پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیش نظر انتظامیہ نے فیض آباد انٹرچینج کو سِیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی اور اسلام آباد پولیس کی اضافی نفری فیض آباد تعینات کردی گئی ہے، مزید پڑھیں
بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا۔بلوچستان حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تمام متعلقہ محکموں کی کوششوں سے شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ بھجا دی گئی ہے۔ترجمان نے مزید مزید پڑھیں
پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔جیو نیوز کےمطابق پشاور اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں مزید پڑھیں
حکومت نے اعظم نذیر تارڑ کو سینیٹ میں قائد ایوان نامزد کردیا۔ وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی سینیٹ میں بطور قائد ایوان نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی نامزدگی وزیراعظم شہبازشریف نے کی مزید پڑھیں
خیرہ گلی میں مسافر وین کھائی میں جا گری ،6افراد جاں بحق ،24شدید زخمی ہو گئے ، مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف رہے ، امدادی ٹیمیں بعد میں پہنچیں۔ حادثے کا شکار ہونے والی مزید پڑھیں
تربیلا ڈیم میں پانی کی ڈیڈ لیول پر پہنچ گیا ہے اور ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ ختم ہو گیا ہے۔ ارسا حکام کے مطابق تربیلا ڈیم میں مجموعی طور پر 1550 فٹ تک پانی ذخیرہ کیا جا مزید پڑھیں
کوئٹہ (سی این پی )وزیر اعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات صوبے کی سیاسی صورتحال پر غور کیا مزید پڑھیں
پاکستانی حکومت، فوج اور قوم ہر طرح سے ہمارے ساتھ کھڑی ہے۔دوہرے معیار کو طاقت کے ساتھ مسترد کرنا ہوگا۔ احمد جواد صحافی شیریں کی شہادت پر تعزیت اظہار یکجہتی کی تقریب-افضل بٹ، آمنہ ملک، ڈاکٹر سعدیہ کمال، تزئین اختر مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ میں ہیضے کی وبا پر قابو پالیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق 3615 متاثرین صحتیاب ہوگئے ہیں جبکہ زیرِ علاج مریض صرف 3 رہ گئے۔ ہیضہ پھیلنے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے اسمبلی نشست سے استعفیٰ دے دیا۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 209 سے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی فیصل نیازی نے اپنا استعفیٰ اسپیکر کو پیش مزید پڑھیں
پاکستان سے مارچ کے تیسرے ہفتے میں استنبول روانہ ہونے والی چوتھی مال بردار ٹرین بالآخر ترکی پہنچ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق مال بردار ٹرین کو اپنی آخری منزل یعنی استنبول تک پہنچنے میں مزید تین سے چار دن لگ مزید پڑھیں
گجرات پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گلیانہ تھانے کی حدود میں واقع گاؤں نتھیا میں پاکستانی نژاد دو ہسپانوی بہنوں کو اپنے شوہروں کو اسپین لے جانے میں ناکامی پر قتل کرنے میں مبینہ طور پر ملوث 6 ملزمان مزید پڑھیں
اطلاعات و نشریات کی وزیر مریم اورنگزیب نے پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کے اکہتر سال مکمل ہونے کے موقع پر ہفتہ کواسلام آباد میں چینی سفارتخانے کا دورہ کیا۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مارگلہ روڈ پر قبضہ مافیا کے ہاتھوں سرعام قتل ہونے والے بیرسٹر فہد ملک کی والدہ محترمہ ملیحہ سومرو نے اعلیٰ عدلیہ اور چیف جسٹس آف پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہے کہ پی ٹی آئی کے سیاسی لحاظ سے عمران ایک لاش ہے، لاش پرکروڑ لوگ بھی کھڑےہوجائیں تو وہ زندہ نہیں ہوسکتی۔ پشاور میں تقدس حرم نبوی مزید پڑھیں
آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کی آپریشنز ڈویژن کے تمام افسران سے تعارفی میٹنگ۔تفصیلات کے مطابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے آپریشنز ڈویژن کے افسران سے تعارفی میٹنگ کی جس میں وہ تمام مزید پڑھیں
رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا ہےکہ والدہ کو رہا کرنےکی کوئی خبر نہیں دی گئی، جو کچھ ہوا حمزہ شہباز کےکہنے پر نہیں ہوا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایمان مزاری کا کہنا مزید پڑھیں
ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے بطور آئی جی اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر اکبر ناصر خان نے بطور انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ،وہ اس سے پہلے مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پارٹی رہنما اسد عمر نے اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر ایک پیغام بھی جاری کیا۔ اسد مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شیریں مزاری کی گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی انسٹیٹیوشن برانچ کا عملہ چھٹی کے بعد دوبارہ ہائی کورٹ پہنچ گیا تھا۔ واضح رہے مزید پڑھیں