دہشتگردی کا نشانہ بنانے والے صحافیوں کے مقدمات میں تاخیر نہیں ہوگی، وزیر قانون بشارت راجہ

راولپنڈی (سی این پی ) پنجاب کے وزیر قانون محمد بشارت راجہ کا کہنا ہے کہ حکومت آزادی صحافت پر مکمل یقین رکھتی ہے اس ضمن میں قانون سازی بھی کی جارہی ہے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران مزید پڑھیں

ہیومن رائٹس آف پاکستان کا پیکا قانون اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو افسوسناک قرار دیدیا

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے پیکا قانون اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کو افسوسناک قرار دے دیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ تمام سرکاری اور ریاستی حکام کو یاد دلایا جاتا ہے کہ وہ شہریوں مزید پڑھیں

سینیئر صحافی محسن بیگ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے سینیئر صحافی محسن بیگ کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔ وفاقی پولیس نے محسن بیگ کے خلاف تھانہ مارگلہ میں ناجائز اسلحہ رکھنے کا مقدمہ درج کرکے گرفتاری کے بعد ڈیوٹی مجسٹریٹ مزید پڑھیں

مریم نواز کی اپنی سیکرٹری ثانیہ عاشق کی شادی میں شرکت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی اپنی سیکریٹری کی شادی میں شرکت کی ویڈیو اور تصاویر وائرل ہوگئیں ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کی سیکرٹری اور مسلم لیگ ن کی مزید پڑھیں

پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور ہوائی فائرنگ کیخلاف کریک ڈائون جاری رکھا جائے،آر پی او اشفاق احمد خان

آر پی او راولپنڈی ریجن اشفاق احمد خان کا پتنگ بازی، پتنگ فروشی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کے احکامات۔ آر پی او راولپنڈی اشفاق احمد خان نے کہا کہ ضلعی پولیس افسران اپنی نگرانی میں مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی سٹی راولپنڈی کے نو منتخب صدر راجہ کامران جنرل سیکرٹری راجہ شاہد پپو کے اعزاز میں ظہرانہ

راولپنڈی (سی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی سٹی راولپنڈی کے نو منتخب صدر راجہ کامران جنرل سیکرٹری راجہ شاہد پپو کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا اموقع پر ملک خوریشف, راجہ خرم شہزاداور ملک قدیر نے حلقہ کے دیگر مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کو پلاٹ الاٹمنٹ ، وزارت ہائوسنگ کا ہائیکورٹ فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (سی این پی ) وزارت ہائوسنگ نے سرکاری ملازمین کو ایف 12‘ ایف 14 اور 15 کے پلاٹ الاٹمنٹ کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں جانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

گولڑہ روڑ میں کسٹم کی بڑی کارروائی،کروڑوں کا سمگل شدہ کپڑا برآمد،اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی گاڑی پر بھی حملہ

گولڑہ روڈ اسلام آباد کی ایک مارکیٹ میں واقع گوداموں میں اسمگل شدہ کپڑے ڈمپ ہونے کی مصدقہ اطلاع پر ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمز انٹیلی جنس راولپنڈی نے کسٹم ایکٹ 1969 کی دفعہ 162 کے تحت سرچ وارنٹ حاصل کرنے کے مزید پڑھیں

نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نتائج کو عدالت میں چیلنج کردیا گیا

اسلام آباد(سی این پی)نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نتائج کواسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔سابق صدر شکیل قرار ، ڈاکٹر سعدیہ کمال ، عثمان خان اور بابر ملک کی جانب سے1973کے آئین کی شق 199کے تحت دائر درخواست میں مزید پڑھیں

جج صاحب کے حکم کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کی جاسکتی، وکیل عمران فیروز

اسلام آباد(سی این پی)سینئیر وکیل عمران فیروزنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ جج صاحب کے حکم کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کی جاسکتی ہے،اگر کسی ابزویشن کا حکم سے اختلاف ہے تو آپ رٹ پٹیشن دائر کرسکتے ہیں،فیصلے سے بہت مزید پڑھیں

وزیراعظم کو اختیار نہیں کہ جج کیخلاف کارروائی کریں، لطیف کھوسہ

اسلام آباد(سی این پی)سینئر وکیل لطیف کھوسہ نےمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کو اختیار نہیں کہ جج کے خلاف کارروائی کریں،اگر وزیراعظم کو کوئی بات کرنا ہو تو متعلقہ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سے گزارش کریں گے، وزیراعظم صدر مزید پڑھیں

پولیس اہلکار کی شہادت، آئی جی اسلام آباد کا نوٹس، علاقے کی ناکہ بندی سرچ آپریشن شروع

تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ میں فائرنگ کا آئی جی اسلام آباد نے نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انوسٹی گیشن کی سربراہی میں پولیس مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ،پیپلزپارٹی کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا

سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کے معاملے پر پوری اپوزیشن کے ساتھ ہیں۔ جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق صدرآصف زرداری کوٹیلیفون کیا ور ان کی خیریت دریافت مزید پڑھیں

ای او بی آئی میں بے ضاطگیاں،قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کیس میں ظفر گوندل سمیت 5 ملزمان کی ضمانتیں مسترد

اسلام آباد(خبر نگار ) ای او بی آئی میں بے ضابطگیوں اور قومی خزانے کونقصان پہنچانے کے کیس میں سابق چیئر مین ای او بی آئی ظفر گوندل سمیت 5 ملزمان کی ضمانتیں مسترد،ملزمان عدالت سے فرار ہو گئے۔ملزمان پر مزید پڑھیں