سندھ حکومت کا سوشل میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈے کے خلاف خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) سندھ حکومت نے سوشل میڈیا پر منفی اور گمراہ کن پروپیگنڈے کی روک تھام کے لیے مؤثر اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا، سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ اطلاعات کا اہم مزید پڑھیں

ریکارڈ بارش کے باوجود پنجاب میں نکاسی آب کا عمل تیزی سے جاری. مریم اورنگزیب

لاہور (بیورو رپورٹ) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ریکارڈ بارش کے باوجود پورے پنجاب میں مشینری متحرک رہی اور نکاسی آب کا عمل تیزی سے جاری ہے ، مریم اورنگزیب نے کہا کہ اس وقت مزید پڑھیں

ایرانی وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، جدید شناختی نظام اور ڈیجیٹل خدمات کی تعریف

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں چیئرمین نادرا نے انہیں ادارے کی کارکردگی، جدید شناختی نظام اور ڈیجیٹل خدمات سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی ، اس موقع پر اسکندر مومنی مزید پڑھیں

روس ورک ویزے کے نام پر 10 لاکھ 70 ہزار روپے کا فراڈ، ملزم غلام قاسم ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل راولپنڈی نے انکوائری نمبر 1095/2024 کی تکمیل کے بعد ملزم غلام قاسم عرف ڈاکٹر قاسم ولد غلام حسین کو گرفتار کر لیا، ملزم نے شکایت کنندہ کے بیٹے محمد مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا جی ٹین پاسپورٹ آفس کے باہر بڑا کریک ڈاؤن، ٹاؤٹ مافیا کا منظم نیٹ ورک بے نقاب

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے جی ٹین پاسپورٹ آفس کے باہر ٹاؤٹس اور ایجنٹ مافیا کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے ایمرجنسی اور ترجیحی بنیادوں پر پاسپورٹ کی سہولت کے نام پر مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز بحران، پاکستان نے خام تیل کے متبادل ذرائع کی تلاش شروع کر دی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) آبنائے ہرمز کی مبینہ بندش اور حوثیوں کی جانب سے بحیرۂ احمر کی بندرگاہ ینبع سے باب المندب کے راستے سعودی تیل کی ترسیل پر پابندی کے اعلان کے بعد پاکستان نے خلیجی ممالک کے علاوہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران میں انسدادِ دہشت گردی، منشیات اور انسانی سمگلنگ کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی نے اسلام آباد میں وزارت داخلہ کا دورہ کیا، جہاں وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ان کا پرتپاک خیرمقدم کیا، فیڈرل کانسٹیبلری کے چاق و چوبند دستے نے ایرانی مزید پڑھیں

موٹروے اجتماعی زیادتی کیس,لاہور ہائیکورٹ نے عابد علی اور شفقت کی سزائے موت برقرار رکھ دی

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کے سنسنی خیز مقدمے میں مجرم عابد علی اور شفقت عرف بگا کی سزائے موت کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی مزید پڑھیں

عالمی جریدے کا پاکستان کو سفارتی فتح کا کریڈٹ، امن کے ضامن کا خطاب

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایران امریکا جنگ بندی سمیت عالمی تنازعات کے خاتمہ کیلئے دنیا نے نظریں ایک بار پھر پاکستان پر جما لیں ، عالمی جریدہ فارن افئیر نے ایران امریکا تباہ کن جنگ کے خاتمہ پر پاکستان کو مزید پڑھیں

پاکستان کی حوثیوں کی سعودی عرب کے خلاف دھمکیوں کی شدید مذمت

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب اور بحیرہ احمر میں تجارتی جہازرانی کے خلاف جاری دھمکیوں کی شدید مذمت کی اور سعودی عرب کے ساتھ تجارت کو نشانہ بنانا ناقابل قبول قرار دے مزید پڑھیں

ڈائریکٹر ، پروٹیکٹر آفس میں مبینہ کرپشن ، ڈائریکٹر فرخ جمال گرفتار، گھر سے ایک کروڑ اور دفتر سے 7 لاکھ روپے برآمد . ایف آئی اے

پشاور (بیورو رپورٹ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر رانا شاہد حبیب نے پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والے شہریوں سے مبینہ طور پر بھاری مزید پڑھیں

حکومت اور پیٹرول پمپ مالکان کے مذاکرات ناکام، ملک گیر ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) حکومت اور آل پاکستان پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے یومیہ تعین کے نظام پر ہونے والے مذاکرات ناکام ہو گئے، جس کے بعد ایسوسی ایشن نے ملک گیر شٹر مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں، الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا، یونین کونسلوں کی تعداد بڑھا دی گئی، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مزید پڑھیں

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا پولیس لائنز اور پاکستان مونومنٹ کا دورہ، شاندار استقبال اور گارڈ آف آنر

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کے ہمراہ پولیس لائنز پہنچ گئے ، پریڈ گراؤنڈ آمد پر ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا پرتپاک استقبال کیا گیا، اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری، ڈیزل 360 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گیا

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پیٹرولیم ڈویژن نے منگل 21 جولائی کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت ڈیزل کی قیمت میں اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

کوئٹہ میں خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش، خاندان میں خوشی کی لہر

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) کوئٹہ شہر کے ایک رہائشی کے ہاں ایک ہی وقت میں پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی ہے، جس سے اہلخانہ میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے، ڈاکٹروں کے مطابق نومولود بچوں میں تین بیٹیاں اور دو مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ کے لیے 10 نئے ایڈیشنل ججز کی تقرری منظور کر لی

لاہور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے لیے 10 نئے ججز کی تقرری کی منظوری دے دی گئی ، چیف جسٹس آف پاکستان کی زیرصدارت اجلاس میں سید فرہاد علی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری نے سزا معطلی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چوہدری نے سزا معطلی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے 28 اپریل کے فیصلے کو چیلنج کر دیا ، سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مزید پڑھیں

ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی کا پاکستان مونومنٹ کا دورہ، یادگارِ شہداء پر حاضری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) ایران کے وزیر داخلہ سکندر مومنی نے اپنے دورۂ پاکستان کے دوران پاکستان مونومنٹ کا دورہ کیا، جہاں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ان کا استقبال کیا ، اس موقع پر فیڈرل کانسٹیبلری کے مزید پڑھیں