پنجاب میں موسلادھار بارشوں کا الرٹ، پی ڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی

لاہور (بیورو رپورٹ) پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے صوبہ میں موسلادھار بارشوں، گرج چمک اور تیز ہواؤں کی پیشگوئی کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی ، پی ڈی مزید پڑھیں

bilawal bhutto ajk electon capitalnewspoint.com

کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کریں گے. بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کا فیصلہ صرف و صرف کشمیر کرے گا، نہ اسلام آباد، نہ پنجاب، نہ سندھ، نہ بلوچستان اور نہ ہی خیبرپختونخوا اس کا مزید پڑھیں

غیر قانونی سگریٹ کی اسمگلنگ بے نقاب، 11 ٹرکوں سے ڈھائی کروڑ سگریٹ برآمد

اسلام آباد( احسان بخاری / سپیشل رپورٹر) خیبرپختونخوا میں قائم مختلف سگریٹ فیکٹریوں سے مبینہ طور پر ایف بی آر حکام کی ملی بھگت سے کروڑوں روپے مالیت کے غیر قانونی اور ٹیکس چوری والے سگریٹ ملک کے مختلف شہروں مزید پڑھیں

مراد علی شاہ کا سندھ پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے عزم کا اعادہ

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت پولیس فورس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلیے پرعزم ہے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے اے این ایف کی نئی بھرتیوں پر عملدرآمد عارضی طور پر روک دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جاری اشتہار کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) میں نئی بھرتیوں پر عملدرآمد سے روک دیا، عدالت نے حکم دیا کہ آسامیوں کی بھرتی کے لیے جاری کیے گئے اشتہار مزید پڑھیں

آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے خلاف درخواستوں اور 9 مئی مقدمات کی سماعت مقرر کر دی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) وفاقی آئینی عدالت نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کیخلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دی ، ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی رہائی فورس کیخلاف دائر درخواست پر سماعت 29 جولائی جبکہ خیبرپختونخوا میں 9 مزید پڑھیں

آئی نائن اسلام آباد میں مبینہ زائد ریڈنگ پر پیٹرول فروخت، پارکو پمپ سیل، دو ملازمین زیرِ حراست

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر آئی نائن میں واقع ایک پارکو پیٹرول پمپ پر مبینہ طور پر صارفین سے زائد ریڈنگ کے ذریعے پیٹرول فروخت کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے بعد مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے کا مون سون 2026 تیاریوں کا جائزہ، مربوط قومی ہنگامی ردعمل پر زور

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) میں ایمرجنسی رسپانس کمیٹی کا چوتھا اجلاس ہوا، جس میں مون سون 2026 کے دوران ادارہ جاتی تیاریوں اور ممکنہ خطرات سے نمٹنے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا حکومت کی بلدیاتی قانون میں ترمیم مسترد کر دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا حکومت کی بلدیاتی قانون سے متعلق ترمیم مسترد کر دی، اس حوالے سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط ارسال کر دیا گیا ہے ، الیکشن کمیشن کے مطابق نئی ترمیم کے تحت مزید پڑھیں

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا لاہور کا دورہ، مزارِ اقبالؒ پر حاضری اور تاریخی مقامات کی سیر

لاہور (بیورو رپورٹ) ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی لاہور پہنچ گئے، جہاں وفاقی وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے ان کا استقبال کیا، ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کی زیر قیادت ایرانی وفد نے علامہ اقبالؒ کے مزار کا دورہ مزید پڑھیں

bilawal bhutto ajk electon capitalnewspoint.com

میرپور میں انٹرنیٹ جلد بحال ہونے کی امید، مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں کی درخواستیں بھی متوقع . بلاول بھٹو

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرپور، آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ اور ڈیجیٹل رابطہ جلد بحال ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ امید ہے کہ مظفرآباد اور دیگر علاقوں سے متعلق درخواستیں مزید پڑھیں

پنجاب میں دفعہ 144 میں توسیع، کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر پابندی برقرار

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کر دی گئی، صوبہ بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اُڑانے پر مکمل پابندی برقرار ہے، محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کی گٹکا، ماوا اور منشیات کے خلاف سخت قوانین، سرکاری ملازمین کے ریلیف پیکیج کی منظوری

کراچی (بیورو رپورٹ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سندھ کابینہ کے اجلاس میں 22 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی، جس میں گٹکا، ماوا، مین پوری اور منشیات کے خلاف سخت قوانین، سرکاری ملازمین کے مزید پڑھیں

azam nazeer tarar capitalnwspoint.com

پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد کی تعیناتی اسلام آباد بار سے ہوگی . اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اگر ذمہ داریاں دیانتداری سے نبھائی جائیں تو دنیا اچھے کاموں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہے، پراسیکیوٹر جنرل اسلام آباد کی تعیناتی اسلام آباد بار سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کا مون سون اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ، تمام وسائل بروئے کار لانے کا حکم

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مون سون، اربن فلڈنگ، رودکوہی اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تمام انسانی اور مکینکل وسائل بروئے کار لانے کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے مزید پڑھیں

پاکستان کی حوثیوں کے بحری حملوں کی شدید مذمت، پاکستانی پرچم بردار جہازوں پر حملہ قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے بحری جہازوں پر حملوں کی مذمت کرتے ہیں، پاکستانی پرچم بردار جہازوں پر کارروائی قومی سلامتی کا خطرہ تصور ہوگی، پاکستان اپنے بحری مفادات کے تحفظ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، سیشن جج دفعہ 22-اے کی درخواستیں منتقل نہیں کر سکتا

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے ایک اہم فیصلے میں قرار دیا ہے کہ سیشن جج کو فوجداری ضابطہ کی دفعہ 22-اے کے تحت اندراج مقدمہ کی درخواستیں ایک جسٹس آف دی پیس سے دوسرے جسٹس آف دی پیس کو مزید پڑھیں

اساتذہ کی عزت کرتا ہوں، استاد بن کر فخر محسوس کروں گا . رانا سکندر حیات

لاہور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم کی جانب سے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کوہر ہفتے ایک سکول میں خود کلاس لینے کی ہدایت پر رانا سکندر حیات کا بیان آگیا ، ویڈیو پیغام میں وزیر تعلیم رانا سکندر حیات مزید پڑھیں

ڈاکٹر آکاش قتل کیس کے تین گرفتار ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

کراچی (بیورو رپورٹ) کراچی کے علاقے گلشنِ معمار عمر بروہی گوٹھ میں ڈاکٹر آکاش قتل کیس میں گرفتار تینوں ڈاکو اپنے فرار ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے، سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے گرفتار ڈاکوؤں کی نشاندہی پر ان مزید پڑھیں

حکومت سے کامیاب مذاکرات، پیٹرول پمپ مالکان نے ملک گیر ہڑتال مؤخر کر دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر ) پیٹرول پمپس اونرز ایسوسی ایشن اور پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد کل ہونے والی ملک گیر ہڑتال مؤخر کرنے کا اعلان کر دیا ، پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی مزید پڑھیں