بھارتی فوج کا نہتے کشمیریوں کیساتھ صحافیوں پر بھی کریک ڈائون

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج  نے  نہتے کشمیریوں کے ساتھ ساتھ صحافیوں پر بھی کریک ڈاؤن کردیا۔ کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت میں پوسٹ پر کشمیری صحافی فہد شاہ کو پلوامہ سے گرفتار مزید پڑھیں

نااہل حکمرانوں نےکشمیریوں کو ظالم درندوں کےحوالے کردیا ہے،مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہےکہ کہ حکومت نے جس طرح کشمیر کا سودا کیا ملک کا بھی کرسکتے ہیں۔ ریلی سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں پر مزید پڑھیں

تھانہ بھارہ کہو سیری چوک فائرنگ واقعہ، 3افراد زیر حراست

اسلام آباد(سی این پی)تھانہ بھارہ کہو کے علاقہ سیری چوک فائرنگ واقعہ میں اہم پیشرفت۔ پولیس نے 03 افراد کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار ملزمان میں راجہ رضی کا بیٹا راجہ سحربان، محمد عدنان اور محمد آصف شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی نے اہلیہ کو 11ہزار روپے حق مہر ادا کیا

 تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی  گزشتہ روز  اپنی ماموں کی صاحبزادی رابعہ بی بی سے  رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ سربراہ تحریک لبیک کے نکاح کی تقریب  ان کے آبائی گاؤں نکہ کلاں مزید پڑھیں

زمین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ، 4 افراد قتل

اسلام آباد(سی این پی )تھانہ بہارہ کہو کی حدود میں زمین کے تنازعہ پردو گروپوں میں فائرنگ کے واقعہ میں چار افراد قتل اور ایک شخص زخمی ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ بہارہ کہو کے علاقے سیری چوک میں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا رولز کیخلاف درخواستیں،حامد میر بھی پیش،عدالتی معاون رپورٹ جمع کرادی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے سوشل میڈیا رولز کے خلاف درخواستوں پر عدالتی معاونین سے رپورٹ طلب کر لی۔گذشتہ روز سماعت کے دوران سینئر صحافی حامد میر عدالت میں پیش ہوئے مزید پڑھیں

پیمرا کی استعداد سے زائد ٹی وی لائسنس کا اجرا، وکیل کی عدم دستیابی پر سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے پیمرا کی استعداد سے زیادہ ٹی وی لائسنس جاری کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کردی۔گذشتہ روزپاکستان براڈکاسٹرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

ڈی جی نیب لاہور کی تعیناتی پر نیب کو دوبارہ نوٹس، جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی عدالت نےڈی جی نیب لاہور جمیل احمد کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر نیب کو دوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئےجواب جمع کرنے کی ہدایت کردی۔ گذشتہ روز شہری محمد مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس، وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج سیداصغر علی کی عدالت میں زیرسماعت سابق صدرپاکستان آصف علی ذرداری اور سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی وغیرہ کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں وکیل کی عدم دستیابی کے باعث سماعت ملتوی مزید پڑھیں

مونال ہوٹل کو سیل کرنے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل،اسسٹنٹ کمشنر کی سرزنش

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بنچ نے مونال ہوٹل کو سیل کرنے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل میں چیف کمشنر آفس سے متعلق افسر کو وضاحت کیلئے طلب مزید پڑھیں

اے ایس ایف نے 14 کروڑ سے زائد مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 14 کروڑ 70 لاکھ روپے مالیت کی ملکی اور غیر ملکی کرنسی دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو مسافروں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مزید پڑھیں

خواجہ معین الدین چشتی کا سالانہ عرس، بھارت کا پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

بھارت نے اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کے 3 سے 14 فروری تک جاری رہنے والے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کو آخری لمحات میں ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

حریم شاہ کی لندن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین سے ملاقات، کیا باتیں ہوئیں؟مکمل رپورٹ آگئی

پاکستان کی متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ نے لندن میں ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین سے ملاقات کی جس کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔ حریم شاہ، جو حال ہی میں منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

ٹھٹھہ واٹر سپلائی جعلی اکائونٹس، پنک ریذیڈینسی ریفرنسز کی سماعت جج کی عدم دستیابی باعث بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالت میں زیر سماعت جعلی اکاؤنٹس کےٹھٹھہ واٹر سپلائی اور پنک ریذیڈنسی ریفرنسز میں سماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز سابق صدرپاکستان مزید پڑھیں

بھارتی گواہوں کی جانب سے جواب نہ آنے پر ممبئی حملہ کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)انسداددہشتگردی عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کی عدالت میں زیر سماعت ممبئی حملہ کیس میں بھارتی گواہوں سے متعلق جواب نہ آنے پر سماعت ملتوی کردی گئی۔گذشتہ روز ذکی الرحمن لکھنوی وغیرہ کے خلاف کیس کی مزید پڑھیں