ایف آئی اے کی بڑی کارروائی،انٹرنیشنل گینگ کے2 مرکزی انسانی سمگلرز گرفتار

اسلام آبا د(سی این پی)ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انٹرنیشنل گینگ کے 2 مرکزی انسانی سمگلرز کو گرفتار کر لیا،گرفتار ملزمان میں آصف محمود اور بلال حسن شامل ہیں، 35 پاکستانی مزید پڑھیں

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ کے درمیان تاریخی معاہدہ طے

اسلام آباد(سی این پی) پاکستان کی ریفائننگ پالیسی کے مطابق ایک اہم پیش رفت میں، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور پاکستان ریفائنری لمیٹڈ (پی آر ایل) نے آج باضابطہ طور پر اپ گریڈ معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔آئل مزید پڑھیں

نئی منتخب حکومت کو بھی مشکل فیصلہ کرناہوں گے تب ملک ترقی کریگا،مصدق ملک

اسلام آباد(سی این پی ) سابق وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعد یقینی طور پر پاکستان میں معاشی استحکام آجائے گا۔ہمار ے ملک میں اس وقت امید کا فقدان ہے۔ اسٹرکچرل تبدیلیوں اور درست مزید پڑھیں

وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک دفترفیض آباد کا باقاعدہ افتتاح کر دیا

اسلام آبا د(سی این پی)نگران وفاقی وزیر برائے داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے اسلام آباد کیپیٹل پولیس ٹریفک دفترفیض آباد کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ٹریفک پولیس کے تما م امور فیض آباد دفتر سے سر انجام دیئے جائیں گے، شہری مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف فیصل آباد کے طلباءکے وفدکا سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ

اسلام آبا د(سی این پی)یونیورسٹی آف فیصل آباد کے طلباءکے وفدنے سیف سٹی اسلام آباد کا دورہ کیا،وفد کو سیف سٹی اسلام آباد کے مرکزی نظام، کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر، ڈیٹا ہب یونٹ، جدید تکنیک کے حامل کیمروں اور پولیس مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کے بیٹے سے شراب برآمد،مقدمہ درج

  اسلام آباد(سی این پی) و فاقی دارلحکومت کے تھا نہ شا لیمار کے علاقہ سلور ہاکس ایف تین مر کز سے سا بق وزیراعظم ازاد کشمیر سردار الیاس خان کے بیٹے کو شالیمار پو لیس نے شراب سمیت پولیس مزید پڑھیں

جاپان کو8لاکھ تک آئی ٹی پروفیشنلز کی ضرورت ہے،پاکستانی ماہرین فائدہ اٹھائیں،سینئر سفیر امتیاز احمد

اسلام آباد(سی این پی)سینئر سفیر اور سابق سپیشل سیکرٹری وزارت خارجہ امتیاز احمد نے کہا ہے کہ جاپان کو 2030 تک 7 لاکھ 90 ہزار آئی ٹی پروفیشنلز، سافٹ ویئر ڈویلپرز کی ضرورت ہے جو پاکستانی ماہرین کو وہاں قسمت مزید پڑھیں

گلگت بلتستان کی بزنس کمیونٹی کا خود ساختہ لیڈر قربان علی سے اعلان لاتعلقی

اسلام آباد (سی این پی) گلگت بلتستان کے تمام چیمبرز ایسوسی ایشنز کا خود ساختہ لیڈر قربان علی سے لاتعلقی کا اعلان ۔ یو بی جی کی حمایت اور شمولیت کے حوالے سے خود ساختہ لیڈر کے دعوے کو مسترد مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 2روزہ دورے پر ازبکستان چلے گئے

اسلام آباد (سی این پی) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان روانہ ہو گئے۔بدھ کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سےجاری بیان کے مطابق وزیرِ اعظم تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے مزید پڑھیں

پاکستان میں الیکٹریک سکوٹرز کی دنیا میں انقلاب :ایزی بائیک نے بیٹری سوئیپنگ نیٹ ورک قائم کردیا

اسلام آبا د(سی این پی)پاکستان میں الیکٹریک سکوٹرز کی دنیا میں انقلاب :ایزی بائیک نے بیٹری سوئیپنگ نیٹ ورک قائم کردیا ۔ الیکٹرک سکوٹر بنانے والی کمپنی ایزی بائیک نے راولپنڈی اسلام آباد کے 40 مختلف مقامات پر بیٹری سوئیپنگ مزید پڑھیں

شیعہ علماءکونسل کے سیکرٹری جنرل کا مولانا طارق جمیل سے بیٹے کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد (سی این پی) شیعہ علماءکونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی وفد کے ہمراہ مولانا طارق جمیل کے گھر تلمبہ میاں چنوں پہنچے، وفد میں مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایس یو سی زاہد علی آخونزادہ، مزید پڑھیں

تمام سیاسی پارٹیوں کو مل بیٹھ کر پاکستان کو اس مشکل وقت سے نکالنا ہو گا ،علی زاہد خان

پسرور(سی این پی)سابق ایم این اے اور وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع علی زاہد خان نے کہا ہے کہ اس وقت تمام سیاسی پارٹیوں کو مل بیٹھ کر پاکستان کو اس مشکل وقت سے نکالنا ہو گا ۔تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں