موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کا بڑا اقدام، کلائمیٹ ریزیلینٹ پلان پر عملدرآمد تیز

لاہور (بیورو پورٹ) پنجاب حکومت نے صوبے کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ بنانے کے لیے کلائمیٹ ریزیلینٹ پنجاب ویژن اینڈ ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرتے ہوئے ورکنگ گروپ کو فعال کر دیا ہے ، اس سلسلے میں مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے عوام ترقی کے لیے مسلم لیگ (ن) کا انتخاب کریں گے . احسن اقبال

نارووال (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے عوام ترقی، خوشحالی اور استحکام کے لیے مسلم لیگ (ن) کا انتخاب کریں گے اور پارٹی آئندہ انتخابات میں بھاری اکثریت مزید پڑھیں

بھارت سے منسلک پاکستان مخالف سوشل میڈیا پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب. عطا اللہ تارڑ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را سے منسلک پاکستان مخالف سوشل میڈیا پروپیگنڈا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا ہے، جبکہ کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے بھارت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں اور فلش فلڈ سے 32 افراد جاں بحق. پی ڈی ایم اے

پشاور (بیورو رپورٹ) خیبرپختونخوا میں مون سون بارشوں اور فلش فلڈ سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی گئی ہے ، صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق 24 جولائی سے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی محرومیوں کا ازالہ صرف مسلم لیگ (ن) ہی کر سکتی ہے . مریم اورنگزیب

راولپنڈی (سپیشل رپورٹر) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی محرومیوں کا ازالہ صرف مسلم لیگ ن ہی کر سکتی ہے ، راولپنڈی میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم مزید پڑھیں

محسن نقوی نے تربت میں جدید ایف سی ہسپتال کا افتتاح کر دیا

تربت (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تربت میں فرنٹیئر کور بلوچستان (ساؤتھ) ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف سی کے جدید ترین ہسپتال کا افتتاح کیا، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرا میڈیکس مزید پڑھیں

لاہور ماس ٹرانزٹ میں نئی پالیسی، ٹوکن اور کارڈ ماضی بن گئے

لاہور (بیورو رپورٹ) لاہور کی اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم کر دیا گیا ، رپورٹ کے مطابق ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے انچارج نے اپنے بیان میں کہا کہ پرانے کارڈز میں موجود بیلنس مزید پڑھیں

ملک بھر میں مون سون بارشوں سے اموات 97 ہوگئیں، این ڈی ایم اے کی رپورٹ جاری

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں سے ملک بھر میں ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی، ملک بھر میں جاری مون سون بارشوں کے باعث جانی و مالی مزید پڑھیں

امریکی ارکانِ کانگریس کا پاکستان کا دورہ، لوک ورثہ میوزیم اور یادگارِ پاکستان کا دورہ

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) امریکی کانگریس کے ارکان ریان زینکے اور مائیکل بومگارنٹر نے پاکستان کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے لوک ورثہ میوزیم اور پاکستان مانومنٹ کا دورہ کیا ، امریکی ارکان کانگریس کو مختلف نمائشوں اور پاکستان کی مزید پڑھیں

حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں دفتر سنبھال لیا، پیر سے باقاعدہ دفتری امور انجام دیں گے

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے وزیراعظم ہاؤس میں اپنا دفتر سنبھال لیا ہے، جہاں وہ پیر سے باقاعدہ دفتری امور انجام دیں گے، پارٹی ذرائع کے مطابق حمزہ شہباز نے گزشتہ روز وزیراعظم ہاؤس میں مختلف مزید پڑھیں

پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا . حافظ نعیم الرحمان

لاہور (بیورو رپورٹ) امیر سیاسی جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں حکومت مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی آزاد کشمیر کے ووٹرز سے پیپلز پارٹی امیدواروں کی حمایت کی اپیل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا ہے، میرپور ڈویژن میں پیپلز پارٹی کے تمام امیدواروں کو کامیاب بنائیں، بلاول بھٹو ، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے پیغام مزید پڑھیں

بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس، انسداد دہشت گردی فورس اور پولیس کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے ملاقات کی، ملاقات کے بعد وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر مزید پڑھیں

کراچی کو سندھ کے فنڈز کا صرف 3 فیصد ملا، نئے صوبے وقت کی ضرورت ہیں. مصطفیٰ کمال

کراچی (بیورو رپورٹ) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کو گزشتہ 18 برسوں میں سندھ کو ملنے والے 22 ہزار ارب روپے میں سے صرف 3 فیصد حصہ ملا، جبکہ سندھ کی مزید پڑھیں

تیسرے مون سون اسپیل پر مریم نواز کا ہائی الرٹ، متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایت

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے مون سون بارشوں کے تیسرے سپیل پر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کیے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنرز ڈپٹی کمشنرز اور فیلڈ افسران کو مزید پڑھیں

eman mazari islamabad high court capitalnewspoint.com

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواستیں قابلِ سماعت قرار دے دیں

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں، جسٹس اعظم خان نے محفوظ فیصلہ جاری کیا ، عدالت نے قابل سماعت ہونے کے اعتراضات متعلق مزید پڑھیں

ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے، پاکستان کسٹمز سروس کے 64 افسران کے تبادلے

اسلام آباد (احسان بخاری/ سپیشل رپورٹر) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (FBR) کے تحت پاکستان کسٹمز سروس (گریڈ 17 تا 20) کے 64 افسران کے فوری تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف ڈائریکٹوریٹس، کلکٹریٹس مزید پڑھیں

Stir After Farrukh Jamal's Arrest - More Key Names Likely to Surface in FIA Investigation. capitalnewspoint.com

فرخ جمال کی گرفتاری کے بعد ہلچل، ایف آئی اے کی تحقیقات میں مزید اہم نام سامنے آنے کا امکان

اسلام آباد (احسان بخاری/سپیشل رپورٹر) پروٹیکٹر آفس سکینڈل میں ملوث مرکزی ملزمان ڈائریکٹر فرخ جمال کے خلاف وزارت اوورسیز پاکستانیز اور ایف آئی اے حکام نے الگ الگ تحقیقات کا آغاز کردیا، ذرائع کے مطابق وزارت اوورسیز پاکستانیز نے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

شرجیل میمن کی نواز شریف کے بیان پر تنقید، سندھ اور کشمیر کے احترام کا مطالبہ

کراچی (بیورو رپورٹ) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) خیراتی مینڈیٹ والی جماعت ہے، اس کے منہ سے الیکشن اور ووٹوں کی مزید پڑھیں

5 اگست کا جلسہ سیمی فائنل ہوگا، آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے. وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 5 اگست کا جلسہ سیمی فائنل اور فیصلہ کن ہوگا، جس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا ، پارلیمانی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں