بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی کے خلاف مبینہ ریاست مخالف پوڈکاسٹ پر پیکا کے تحت مقدمہ درج

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن نورین نیازی کے خلاف این سی سی آئی اے اسلام آباد میں پیکا 2016 اور تعزیراتِ پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا، مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا دہشت گردی کی مالی معاونت، کرپٹو جرائم اور منی لانڈرنگ کے خلاف اے آئی پر مبنی بڑا کریک ڈاؤن

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے دہشت گردی کی مالی معاونت، کرپٹو کرنسی سے متعلق جرائم اور منی لانڈرنگ کیخلاف جدید ٹیکنالوجی پر مبنی وسیع کارروائی کا آغاز کردیا ، کارروائی کے تحت ایک خصوصی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر انتخابات، امیر مقام نے دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیے، کہا ووٹوں کی گنتی ابھی باقی ہے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر و گلگت بلتستان اور مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے پیپلز پارٹی کی جانب سے دھاندلی کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزاد مزید پڑھیں

ن لیگ پر آزاد کشمیر الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں کا الزام، دھونس اور غنڈہ گردی پر سخت انتباہ . شرجیل میمن

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ ن لیگ اپنے بدمعاشوں اور غنڈوں کو لگام دے، زبردستی اور دھونس کے ذریعے آزاد کشمیر میں الیکشن چوری مزید پڑھیں

islamabad high court capitalnewspoint.com

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سول ججز اور جوڈیشل مجسٹریٹس کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد جوڈیشل سروس کے سول ججز کم مجسٹریٹس (BPS-18) کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تبادلے فوری طور پر عوامی مفاد میں مزید پڑھیں

petrol diesel capitalnewspoin.com

پیٹرول پر 125 روپے اور ڈیزل پر 112 روپے سے زائد لیوی، ٹیکسز اور مارجنز عائد

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ملک میں پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا ہے، پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سے مزید پڑھیں

مون سون کے دوران نکاسیٔ آب میں نمایاں بہتری آئی، پنجاب حکومت کا دعویٰ

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے مون سون کے دوران بارشی پانی کی بروقت نکاسی کے لیے مؤثر حکمت عملی اختیار کی، جس کے باعث گزشتہ برس کے مقابلے میں مزید پڑھیں

بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت، خواجہ آصف کا دوٹوک ردعمل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کے متنازع اور اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو مکمل طور پر مسترد مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کی قیادت عوامی امنگوں کی حقیقی ترجمان ہے . مریم اورنگزیب

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لیگی قیادت حقیقی معنوں میں عوام کی امنگوں کی ترجمان ہے، راولپنڈی میں عوامی جلسے سے خطاب میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کی خواتین نے فیصلہ مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ کا ایل اے 10 کوٹلی میں مبینہ دھاندلی پر الیکشن روکنے کا مطالبہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثنا اللہ نے آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں انتخاب روکنے کا مطالبہ کر دیا ،رانا ثنا اللہ نے وزیراعظم آزاد کشمیر اور چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں، بلاول بھٹو کا انتخابی ویڈیو پیغام

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ میرپور کے عوام کے لیے ویڈیو پیغام جاری کر دیا، بلاول بھٹو زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اگر مزید پڑھیں

منصورہ میں محسن نقوی کی امیر جماعت اسلامی سے ملاقات، ملکی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منصورہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ملاقات کی، جس میں سیاسی پارٹی جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام سیکرٹری جنرل نذیر احمد مزید پڑھیں

بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل، کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کا عزم

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے اشتعال انگیز بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی بھارتی مہم جوئی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق جموں و مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کی انسپکشن ٹیموں کے ممکنہ دوروں سے قبل پنجاب کے سرکاری سکولوں میں ہائی الرٹ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب کی انسپکشن ٹیموں کے ممکنہ دوروں کے پیش نظر ایجوکیشن اتھارٹی نے صوبے بھر کے سرکاری سکولوں میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جاری ہدایات کے مطابق سکولوں کے داخلی مزید پڑھیں

شکست کے خوف سے ن لیگ آزاد کشمیر کے انتخابات متنازع بنا رہی ہے . شیری رحمان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ شکست کے خوف سے ن لیگ جان بوجھ کر آزاد کشمیر کے انتخابی عمل کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہے ، شیری رحمان مزید پڑھیں

federal constitutional court capitalnewspoint.com

بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کا وجود نہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا آئینی عدالت میں جواب

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کے معاملہ پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے آئینی عدالت میں جواب جمع کرا دیا، سہیل اافریدی نے 8 صفحات پر مشتمل جواب ایڈوکیٹ جنرل کے زریعے جمع کرایا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا اختیار ختم

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے نادرا اور شہریت کے تنازعات پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے مشکوک شہریت کے مقدمات میں سول عدالتوں کا دائرہ اختیار ختم کردیا، جبکہ نادرا کے فیصلوں کے خلاف پہلے قانونی فورمز سے رجوع مزید پڑھیں

شدید بارشوں سے ریلوے پل متاثر، لاہور–فیصل آباد ٹرین آپریشن عارضی طور پر معطل

لاہور (بیورورپورٹ) قلعہ ستار شاہ کے قریب شدید بارشوں اور سیلابی ریلے کے باعث ریلوے پل کو نقصان پہنچنے سے لاہور سے فیصل آباد ریلوے سیکشن پر ٹرین آپریشن عارضی طور پر معطل کر دیا گیا، جبکہ پاکستان ریلوے نے مزید پڑھیں

Petrol Pump Owners Announce Nationwide Shutdown After Failed Talks capitalnewspoint.com

مطالبات منظور نہ ہونے پر پٹرول پمپ مالکان پر میٹر ریڈنگ میں ردوبدل اور شہریوں سے لوٹ مار کے الزامات

اسلام آباد ( احسان بخاری ،سپیشل رپورٹر سے )وفاقی حکومت کی طرف سے پیٹرولیم ڈیلر ز و اونرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی عدم منظوری کے بعد عوام سے لوٹ مارک کا نیا جگاڑ تلاش کر لیا , وفاقی دارالحکومت مزید پڑھیں

sami ibrahim fly jinnah controversey capitalnewspoint.com

اداکارہ فضیلہ قاضی کے بعد سمیع ابراہیم کا فلائی جناح پر سنگین الزام، 45 ہزار روپے کا کنفرم ٹکٹ ضائع ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) معروف اداکارہ فضیلہ قاضی کے بعد معروف صحافی اور اینکر سمیع ابراہیم نے فلائی جناح ایئرلائن پر مسافروں کے ساتھ ناروا سلوک اور مبینہ طور پر مہنگے ٹکٹ ضائع کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اپنے مزید پڑھیں