پبلک اکائونٹس کمیٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے کی سفارش کردی

 پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئر مین نور عالم خان نے عالمی مارکیٹ میں کم ہوتی قیمتوں کے پیش نظر ملک میں پٹرولیم قیمتوں میں کمی کی سفارش کر دی۔ پی اے سی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین نور عالم مزید پڑھیں

سلیمان شہباز نےعمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ سلیمان شہباز کی جانب سے بھیجے گئے قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عمران اسماعیل نے سولر مزید پڑھیں

لگژری اور غیرضروری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ختم،لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا جس میں لگژری اور غیرضروری اشیاء کی درآمد پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ اجلاس کے اعلامیے کے مطابق لگژری، غیرضروری اشیاء کی درآمد مزید پڑھیں

نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق

ڈی آئی خان: نئی سبزی منڈی موڑ پر نامعلوم افرادکی فائرنگ سے 2 ٹریفک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ڈی آئی خان میں نئی سبزی منڈی کے مقام پر نامعلوم افراد نے 2 ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام آج تک ڈکٹیٹر ضیاء کی سوچ اور باقیات سے نبرد آزما ہیں،بلاول بھٹو

وفاقی وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 5 جولائی 1977ء قومی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے۔ چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

سولر پینل کی خریداری سے متعلق الزام،شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کو قانونی نوٹس بھیج دیا

شریف گروپ آف کمپنیز نے عمران اسماعیل کے سلیمان شہباز پر الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے انہیں نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق گورنر سندھ نے وزیراعظم کے بیٹے سے معافی نہ مانگی تو مزید پڑھیں

گرفتار بابر غوری کو آج عدالت میں پیش کیا جائیگا

سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری دبئی سے وطن واپسی پرکراچی ائیرپورٹ سے گرفتار کرلیےگئے۔خود ساختہ جلا وطن ہونے والے سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کو کئی سال بعد وطن واپس لوٹتے ہی کراچی ائیرپورٹ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کو ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو لاہور کے نجی اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی میڈیکل رپورٹس ٹھیک اٙئی ہیں، ڈاکٹرز نے انہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں رات 9 بجے تک دکانیں بند کرنے کے احکامات 10جولائی تک معطل

عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دکانوں کی بندش سے متعلق احکامات 10 جولائی تک معطل کر دیے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دکانوں کی بندش کے احکامات مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ہسپتال میں زیر علاج مولانا فضل الرحمان کی عیادت

وزیراعظم شہباز شریف نے ہسپتال میں زیر علاج امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی۔ وزیراعظم نے اتفاق ہسپتال لاہور میں جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی عیادت کی اور گلدستہ پیش کیا۔ مزید پڑھیں