وفاقی وزیر عبد العلیم خان کی آذربائیجان کے سفارتخانے آمد،طیارہ حادثے پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیرنجکاری ومواصلات عبدالعلیم خان کی آذربائیجان کے سفارتخانے آمد، وفاقی وزیر و صدر آئی پی پی عبدالعلیم خان کا آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف سے طیارہ حادثے پر اظہار افسوس کیا وفاقی مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی کارروائی ،آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث گینگ کے دوملزمان گرفتار

اسلام آباد ۔ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کاروائیاں ،آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث گینگ کے اہم رکن سمیت 2 ملزمان گرفتار کرلیا مختلف کاروائیوں میں آن لائن مالیاتی فراڈ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کیا،ملزمان مزید پڑھیں

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع حیدرآباد میں پیساکی کنویں-5 سے تیل کی پیداوار بحال کر دیا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر )آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع حیدرآباد میں واقع پیساکی کنویں-5 سے تیل کی پیداوار کامیابی سے بحال اور بہتر کر لی ہے۔ یہ کنواں پساخی ڈیولپمنٹ اینڈ مزید پڑھیں

ججز نے کہہ دیا فیصلے پر عملدرآمد کیلئے آئین کو معطل کریں،عطاتارڑ

9 مئی کو ملک کے دفاعی اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کی گئی،عطا تارڑ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑنے کہا ہے کہ سانحہ نو مئی بانی پی ٹی آئی کی سازش تھی،نو مئی کو لاہور جناح ہاﺅس، پی اے ایف میانوالی، راولپنڈی، قلعہ چکدرہ کے ملزمان کی تفصیلات سامنے آئی ہیں،نو مئی مزید پڑھیں

یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

اسلام آباد۔حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں، قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیئے۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے حکومت؛پاکستان مزید پڑھیں

نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی پروقار تقریب جاتی امرا، رائیونڈ میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں دلہا اور دلہن کے قریبی عزیز و مزید پڑھیں

10کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، مافیا اور حکمرانوں نے عوام کا جینا مشکل کر دیا

اسلام آباد۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں 10کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، مافیا اور حکمرانوں نے عوام کا جینا مشکل کر دیا۔ حکومت گندم اور گنا کی امدادی قیمت کا اعلان مزید پڑھیں

سمگلر کروڑوں کا سامان لیکر فرار،کسٹم حکام منہ تکتے رہ گئے چار اہلکارمعطل انسپکٹر کی معطلی کے لیے فیڈرل بورڈ اف ریونیو کو رپورٹ بھجوا دی

اسلام آباد( کرائم رپورٹر)انفورسمنٹ کلیکٹریٹ کسٹم کا سمگلروں کے خلاف کریک ڈاون کے دوران سمگلر اور کسٹم حکام آمنے سامنے سمگلروں نے سسٹم پر اسلحہ تان لیا کروڑوں کا سامان لے کر فرار ہو گئے کسٹم والے منہ دیکھتے رہ مزید پڑھیں

پی آئی اے کا11واں ائیربس 320 AP-BOM نئے انجنوں کے ساتھ آپریشنل بیڑے میں شامل

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) پی ائی اے کے آپریشنل فلیٹ میں تیزی سے اضافہ جاری ،پی آئی اے کے بیڑے میں 11واں ائیربس 320 AP-BOM نئے انجنوں کے ساتھ اپریشنل بیڑے میں شامل کرلیا گیا جہاز کو نئے پینٹ اور کیبن مزید پڑھیں

امریکا عافیہ صدیقی کو رہا کردے تو ہم عمران کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، رانا ثنا اللّٰہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کر دے تو پاکستان بانی پی ٹی آئی عمران خان کے معاملے پر غور کرنے کے لیے تیار مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات میں شہریوں کو فوجی عدالتوں سے دی گئی سزاؤں پر سخت تشویش ہے، امریکا

واشنگٹن۔امریکا نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق مقدمات میں فوجی عدالتوں کی جانب سے شہریوں کو سزا دینے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کی فوجی عدالتوں کے اقدامات پر خدشات کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

قونصل جنرل نے یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں تاریخی فتح پر نوجوان پاکستانی اسکواش کھلاڑی کو سراہا

نیو یارک۔ امریکہ میں پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی نے پاکستان کے نوجوان اسکواش کھلاڑی ہرمس راجہ سے قونصلیٹ جنرل آف پاکستان میں ملاقات کی اور فلاڈیلفیا میں منعقدہ یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2024 میں مزید پڑھیں

پاکستان میں رہ کر ہی ملکی ترقی کے لیے کردار ادا کریں گے، نوجوانوں کی اکثریت کا ملک چھوڑنے سے انکار

اسلام آباد۔ایک حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت مستقل طور پر ملک چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہے۔ ’اپسوس پاکستان‘ کے سروے کے مطابق 74 فیصد نوجوان اپنے ملک میں رہتے ہوئے پاکستان مزید پڑھیں

ملک میں سیمنٹ کے استعمال میں کمی برآمدات میں اضا فہ ہو گیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )ملک میں کنسٹرکشن کے کاروبار میں شدید مہنگائی کی وجہ سے کمی کے باعث سیمنٹ کے استعمال میں کمی واقع ہو گئی جس کے باعث ملکی 52 فیکٹریز متاثر ہوئیں کنسٹرکشن کا کاروبار میں روز بروز قیمتوں مزید پڑھیں

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی مینیجمنٹ نے کراچی کے انویسٹر سے قصرِ نازکراچی میں میٹنگ پراجیکٹس کی سہولیات سے آگاہ کیا

کراچی ، (بیورو رپورٹ) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی کی طرف سے گلزار ہجری سکیم۔ 33کراچی میں 21 دکانیں،18 کمرشل پلاٹس اورایک پٹرول پمپ پلاٹ کی نیلامی عام مورخہ مزید پڑھیں

ملٹری کورٹس سے سزاؤں پر رد عمل ا فیصلہ مسترد قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان کا ٹویٹ

اسلام آباد۔(سپیشل رپورٹر ) ملٹری کورٹس سے سزاؤں کے اعلان پر پاکستان تحریک انصاف کا رد عمل قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان سویلینز کے خلاف ملٹری کورٹس کے سزاوں کا فیصلہ مسترد فوجی عدالت سے سویلینز کے خلاف سزاؤں مزید پڑھیں

سانحہ 9مئی عمران خان ،و دیگر راہنماوں کی ایما پر کور کمانڈر ہاوس ، جناح ہاوسسمیت دیگر گھس کر توڑ پھوڑ کرنے میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں آئی ایس پی آر

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)سانحہ 9مئی میں ملوث بانی پی ٹی آئی عمران خان ،و دیگر راہنماوں کی ایما پر کور کمانڈر ہاوس ، جناح ہاوس میں گھس کر توڑ پھوڑ کرنے میں ملوث مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں9مئی 2023 کو مزید پڑھیں