پی آئی اے کی خصوصی پرواز پولینڈ سے پاکستانی طلبہ کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی

قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز پولینڈ سے پاکستانی طالب علموں کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کو لینے کے لیے لاہور سے مزید پڑھیں

بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دیکر معصوم شہری سے 50لاکھ روپے ہتھیانے والا ایجنٹ گرفتار

ایف آئی اے اسلام آباد زون کی انسانی سمگلرز کیخلاف کاروائی۔بیرون ملک نوکری کا جھانسہ دیکر معصوم شہری سے 50 لاکھ روپے ہتھیانے والا ایجنٹ گرفتار۔ملزم اسامہ علی ولد جانداد پہ بغرض فراہمی کینیڈا امیگریشن فراڈ کرنے کا الزام ہے۔ملزم مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت وکیل کی عدم دستیابی پر ملتوی

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم شاہدخاقان عباسی وغیرہ کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت وکیل کی عدم دستیابی کے باعث ملتوہ کردی گئی۔گذشتہ روز سماعت مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے دور کی کرپشن جلد سامنے آئیگی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(سی این پی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بتایا جائے ملک میں احتساب کون کر رہا ہے،جلسوں،کابینہ اجلاسوں سمیت ہر جگہ دھمکیاں دی جاتی ہے، احتساب کا مزید پڑھیں

موٹرسائیکل چوری کے مقدے میں گرفتار ملزم کا انتقال،آئی جی نے رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(سی این پی)موٹر سائیکل چوری کے مقدمے میں گرفتار ملزم کی آئی نائن پولیس کی حراست میں اچانک طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال لایا گیا جو جانبر نہ ہو سکا ، تھانہ آئی نائن میں گرفتارملزم کی ہلاکت کے مزید پڑھیں

خاندانی عداوت، اہلیہ، سسر اور سالے سمیت چار افراد قتل،ملزم زخمی حالت میں گرفتار

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد میں خاندانی عداوت پر ملزم نے اپنی اہلیہ سسر اور اور سالے سمیت چار افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ، ملزم نے پہلے تھانہ آبپارہ کی حدود میں زچہ بچہ سینٹر میں جی سکس مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور کا مالک انتقال کر گیا

سپریم کورٹ کے حکم پر گرائی گئی کراچی کثیرالمنزلہ رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کے مالک عبدالقادر کاتلیہ انتقال کرگئے۔ نسلہ ٹاور کے مالک کے وکیل عبدالمجید کھوسو نے بتایا کہ عبدالقادر کاتلیہ پیر کی شام کو انتقال کرگئے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس، ملزمان کو ریلیف، پی آئی اے بھرتیوں اور سی ڈی افسران سے متعلق ریفرنس نیب کو واپس

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالتوں سے نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت ملزمان کو ریلیف ملنےسے متعلق جاری سلسلہ کے دوران پی آئی اے بھرتیوں اور سی ڈی اے افسران سے متعلق مزید 4ریفرنسز نیب کو واپس بھیج دیے۔احتساب عدالت کے مزید پڑھیں

فیصل ہلز سیکٹر نہیں شہر آباد ہونے جا رہا، پراپرٹی سے وابستہ افراد میرا قیمتی اثاثہ، سردار طاہر محمود

 فیصل ٹائون ، فیصل ہلز اور زیڈ یم کے دیگر منصوبوں کی کامیابیوں میں آپ لوگوں کا کلیدی کردار ہے۔ میری 27سالہ جدوجہد میں آپ نے جس طرح میرا ساتھ دیا میں آپ لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ مزید پڑھیں

جموں کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے 600سے زائد ممبران کی ہنگامی میٹنگ

 میٹنگ میں جموں کشمیر کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتطامیہ کی جانب سے 11 مارچ کو پراڈائز مارکی ایکسپریس وے اسلام آباد جنرل میٹنگ (AGM)کروانے پر زور دیا گیا میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ممبران سوسائٹی نے کہا کہ چند مفاد مزید پڑھیں

چیف جسٹس عمر عطا بندیال وفات پانے والے سابق صدر محمد رفیق تارڑ کی تعزیت کیلئے ان کےگھر پہنچ گئے

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال آج انتقال کر جانے والے سابق صدر مملکت رفیق تارڑ کے گھر تعزیت کرنے پہنچے ۔ انہوں نے رفیق تارڑ کے انتقال پر لاہور میں سابق صدر کے گھرجا کر تعزیت کی۔ مزید پڑھیں

اپوزیشن میں اتنی عقل نہیں ہے کہ وہ حالات کو سمجھ سکیں،شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ دنیا میں عالمی جنگ کے بادل منڈلا رہے ہیں اور اپوزیشن انتشار اور خلفشار پھیلا رہی ہے، اپوزیشن میں اتنی عقل نہیں ہے کہ وہ حالات کو سمجھ سکیں۔ اسلام آباد میں میڈیا مزید پڑھیں