federal constitutional court capitalnewspoint.com

قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کی درخواست آئینی عدالت میں دائر

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت میں قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ، درخواست نصیب مسیح ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں وفاقی حکومت، سیکرٹری قانون مزید پڑھیں

مریم نواز کا پیپلز پارٹی پر طنز، سوال، ‘قیامت کتنے بجے ہے؟’

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سوال کیا ہے کہ قیامت کتنے بجے ہے؟سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پیپلز پارٹی جو مزید پڑھیں

uzmabukhari capitalnewspoint.com

آزاد کشمیر کے نتائج عوام کا فیصلہ، پیپلز پارٹی کو جمہوری رویہ اپنانے کا مشورہ .عظمیٰ بخاری

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج عوام کا فیصلہ ہیں، لوگوں نے ن لیگ کی کارکردگی کا انتخاب کیا ، پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا مزید پڑھیں

sherry rehman capitalnewspoint.com

شیری رحمان کا لیگی قیادت پر جوابی وار، انتخابی دھاندلی کے الزامات دوبارہ دہرائے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان لیگی قیادت کی تنقید پر سخت ردعمل دیتے ہوئے انتخابی دھاندلی کے الزامات دہرا دیے، شیری رحمان کا مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی جانب سے چیئرمین مزید پڑھیں

خواجہ آصف کا آزاد کشمیر احتجاج کے پیچھے ‘بھارت نواز عناصر’ کا الزام، کارروائی جاری ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد کشمیر میں جاری احتجاج کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاج کے پیچھے موجود لوگوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں ، واجہ آصف نے کہا کہ وہ مزید پڑھیں

احسن اقبال کا بلاول کو مشورہ، شکست تسلیم کریں اور سپورٹس مین اسپرٹ دکھائیں

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو شکست تسلیم کریں اور سپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کریں ، وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طارق فضل چودھری کے ہمراہ آزاد کشمیر الیکشن مزید پڑھیں

maryam nawaz shareef capitalnewspoint.com

مریم نواز کا بلاول کو مشورہ، الزامات کے بجائے کارکردگی اور بیانیے پر توجہ دیں

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ الزام سے کچھ نہیں ہوگا، بلاول اپنے بیانیے اور کارکردگی پر مزید محنت کریں ، صوبائی دارالحکومت میں آزاد کشمیر انتخابات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز مزید پڑھیں

Import-documents-of-6-major-stores-including-Imtiaz-Superstore-D-Watsons-found-to-be-fake-cases-registered capitalnewspoint.com

امتیاز، ڈی واٹسن سمیت 6 اسٹورز کے خلاف جعلی درآمدی دستاویزات پر کسٹمز کی کارروائی، مقدمات درج

اسلام آباد (احسان بخاری/ سپیشل رپورٹر)امپورٹ پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے امتیازسپر سٹور‘ ڈی واٹسن کیمسٹ سمیت 6سٹورز مالکان کے کسٹم حکام کو فراہم کیے جانے والے امپورٹ کے کاغذات جعلی نکلے ، جس پر کسٹم حکام نے سٹورز مزید پڑھیں

یورپی ورک ویزوں کے نام پر €16,000 فراڈ، ایف آئی اے نے مبینہ انسانی سمگلر گرفتار کر لیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے یورپی ممالک کے ورک ویزے دلوانے کے نام پر شہری سے 16 ہزار یورو مبینہ طور پر ہتھیانے والے ایک ملزم مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا وزارتِ داخلہ میں اہم انتظامی ردوبدل، احمد رضا سرور نئے سیکرٹری داخلہ مقرر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی حکومت نے وزارتِ داخلہ میں اہم انتظامی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا کو تبدیل کرنے کا حکم دے دیا ہے ، ذرائع کے مطابق پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری احمد مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا میں سائبر سکیورٹی، تحقیق اور تعلیمی تعاون کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد‌ (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے امریکہ کی ریاست واشنگٹن کے پانچویں کانگریشنل ضلع کے نمائندے کانگریس مین مائیکل جیمز بامگارٹنر اور ریاست مونٹانا کے پہلے کانگریشنل ضلع کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں (ن) لیگ کی شاندار فتح پر دل بہت خوش ہے، کشمیری عوام نے (ن) لیگ پر بھرپور اعتماد کیا . مریم اورنگزیب

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) سینئر صوبائی وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شاندار فتح پر دل بہت خوش ہے، کشمیری عوام نے (ن) لیگ پر بھرپور اعتماد کیا ، راولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب مزید پڑھیں

قومی پیغامِ امن کمیٹی کا مقصد مذہبی ہم آہنگی، اتحاد اور رواداری کا فروغ ہے . طاہر اشرفی

پشاور (بیورو رپورٹ) چیئرمین پاکستان علمائے کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ قومی پیغام امن کمیٹی وزیراعظم کی ہدایت اور فیلڈ مارشل کے وژن کے تحت قائم کی گئی ہے، جس کا مقصد ملک میں مذہبی ہم آہنگی، مزید پڑھیں

کمپٹیشن کمیشن نے رجسٹرڈ ٹریڈ مارک کی مشابہت پر سات ویٹرنری ادویات ساز کمپنیوں پر 55 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ’’کولکوریکس‘‘ سے مشابہ نام اور پیکنگ استعمال کرنے پر سات ویٹرنری ادویات تیار کرنے والی کمپنیوں پر مجموعی طور پرپچپن لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا کمیشن نے مزید پڑھیں

power devision capittalnewspoint.com

توانائی اصلاحات سے سرکلر ڈیٹ اور مالی نقصانات میں نمایاں کمی.پاور ڈویژن

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)پاور ڈویژن کے ترجمان نے سرکلر ڈیٹ اور بجلی کے شعبے میں ہونے والی اصلاحات کے حوالے سے اہم اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی اصلاحاتی پالیسیوں کے باعث پاور سیکٹر کے مزید پڑھیں

مریم نواز کی ہیپاٹائٹس کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کی اپیل، مفت سکریننگ اور علاج کا اعادہ

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس کے خاتمے کیلئے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہوگا، ہیپاٹائٹس کے عالمی دن پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا مزید پڑھیں

وفاقی وزرا کا این ڈی ایم اے کا دورہ، مون سون اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے اقدامات کا جائزہ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزرا اور اعلیٰ حکام نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کا دورہ کیا، جہاں مون سون بارشوں، ممکنہ سیلابی صورتحال اور موسمیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اقدامات پر بریفنگ دی گئی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ نے آزاد کشمیر انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی کو عوامی اعتماد قرار دے دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مسلم لیگ (ن) نے 9 جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 نشستوں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ووٹر فہرستوں سے 14 لاکھ 84 ہزار سے زائد ووٹر خارج کر دیے، رجسٹرڈ ووٹرز میں تقریباً 6 لاکھ کی کمی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) الیکشن کمیشن نے ووٹر فہرستوں سے 14 لاکھ 84 ہزار سے زائد ووٹر کو خارج کر دیا، دو ماہ میں ملک بھر میں تقریباً 6 لاکھ رجسٹرڈ ووٹرز کم ہوئے ، الیکشن کمیشن نے 7 مئی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا پبلک فیسیلیٹیشن سینٹر مکمل فعال، اگست 2026 تک خدمات 35 تک بڑھانے کا ہدف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) سپریم کورٹ کا پبلک فیسیلیٹیشن سینٹر سائلین کی سہولت کے لیے مکمل طور پر فعال کر دیا گیا ہے، جہاں اس وقت 23 مختلف خدمات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ اگست 2026 تک ان خدمات مزید پڑھیں