سابق سیکرٹری افتخار رحیم کیخلاف ویلفیئر فنڈز کی خردبرد کا ریفرنس،ملزمان کی بریت پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق سیکرٹری افتخار رحیم وغیرہ کے خلاف ورکرز ویلفیئر فنڈز 466.2ملین کی مبینہ خردبرد ریفرنس میں ملزمان کی بریت درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیاگیا۔گذشتہ روز مزید پڑھیں

جعلی اکائونٹس ریفرنسز، آصف زرداری کو سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی جعلی اکاؤنٹس کے دو ریفرنسز میں نیب دائرہ اختیار کیخلاف اپیل میں آصف زرداری کو سپریم مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف اشتہارات کی تقسیم کے ریفرنس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وغیرہ کے خلاف اشتہارات کی تقسیم سے متعلق ریفرنس میں وکیل صفائی کی عدم موجودگی کے باعث سماعت ملتوی مزید پڑھیں

نازیبا ویڈیو بنانے، تشدد اور بلیک میلنگ کیس میں 4گواہان کے بیان قلمبند

اسلام آباد(سی این پی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں زیر سماعت عثمان مرزا وغیرہ کے خلاف تھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں نازیبا ویڈیو بنانے، تشدد اور بلیک میلنگ کیس میں 4گواہان کے بیان قلمبند مزید پڑھیں

بکا خیل میں پی ٹی آئی کی ری پولنگ کے بجائے ری الیکشن کی درخواست کے قابل سماعت ہونےپر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے خیبرپختون خواہ کے ضلع بنوں کی تحصیل بکا خیل میں پی ٹی آئی کی ری پولنگ کے بجائے ری الیکشن کی درخواست کے قابل سماعت ہونےپر مزید پڑھیں

حماد اظہر نے گلگت بلتستان میں ایل پی جی ایئر مکس پلانٹ کو آپریشنل کرنے کیلئے 6 ماہ کی ڈیڈ لائن دیدی

اسلام آباد (سی این پی)وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے گلگت بلتستان میں ایل پی جی ایئر مکس پلانٹ کو 6 ماہ میں آپریشنل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی منگل کو یہاں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے وفاقی مزید پڑھیں

جویریہ ظفر پر قاتلانہ حملے میں ملوث ان کے شوہر کی ضمانت منظور

اسلام آباد(سی این پی)جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر پر جان لیوا حملہ کیس میں گرفتار ان کے خاوند حیدر علی کی درخواست ضمانت منظور کرلی۔گذشتہ روز درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری کہ سماعت کے مزید پڑھیں

جعلی کورونا رپورٹس دینے والی دو لیبارٹریوں کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈائون،مقدمات درج

 ایف آئی اے کا اسلام آباد میں موجود جعلی کرونا ٹیسٹ رپورٹ دینے والی لیبارٹریوں کے خلاف کریک ڈائون، اسلام آباد کے سیکٹر جی ایٹ اور بلیو ایریا میں قائم دو ٹیسٹنگ لیبز بائیوجن لیب اینڈ ڈائیگناسٹک اور نمرا ڈائیگناسٹیک مزید پڑھیں

حریف کانفرنس کا مقبول بٹ اور محمد افضل گرو کی برسی پر یوم سیاہ منانے کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں بدھ اور جمعہ کو ہڑتال اور یوم سیاہ منایاجائے گا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مقبول بٹ اور محمد افضل گورو کی برسی کے موقع پر یوم سیاہ منایا جائے گا۔ سری مزید پڑھیں

لڑکے لڑکی پر تشدد کا کیس، ملزم فرحان کی ضمانت پر رہائی کا فیصلہ کالعدم

سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون میں لڑکے اور لڑکی پر مبینہ  تشدد کیس میں ملزم فرحان کی ضمانت پر رہائی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ راولپنڈی پولیس نے ملزم فرحان کو ضمانت منسوخ ہونے پر مزید پڑھیں

سابق ڈی جی نیب صبح صادق کی بریت کی درخواست پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کےچیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان پر مشتمل ڈویژن بنچ میں زیر سماعت سابق ڈی جی نیب صبح صادق کی بریت کی درخواست میں نیب پراسیکیوٹر کی عدم دستیابی مزید پڑھیں

پیمرا جرمانوں کیخلاف لبیک کی اپیلوں کا کیس،مزید دلائل کیلئے مہلت کی استدعا پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیمرا جرمانوں کے خلاف لبیک کی اپیلوں میں وکیل کی طرف سے مزید دلائل کیلئے مہلت کی استدعا پرسماعت ملتوی کردی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران مزید پڑھیں