میرے خلاف الزام ہے ناروال میں قومی سطح کے منصوبے کی فنڈنگ کیوں کی؟احسن اقبال

اسلام آباد(سی این پی ) لیگی رہنماء و سابق وفاقی وزیراحسن اقبال نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ عمران نیازی کی حکومت تقریباً چار سال سے نام نہاد احتساب کا عمل چلا رہی ہے،ایک کیس میں مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا اختیارات سے تجاوز کیس: یکم مارچ کو حتمی دلائل طلب

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے صحافیوں اور شہریوں کے خلاف ایف آئی اے کے بے جا اختیارات کے خلاف کیسز میں حتمی دلائل طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ آئندہ مزید پڑھیں

اے ایس ایف کی کارروائی، غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ائیرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے پشاور ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ جانے کیلئے پہنچے مسافر کے قبضے سے ایک لاکھ بیس ہزار سعودی ریال برآمد کر لیے۔ اے ایس ایف ترجمان کے مطابق مسافر بخت مزید پڑھیں

ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور محمد افضل خان نیازی کی کارروائی، غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام،گرفتاریاں

 ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کے پی مجاہد اکبر خان کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر بی کے آئی اے پشاور محمد افضل خان نیازی نے اپنی ٹیم کے ساتھ مل کر مزید پڑھیں

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کرلی

تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے تیسری شادی کرلی۔ عامر لیاقت حسین نے انسٹاگرام کے ذریعے اپنی تیسری شادی کی اطلاع دی اور اہلیہ کے ساتھ تصویر شیئر کی۔ عامر لیاقت نے اپنی پوسٹ مزید پڑھیں

بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزراء میں تعریفی اسناد تقسیم

وزیرِ اعظم نے بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزراء میں تعریفی اسناد تقسیم کر دیں۔ اس حوالے سے بہترین کارکردگی پر 10 وفاقی وزارتوں میں تعریفی اسناد دینے کی تقریب منعقد ہوئی۔ وزیرِ اعظم آفس میں ہونے والی تقریب میں وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کیلئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد میں وفاقی اداروں کے سرکاری ملازمین کے احتجاجی دھرنے سے ایک روز قبل حکومت نے فیصلہ کیا کہ یکم مارچ سے کم مراعات حاصل کرنے والے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کےملازمین کو ان کی تنخواہوں کےمطابق مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا چیئرمین سینیٹ کو ویڈیو لنک کے ذریعے حلف اٹھانے کیلئے خط

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بطور سینیٹر حلف اٹھانے کے لیے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرابی کو خط لکھ دیا۔ اسحاق ڈار کی جانب سے چیئرمین سینیٹ کو لکھے گئے خط کی کاپی الیکشن مزید پڑھیں

حکومت بلوچستان اور  ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن  کے درمیان مذاکرات کامیاب

حکومت بلوچستان اور  ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن  کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے صوبے میں 4 ماہ سے جاری ہڑتال ختم کردی۔  تاہم ڈاکٹروں نے مطالبات کی منظوری کا نوٹیفکیشن ہونے تک اسپتالوں میں قائم احتجاجی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی عدالت نے الیلشن کمیشن کی طرف سے خیبرپختونخواہ کے صوبائی وزیر شاہ محمد کی نااہلی کا فیصلہ معطل کردیا۔گذشتہ روز شاہ محمد کی نااہلی فیصلے کےخلاف درخواست مزید پڑھیں

کیمرہ مین اور فوٹو گرافر کا کام رپورٹر سے بھی اہم ہے،چیف جسٹس اطہر من اللہ

اسلام آباد(سی این پی)اسلام آباد ہائیکورٹ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی عدالت نے پروٹیکشن آف جرنلسٹس ایکٹ کے تحت صحافی کی تعریف کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ بل کے تحت صحافی کی تعریف میں فوٹو گرافر کیمرہ مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں 17 شیشہ سنٹرز سیل، رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی گئی

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس محسن اختر کیانی کی عدالت میں زیر سماعت وفاقی دارالحکومت میں شیشہ سنٹرز کے خلاف درخواست پر ضلعی انتظامیہ کی رپورٹ پیش، عدالت نے دلائل طلب کرلیے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران عدالتی مزید پڑھیں

نوڈیرو ٹو پاور پراجیکٹ ریفرنس، شاہد رفیع کی بریت کی درخواست پر فیصلہ پھر موخر

اسلام آباد(سی این پی)احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف وغیرہ کے خلاف نوڈیرو ٹو پاور پراجیکٹ ریفرنس میں شریک ملزم سابق سیکرٹری شاہد رفیع کی بریت کی درخواست پر مزید پڑھیں

مشکوک ٹرانزیکشن کیس، آصف زرداری کے وکیل کی التوا کی درخواست منظور، سماعت ملتوی

اسلام آباد(سی این پی )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں ڈویژن بنچ نے آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں سابق صدرپاکستان آصف علی زرداری کی بریت کی اپیل میں سابق صدر کے وکیل کی مزید پڑھیں

نور مقدم کیس، مرکزی ملزم ظاہر جعفر نور مقدم کو قتل کرنے سے صاف مکر گیا

اسلام آباد(سی این پی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں زیر سماعت نورمقدم قتل کیس میں ملزمان کے342کے بیانات مکمل کرلیے گئے۔گذشتہ روز سماعت کے دوران مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کے جونیئر وکیل عثمان ریاض مزید پڑھیں