ایک سیاست دان جیل سے نکلنے اور دوسرا بچنے کیلئے الیکشن لڑ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

کوہاٹ (سی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہر دور میں عوامی سیاست کی ہے اس وقت ہمارے مخالف ایک سیاستدان جیل سے نکلنے اور دوسرا جیل سے بچنے مزید پڑھیں

ڈی جی کسٹم ڈاکوﺅں کے ہاتھوں لٹ گئے،قیمتی موبائل لیکر فرار،مقدمہ درج

اسلام آباد(سی این پی)ڈی جی کسٹم  پاکستان بھی محفوظ نہیں، ڈاکوﺅ ں نے لوٹ لیا،قیمتی موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے،یہ واقعہ وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی الیون تھری میں تھانہ رمنا کی حدود میں پیش آیا، جہاں ڈی جی مزید پڑھیں

جبری برطرفیوں کیخلاف بول ٹی وی ،روزنامہ دنیا ،نیونیوز کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج

اسلام آباد (سی این پی)جبری بر طرفیوں کے خلاف نیشنل پریس کلب کے باہر بول ٹی وی ،دنیا نیوز،نیونیوز کیخلاف شدیدا حتجاج کیا گیا مقررین نے دنیا نیوزاور پنجاب گروپ کے مالک میاں عامر محمود اور نیو نیوزاور سپیئریر کالج مزید پڑھیں

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

اسلام آباد(سی این پی)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا شوکت ترین بھی بانی چیئرمین عمران خان کی پارٹی سے علیحدہ ہونے والوں کی فہرست میں شامل مزید پڑھیں

نادرہ تصدیق کے بغیر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(ابو امتنان سے ) وفاقی دارالحکومت کے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میں نادرہ تصدیق کے بغیر گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کرنے کا انکشاف، ایف ائی اے نے ای ٹی او نثارہنجرا سمیت دو ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں

آن پڑھ افراد کا پی آئی اے جہازوں کو اڑانے کا انکشاف،مقدمہ درج

اسلام آباد(ابو امتنان سے)قومی انٹرنیشنل ائیر لائن کا انوکھا کیس سامنے آگیا ، اَن پڑھ افراد کا جہازوں کو اڑانے کا انکشاف، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی کاروائیاں شروع ، پی ائی اے میں جعلی ڈگریوں پر بھرتی ہونے والے پائلٹ مزید پڑھیں

دوران سروس انتقال پرملازم کی بیوہ اور بچوں کوسرکاری نوکری نہیں ملے گی

لاہور(سی این پی)پنجاب کی نگران حکومت نے دوران سروس وفات پاجانے والے سرکاری ملازمین کے خاندان کو دی جانے والی مراعات میں بڑی تبدیلیاں کر دیں۔پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے سرکاری ملازم کی دوران مزید پڑھیں

تیل و گیس نکالنے والی کمپنیوں کی معاہدوں کی خلاف ورزی کاا نکشاف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) ملک میں تیل و گیس نکالنے والی کمپنیوں کی جانب سے معاہدوں کی خلاف ورزیوں کاا نکشاف ہوا ہے۔ کمپنیوں نے سماجی فلاح کے لیے رقم کم خرچ کر کے اپنے معاہدوں کی خلاف ورزی کے مزید پڑھیں

برطانیہ غزہ کے بچوں اور خواتین پر بمباری رکوائے ، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (سی این پی) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔ برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ، پولیٹیکل سیکرٹری سیم فلیچر مزید پڑھیں

جنرل باجوہ کےلئے اچھا موقع ہے کہ وہ بتائیں عمران کو کس طرح لایا گیا،جاوید لطیف

اسلام آبا د(سی این پی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما جاوید لطیف نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسی عدل کی عمارت سے انصاف ہو گا تو پاکستان آگے بڑھے گا ایک شخص مزید پڑھیں

واثق قیوم اور ملک تیمور مسعود بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے مزید دو رہنماوں نے پارٹی اور سیاست کو ہمیشہ کیلئے خیر باد کہہ دیا ہے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم عباسی اور ٹیکسلا سے سابق صوبائی اسمبلی ملک تیمور مسعود مزید پڑھیں

کراچی (نیوز رپورٹر)معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی ںے سودی نظام کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تاحال اچھی قیادت کے انتظار میں ہیں، ایسی تحریک جو اس غلامی سے آزادی دلائے وہ سیاسی سطح پر کامیاب نہیں ہو رہی۔ پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ، عوام کھڑے ہو جائیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی تاجر اور عوام فیصلہ کر لیں کہ ہم نے درآمدی مصنوعات استعمال نہیں کرنی، تو درآمدی اشیا آنا بند ہو جائیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ زندگی کے ہرشعبے میں مغرب کوآئیڈیل بنایا گیا، ہم نےانگریزی نظام کی نقل اختیار کرلی، آئی ایم ایف کے غلام ہیں لیکن انگریز جو ریلوے لائن ڈال کرگئے اس کے بعدکوئی لائن نہیں ڈالی گئی، جھیل سیف الملوک کے راستے کو آج تک پکا نہیں کرسکے مسئلہ ملک میں وسائل کی کمی کا نہیں ہے بلکہ قیادت کا ہے، ہم تاحال اچھی قیادت کے منتظر ہیں۔ مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ الیکشن پر الیکشن ہو رہے ہیں اور ہر الیکشن میں دھاندلی کے نعرے بلند ہوجاتے ہیں، اس کے بعد پھر انتخابات کا مطالبہ ہوتا ہے موجودہ صورت میں گزارش کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارے معاشرے کے مختلف طبقات وہ ملک کی فلاح و بہبود کے لیے اکٹھے ہوں، اور سوچ کر راہ نکالیں کہ ہم کس طرح اس غلامی سے نکل سکتے ہیں مفتی نے کہا کہ حکومت اگر پابندی عائد کرے گی تو بین الاقوامی طاقتیں روک دیں گی، اگر تاجر اور عوام یہ فیصلہ کر لے کہ ہم نے درآمدی مصنوعات استعمال نہیں کرنی۔

دو ریاستی حل قبول نہیں،آزاد فلسطین تک جنگ جاری رہے گی ،مفتی تقی عثمانی

اسلام آباد(سی این پی)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ فلسطین کا دوریاستی حل کسی صورت قبول نہیں۔ اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےمفتی تقی عثمانی نے کہا کہ مزید پڑھیں

راولپنڈی سے ن لیگ کے ملک ابرار ملک، افتخار حنیف عباسی، اسامہ اشفاق سرور کے ٹکٹ فائنل

لاہور (سی این پی )این اے 53 کے امیدوار نے کہاق کاروباری شخصیت ہوں حلقے میں رقبہ خرید رہا ہوں پارٹی کو فائدہ ہو گا ، نواز شریف ضلع راولپنڈی کے امیدواروں سے سے انٹرویو لیتے ہوئے کچھ باتیں ذرائع مزید پڑھیں

ایف بی ار نے 24 میٹرک پاس ٹینو ٹائپسٹ اور کلرکوں کو ترقی دے دی

اسلام آباد(سی این پی ) ایف بی ار نے محکمہ کسٹم میں ایف پی ایس سی کے تحت نئے انسپکٹر بھرتی کرنے کی بجائے ملک بھر کے مختلف کلکٹریٹ میں تعینات 24 میٹرک پاس ٹینو ٹائپسٹوں اور کلرکوں کو انسپکٹر/انٹیلی مزید پڑھیں

کروڑوںروپے مالیت کی قطری گاڑیاں،قطر کے سفارتخانے نے جی ڈی فائل کر دیں

اسلام آبا د(سی این پی)قطری شہزادوں کے لئے شکار کے لیے پاکستان منگوائی گئی کروڑوںروپے مالیت کی 26 سے زائد گاڑیوں کو قطر واپس بھجوانے کے لیے قطر کے سفارتخانے کی جانب سے جی ڈی فائل کر دی گئی ذرائع مزید پڑھیں