ہماری خواہش ہے فیصل کریم کنڈی ہی گورنر خیبر پختونخوا رہیں.سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) سیاسی رہنما اور سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے ہماری خواہش ہے فیصل کریم کنڈی ہی گورنر خیبر پختونخوا رہیں وفاقی دارالحکومت میں سینیٹر فیصل واوڈا کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا مزید پڑھیں

جیل کی ملاقات مشاورت کیلئے ہوتی ہے، اداروں کیخلاف سازشوں کیلئے نہیں . وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جیل میں ملاقات ملکی اداروں کے خلاف سازشوں کے لیے نہیں قانونی امور پر مشاورت کے لیے ہوتی ہے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں سموگ کے تدارک اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے سی ڈی اے اور اے ڈی بی کے درمیان تعاون کو فروغ

اسلام آبا د(سٹاف رپورٹر) چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی اسلام آباد میں سموگ کے تدارک و ماحولیاتی تحفظ و بہتری کے حوالے سے پیر کے روز سی ڈی اے مزید پڑھیں

راولپنڈی وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن، تین روز میں 13 ہزار 400 سے زائد گاڑیوں پر چالان

راولپنڈی(کرائم رپورٹر) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب پولیس کا شہریوں اور نوجوان بچوں کے خلاف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور نوجوان بچوں کا مستقبل تباہ کرنے کے معاملے میں ٹریفک پولیس کریک ڈاؤن شروع ڈی آئی مزید پڑھیں

لاہور میں ایف آئی اے کا خصوصی امیگریشن انفارمیشن آفس قائم، شہریوں کو بیرون ملک سفر کی مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی

لاہور (کرائم رپورٹر)لاہور کے زونل آفس میں ایف آئی اے نے خصوصی امیگریشن انفارمیشن آفس قائم کر دیا ہے، جس کا مقصد شہریوں کو بیرون ملک سفر کے حوالے سے تمام ضروری معلومات فراہم کرنا ہے نئے قائم شدہ انفارمیشن مزید پڑھیں

گورنمنٹ جامع گرلز ہائر سیکنڈری سکول ڈھوک کشمیریاں میں ضلعی سطح کے سٹیم مقابلے، اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو نقد انعامات

وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے ویژن کے مطابق گورنمنٹ جامع گرلز ہائر سیکنڈری سکول ڈھوک کشمیریاں راولپنڈی میں ضلعی سطح کے سٹیم (STEM) مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ مقابلے میں ضلع راولپنڈی کی پانچ تحصیلوں راولپنڈی، گوجرخان، کہوٹہ، مزید پڑھیں

پنجاب وزیر موا صلات کے مبینہ بھائی ندیم برتھ کی گرفتاری میں تاخیر، کشمیری پناہ گزینوں کے پلاٹس میں غیر قانونی رجسٹری کا معاملہ

اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر ) ایف آئی اے نے پنجاب کے صوبائی وزیر تعمیرات و موصلات ملک صیہب احمد بھرتھ کے مبینہ بھائی اور وزیر وزارت امور کشمیر کے افسران کی مبینہ ملی بھگت سے جہلم میں کشمیری پناگزینوں مزید پڑھیں

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے بھرپور کریک ڈاؤن کا آغاز، ایس پی راول اور پوٹھوہار آفس میں اہم میٹنگز

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے ایس پی راول اور ایس پی پوٹھوہار آفس میں میٹنگز کا انعقاد،منشیات کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن کے احکامات،میٹنگز میں ایس مزید پڑھیں

تھانہ ریس کورس کے علاقے میں پولیس پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 2 خطرناک ملزمان زخمی گرفتار، دو فرار، اسلحہ اور وارداتی اوزار برآمد

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)تھانہ ریس کورس کے علاقہ میں رات گئے 4 ڈاکوؤں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران 2 خطرناک و مطلوب ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، دو فرار،اسلحہ اور وارداتوں میں استعمال ہونے والے اوزار برآمد،گرفتارڈاکو گزشتہ ماہ مزید پڑھیں

ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کی ہدایات،نرسریز میں متعدد اقسام کے پودوں،پھولوں کی افزائش نسل،

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی شہر کو سرسبز و شاداب،خوبصورت بنانے کے لئے کوشاں ہے،ایم ڈی ایچ اے راولپنڈی کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی اپنی نرسریز میں متعدد اقسام کے پھولوں اور پودوں کی افزائش،پیداوار اور نگہداشت مزید پڑھیں

بین الاقوامی مقابلہ حسن قرآت کے فاتح قراء اور ججز کا دورہ لاہور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیف جج قاری سید صداقت علی (ہلال امتیاز) اور ڈپٹی سیکرٹری مذہبی امور ناصر عزیز خان کے زیر قیادت انٹرنیشنل قراء کرام اور ججز حضرات کا تاریخی عالمگیری بادشاہی مسجد لاہور کا دورہ، چیئرمین مرکزی رویت ہلال مزید پڑھیں

سلطان احمد چوہدری نے بطور آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور (کرائم رپورٹر)سلطان احمد چوہدری نے بطور انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس اپنا منصب سنبھال لیا۔ وہ اس سے قبل پنجاب میں ایڈیشنل انسپکٹر جنرل آف پولیس کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔ آپ پولیسنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماتحت عدالتوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سول کورٹس اور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس (ایسٹ و ویسٹ) کے لیے موسم سرما کی تعطیلات 2025-26 کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے سکیورٹی فورسز کو ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کی سری لنکا میں دوسرے روز بھی امدادی سرگرمیاں

کراچی(بیورو رپورٹ) سری لنکا میں سائیکلون ’دتواہ‘ سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں امدادی کارروائیوں کے دوسرے روز جہاز پر تعینات Z9EC ہیلی کاپٹر نے کولمبو اور اطراف کے مزید پڑھیں

کراچی گلشنِ اقبال میں کھلے مین ہول میں گرنے والا 3 سالہ بچہ 14 گھنٹے بعد مردہ حالت میں مل گیا

کراچی(بیورو رپورٹ) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نیپا چورنگی کے قریب کھلے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی لاش 14 گھنٹے بعد ایک کلو میٹر دور نالے سے مل گئی ہے کراچی کے علاقے گلشن اقبال مزید پڑھیں

پنجاب کی ماتحت عدالتوں میں وکلاء کی جزوی ہڑتال، عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور سمیت پنجاب بھر کی ماتحت عدالتوں میں آج وکلاء کی جانب سے جزوی ہڑتال کی جا رہی ہے ہڑتال پنجاب بار کونسل کی جانب سے وہاڑی میں مقامی وکیل کے مبینہ طور پر پولیس کے ہاتھوں مزید پڑھیں

شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت نے شوکت خانم ہسپتال اور نمل یونیورسٹی کے بینک اکاؤنٹس ڈی فریز کرنے کا حکم دے دیا راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر مزید پڑھیں

میئر کراچی نے سارے ادارے اپنے قبضے میں کر رکھے ہیں، کوئی اس شہر کا پرسان حال نہیں ہے. امیر سیاسی جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی(بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ میئر کراچی نے سارے ادارے اپنے قبضے میں کر رکھے ہیں، کوئی اس شہر کا پرسان حال نہیں ہے کراچی میں امیر سیاسی جماعت اسلامی کراچی مزید پڑھیں