جب گورنر راج لگایا جائے گا تو اس کا جواز بھی ہوگا . وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ جب گورنر راج لگایا جائے گا تو اس کا جواز بھی ہوگا، گورنر راج کی گنجائش اس وقت پیدا ہوتی ہے جب گورننس کی مزید پڑھیں

ملکی معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں پیار سے چلتی ہے.چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری

لاہور(بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملکی معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں چل سکتی، پیار سے چلتی ہے صوبائی دارالحکومت میں تاجر برادری سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ناکامی اُفتاد نہیں، اُستاد ہے نونہال اسمبلی کے اجلاس میں پروفیسر عبدالباسط مجاہد کا خطاب

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عبد الباسط مجاہد نے کہاہے کہ مایوسی گناہ ہے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے مایوس نہیں ہونا چاہیے انسان کو مشکلات اور آزمائشوں سے نہیں گھبراناچاہیئے ان ہی مزید پڑھیں

ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن پر تقریب، شفافیت اور احتساب کے فروغ کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (کرائم رپورٹر )ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں انسدادِ بدعنوانی کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے رِفعت مختار راجہ، ایف آئی اے کے سینئر مزید پڑھیں

اپوزیشن پارٹی سٹیج پر باتیں اوراتر کر منتیں کرتی ہے.گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور(بیورو رپورٹ) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اپوزیشن پارٹی سٹیج پر باتیں اور سٹیج سے اتر کر منتیں کرتی ہے خیبر پختونخوا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ پنجاب میں مزید پڑھیں

سیاست میں اختلاف ہوسکتا ہے، دشمنی نہیں.چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ سیاست میں اختلاف ہوسکتا ہے ،دشمنی نہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ عدالتی حکم کے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم، پی ٹی آئی پر پابندی سمیت متعدد قراردادیں منظور

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم، پی ٹی آئی پر پابندی سمیت متعدد قراردادیں منظور کر لی گئیں پنجاب اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم سے متعلق قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ مزید پڑھیں

بدعنوانی کیخلاف ٹھوس اقدامات اٹھانا حکومتی ترجیحات میں شامل ہے . وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

لاہور(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بدعنوانی کیخلاف ٹھوس اقدامات اٹھانا حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے انسداد بدعنوانی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ بد عنوانی مزید پڑھیں

ملک طارق کا دعویٰ: فاؤنڈر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگا، مخالفین کو 25 جنوری کو منہ کی کھانی پڑے گی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) واپڈا ٹائون اسلام آباد سوسائٹی کے صدر کے امیدوار ملک طارق حسین نے کہا ہے کہ انقلاب گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگا میرے مخالفین کو میڈیاٹائون میں بھی منہ کی کھانی پڑے گی۔ ان خیالات مزید پڑھیں

مذاکرات سے انکار نہیں کیا، جمہوریت کا فروغ چاہتے ہیں.رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) رہنما پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مذاکرات سے انکار نہیں کیا، جمہوریت کا فروغ چاہتے ہیں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا مزید پڑھیں

صوبائی حکومت کو ریاست سے تعاون کرنا چاہئے ورنہ گورنر راج لگ سکتا ہے.گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

پشاور (بیورو رپورٹ) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کےحالات جب خراب ہوجائیں تو پھر گورنر راج لگ سکتا ہے، صوبائی حکومت اگر ریاست کو سپورٹ کرتی ہے تو پھر تو ٹھیک ہے، ورنہ مجبوراً مزید پڑھیں

ہم چاہتے ہیں جمہوری روایات چلیں اور ریڈ لائن کراس نہ ہو .سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن

کراچی(بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ہم چاہتےہیں جمہوری روایات چلیں، کوئی ریڈ لائن کراس نہ کرے شہرِ قائد میں سینئروزیر شرجیل میمن کا میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ سندھ کےتمام محکمہ مزید پڑھیں

ذہنی مریض کےساتھ صرف ذہنی ڈاکٹر مذاکرات کر سکتا ہے .سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب

لاہور(بیورو رپورٹ) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ذہنی مریض کےساتھ صرف ذہنی ڈاکٹرمذاکرات کرسکتا ہے صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس سنیئر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ تم اپنی بکواس اور گندی زبان سے فوج کو مزید پڑھیں

ٹریفک آرڈیننس پر عملدرآمد روکنے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا . سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب

لاہور(سٹاف رپورٹر)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹریفک آرڈیننس پر عملدرآمد روکنے کا کوئی حکم جاری نہیں ہوا، ایسی قیاس آرائیاں محض جھوٹ ہیں ، مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمل نہ کرنے والے سے سختی سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا تعلیمی اداروں کے باہر ڈیجیٹل نگرانی کے لئے کیمرے نصب کرنے کا حکم

لاہور(سٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تمام سکولوں اور تعلیمی اداروں کے باہر ڈیجیٹل نگرانی کے لئے کیمرے نصب کرنے کا حکم دے دیا مریم نواز شریف نے پنجاب پولیس کو سکول ایجوکیشن کے ساتھ ملکر تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

پاکستان، امریکہ کا توانائی شعبے میں اصلاحات اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

اسلام آبا(سپیشل رپورٹر )پاکستان اور امریکہ کے درمیان بجلی کے شعبے میں اصلاحات اور سرمایہ کاری کے لیے تعاون پر بات چیتوفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد لغاری نے آج پاکستان میں امریکی سفیر محترمہ نیٹلی بیکر سے مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے وارنٹ گرفتاری برقرار، ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس کی سماعت 12 دسمبر تک ملتوی

اسلام آبا د(کورٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے خلاف ڈپلومیٹک پاسپورٹ کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کی۔ سماعت کے دوران سردار تنویر الیاس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سی ڈی اے کے 2 ارب 64 کروڑ کے منصوبے تکمیل کے قریب، ہائی کورٹ سہولت سینٹر کی مکمل تعمیر کا ہدف مارچ 2026 مقرر

اسلام آبا د(سپیشل رپورٹر ) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی ڈی اے کے 2 ارب 64 کروڑ روپے مالیت کے دو پراجیکٹ جن میں ہائی کورٹ سہولت سینٹر ،پارکنگ پلازہ کی تعمیرات جلد مکمل ہونے کا امکان ہائی کورٹ مزید پڑھیں

سہیل آفریدی کا اعلان: پشاور کے لیے 100 ارب روپے کا ترقیاتی پیکیج، جلد کارکنوں کو ڈی چوک جانے کی کال

پشاور (بیورو رپورٹ )پی ٹی آئی کے پشاور جلسے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت جلد کارکنوں کو ڈی چوک جانے کی کال دیں گے۔ جلسے میں کارکنوں نے نعرے لگا مزید پڑھیں

راولپنڈی میں منظم ٹریفک کے قیام کے لیے تین روزہ آگاہی مہم، شہریوں کو روڈ سیفٹی اور قوانین سے روشناس کرایا جا رہا ہے

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی کے وژن کے مطابق ضلع بھر میں منظم ٹریفک کے قیام کے لیے تین روزہ ٹریفک آگاہی مہم جاری ہے۔ مہم کے دوران شہریوں کو لائن لین، سٹاپ لائن، مزید پڑھیں