لرزہ خیز واردات، وکیل کو اہلیہ بیٹی سمیت تیز دھار آلہ سے قتل کردیا گیا

لاہور کے علاقے ایگریکس ٹاؤن میں وکیل کے ساتھ ساتھ ان کی بیوی اور بیٹی کو ہاتھ پاؤں باندھ کر تیز دھار آلےسے قتل کر دیا گیا۔ پولیس میں لاہور میں قتل کیے گئے افراد کی شناخت امانت علی، شبانہ مزید پڑھیں

مراد سعید نے عمران خان کی سابقہ اہلیہ کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا،ریحام معافی مانگیں ورنہ۔۔

وفاقی وزیر برائے مواصلات مراد سعید نے اپنے خلاف جاری پروپیگنڈہ اور بہتان تراشی پر وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ ‎مراد سعید کی تمام کامیابیوں مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا لانگ مارچ، آصفہ نے بلاول کو امام ضامن باندھ کر رخصت کیا

آج سے شروع ہونے والے عوامی لانگ مارچ کی قیادت کرنے کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی میں مزارِ قائد پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شرکاء سے خطاب بھی کیا ہے۔ اس سے قبل شہید مزید پڑھیں

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے تین سال مکمل ہونے پر پاک فضائیہ کا نغمہ جاری، ویڈیو دیکھیں

27 فروری کا دن پاکستانی یقیناً سرپرائز ڈے کے نام سے یاد رکھتے ہیں کیونکہ اس دن مشہور  آپریشن سوفٹ ریٹارٹ انجام پایا تھا جسے آج 3 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس اہم ترین آپریشن کو تین سال کا عرصہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل

پیپلز پارٹی کے حکومت مخالف لانگ مارچ کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں، مارچ آج پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں کراچی سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گا۔ لانگ مارچ کے لیے پیپلز پارٹی کے جیالے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی 33 رکنی کور کمیٹی اور 60 ارکان پرمشتمل سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی 33 رکنی کور کمیٹی اور 60 ارکان پرمشتمل سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اعلان کردیا گیا ۔باقاعدہ نوٹیفکیشن چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی منظوری سے کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے کیلئے کل دو پروازیں جائیں گی

کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے فضائی آپریشن ترتیب دے دیا۔ پی آئی اے کی جانب سے اتوار کے روز 2 پروازیں پاکستان سے پولینڈ روانہ کرنے کی تیاری مکمل مزید پڑھیں

پیکا ایکٹ آرڈیننس کیخلاف ن لیگ کی درخواست عدالت نے ناقابل سماعت قرار دیدی

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیکا ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن)کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیےپولیٹیکل پارٹیز کا احترام ہے، وہ عدالت کا مزید پڑھیں

محسن بیگ کیلئے اچھی خبر آگئی، عدالت نے اہم فیصلہ دیدیا

اسلام آباد(سی این پی )جوڈیشل مجسٹریٹ وقار گوندل کی عدالت نے سینئر صحافی محسن بیگ کی غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے مقدمہ میں ضمانت منظورکرلی۔گذشتہ روز ضمانت بعد ازگرفتاری کی درخواست پر سماعت کے دوران درخواست گزار وکیل نے کہاکہ مقدمہ مزید پڑھیں

پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکارجاں بحق

بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس پر پولیس موبائل پر فائرنگ سے 2 اہلکارجاں بحق اورڈرائیور زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں اے ایس آئی رحمت اللّٰہ اور کانسٹیبل علی اصغر شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

کیلاش کمار نے پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر

کیلاش کمار نے پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے پہلے ہندو افسر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پاک فوج میں لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی پانے والے کیلاش کمار کا تعلق تھر سے ہے مزید پڑھیں

آصف زرداری کیخلاف جعلی اکائونٹس کی مشکوک ٹرانزکیشن ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق صدرپاکستان آصف علی ذرداری کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کے مشکوک ٹرانزکشن ریفرنس میں سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے بھی پیکا آرڈیننس کیخلاف الگ الگ درخواستیں عدالت میں دائر کردیں

اسلام آباد(سی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ(ن)نے بھی پیکا آرڈیننس کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں الگ الگ درخواستیں دائر کردیں، پیپلزپارٹی کی طرف سے فرحت اللہ بابر جبکہ ن لیگ کی جانب سے مریم مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی روسی ہم منصب سے ملاقات،دو طرفہ تعاون بڑھانے پر گفتگو

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ماسکو میں  روسی وزیر خارجہ  سرگئی لاوروف سے ملاقات کی اور دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر گفتگو کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وفد کے ساتھ روسی وزیر مزید پڑھیں