راولپنڈی (کرائم رپورٹر)ایس ایس پی انویسٹی گیشن رضا تنویر کی ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز سے زوم آن لائن میٹنگ،ایس ایس پی انویسٹیگیشن نے افسران کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں،سنگین مقدمات مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے کسی بھی ایک طیارے کونہ مار گرایا ہے اور نہ ہی تباہ کیا ہے۔عالمی سطح پر بھارتی طیارے گرنے کے اعترافات سامنے آئے، حقیقت عیاں مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ضلع ژوب میں 14 بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو روز میں 47 دہشت گردوں کا صفایا مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سرزمینِ سندھ کے عظیم صوفی بزرگ و شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے انہیں محبت، امن، برداشت مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نےکہا ہے کہ آئین کی حکمرانی، جمہوریت کا تسلسل اور پارلیمانی نظام کی مضبوطی ہی قومی یکجہتی، پائیدار ترقی اور خوشحال مستقبل کی ضمانت ہیں۔ پاکستان کی دستور ساز اسمبلی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان نے جمہوریہ آذربائیجان اور جمہوریہ آرمینیا کے درمیان امن معاہدے پر دستخط کا خیر مقدم کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاریخی لمحہ آذربائیجان کی قیادت کی دانشمندی اور لمبے عرصے تک جاری رہنے والے مزید پڑھیں
لاہور (سٹاف رپورٹر)وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ضمنی انتخابات اور تنظیمی معاملات پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کی مزید پڑھیں
لاہور (کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا پولیس ملازمین کے بچوں کی بہترین ہیلتھ ویلفیئر کیلئے مشن جاری، لاہور سمیت مختلف اضلاع کے پولیس ملازمین کے سنگین بیماریوں کے شکار بچوں کے علاج معالجے کیلئے 29 لاکھ 65 مزید پڑھیں
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)پاکستان اور تاجکستان نے بزنس فورم کے انعقاد پر اتفاق کیا ہے۔ تاجکستان کے ناظم الامور سیدجون شفیع زودہ اسماعیل اور خیبر پختونخوا (کے پی کے) کے گورنر فیصل کریم کنڈی کے درمیان گورنر ہاؤس میں ہونے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے مودی حکومت کی طرف سے کشمیری تاریخی اور مزاحمتی لٹریچر پر پابندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فسطائیت کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔ہفتہ کو اپنے مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پنجاب پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے دریائے ستلج اور اس سے ملحقہ ندی نالوں میں ممکنہ سیلاب سے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ مون سون کی بارشوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی )نے کہا ہے کہ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ)کا امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا۔ہفتہ کو پی ایم اینڈ ڈی سی کے اعلامیہ میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر )قومی احتساب بیورو (نیب)نے عوامی مفاد کے تحفظ اور لوٹی گئی قومی دولت کی بازیابی کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال (2025 )کی دوسری سہ ماہی (اپریل تا جون )کے دوران مزید پڑھیں
راولپنڈی (سپیشل رپورٹر )مسلم لیگ ن پنجاب کے پارلیمانی سیکرٹری پروفیشنل ڈیویلپمنٹ بلیو ورڈ سٹی کے مالک چوہدری نعیم اعجاز کے گھر پر سی سی ڈی کا چھاپہ گھر سے پانچ کروڑ روپے مالیت کی نقدی تین ملازم کو حراست مزید پڑھیں
راولپنڈی(سپیشل رپورٹر) اربوں روپے مالیت کے نشاط سنیما پر پولیس انتظامیہ کی ملی بھگت سے مشہور زمانہ قبضہ گروپ ملک عارف نے انجمن تاجران راولپنڈی کے صدر شاہد غفور پراچہ کی اشیرباد سے متنازعہ اراضی کے کیس میں بائیکورٹ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹر) کسٹم میں موجود مافیا کی آشیرباد سے 20سالوں سے ایک ہی کمپنی کو نیلامی کا ٹھیکہ دینے کا انکشاف ہوا ہے ۔اوصاف ذرائع کے مطابق علوی آکشنر نیلامی کے دوران بعض من پسند افراد کو مزید پڑھیں
اسلام آباد( سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے بحری امور، محمد جنید انور چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2001 کے یونیسکو کنونشن برائے تحفظِ زیرآبی ثقافتی ورثہ (UCH) کی توثیق کرنے والا پہلا جنوبی ایشیائی ملک بننے جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں غیر ملکیوں اور غیر مذہب کو شراب فروخت کرنے والے ایک اور ہوٹل کا اضافہ، ہو گیا قومی اسمبلی کے وقفہ سوالات میں نظیر احمد بگھیونے سوال کیا کہ کیا وزیر داخلہ انسداد مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) آڈٹ رپورٹ میں پیٹرولیم کے شعبے میں 2050 ارب روپے سے زائد کی سنگین بےضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے،آڈیٹر جنرل پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر کارپوریٹ سرکلر ڈیبٹ کا حل نہ ہونے سے1427 ارب کے واجبات مزید پڑھیں
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) 1233 ارب روپے ٹیکس چوری ہو نے کا انکشاف لیسٹیں تیار بیٹری موٹر گاڑیاں اور دیگر بڑے گروپ ملوث ،فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد کی جانب سے جعلی اور مزید پڑھیں
