح پر موسم بہار کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک کے چاروں صوبوں، شمالی علاقہ جات، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیرمیں قائم اپنے علاقائی دفاتر اور ماڈل سٹڈی سینٹرز میں موسم بہار کی شجر کاری مہم کا آغاز کرکے ہزاروں پھل دار مزید پڑھیں